پاکستان: کورونا وائرس سے اموات 18 ہزار سے متجاوز

Momin Masoodاردو خبریں, پاکستان

اسلام آباد۔2مئی:سماجی فاصلے، ماسک کو نظر انداز کرنے اور ایس او پیز کی خلاف ورزیوں سے ملک میں کورونا وائرس کی ہلاکت خیزیوں میں تیزی آنے لگی۔ کورونا وائرس کی جاری تیسری لہر کے دوران پاکستان بھر میں مریضوں اور اموات میں تیزی سے اضافہ جاری ہے، کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں ملک …

لاہور میں آج بھی مکمل لاک ڈاؤن

Momin Masoodپاکستان

لاہور۔2مئی: پنجاب حکومت کے اعلان کے مطابق لاہور میں آج مکمل لاک ڈاؤن ہوگا، شہر کی تمام چھوٹی بڑی مارکیٹیں بند رہیں گی، صرف مخصوص کاروبار کھولنے کی اجازت ہے۔ پنجاب حکومت نے کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث لاہور میں ہفتے اور اتوار کو دو روز مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کیا تھا۔ لاک ڈاؤن کے دوران گروسری اسٹورز، …

وزیراعظم عمران خان کا سری لنکا حکومت کی طرف سے کووڈ۔ 19 سے جاں بحق ہونے والوں کی تدفین کی اجازت کے لیے نوٹیفکیشن کے اجراء کا خیر مقدم

Momin Masoodپاکستان

اسلام آباد۔26فروری :وزیراعظم عمران خان نے سری لنکا کی حکومت کی طرف سے کووڈ۔ 19 سے جاں بحق ہونے والوں کی تدفین کی اجازت کے لئے نوٹیفکیشن کے اجراء کا خیر مقدم کیا ہے۔ جمعہ کو ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ وہ کووڈ۔ 19 سے جاں بحق ہونے والوں کی تدفین کی اجازت دینے کے حوالے سے سری …

بھارت پاکستان کوبلیک لسٹ میں شامل کروانےمیں ناکام رہا،ڈی جی ایم او کا رابطہ اور سیز فائر معاہدے کی پاسداری پر آمادگی مثبت قدم ہے، وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمودقریشی کا بیان

Momin Masoodپاکستان

اسلام آباد۔26فروری:وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمودقریشی نے ایف اے ٹی ایف کے فیصلے اور سیز فائر معاہدے کے حوالے سے کہا ہے کہ بھارت ،پاکستان کوبلیک لسٹ میں شامل کروانےمیں ناکام رہا،ڈی جی ایم او کا رابطہ، اور سیز فائر معاہدے کی پاسداری پر آمادگی مثبت قدم ہے۔ جمعہ کو اپنے ایک بیان میں وزیر خارجہ نے کہا کہ اللہ کے …

چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 1361 کیس ، 64 اموات رپورٹ، ایکٹو کیسز 23281 رہ گئے، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر

Momin Masoodپاکستان

اسلام آباد۔25فروری:گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے باعث پنجاب کے بعد سندھ میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈ کی گئیں۔ ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 64 اموات ہوئیں جن میں سے 25 اموات وینٹیلیٹرز پر موجود مریضوں کی تھیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی طرف سے جاری اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ …

صنعت اور زراعت کے شعبے پاکستان کی ترقی کیلئے کلیدی اہمیت کے حامل ہیں، سی پیک اتھارٹی

Momin Masoodپاکستان

اسلام آباد۔25فروری:چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت صنعتی ترقی اور زراعت پر توجہ دی جارہی ہے ۔سی پیک اتھارٹی حکام نے اے پی پی کو بتایا کہ صنعت اور زراعت دونوں شعبے پاکستان کی ترقی کیلئے کلیدی اہمیت کے حامل ہیں۔ یہ وہ دو شعبے ہیں جن میں پاکستان نے وقت کے تقاضوں کے مطابق ترقی نہیں کی ہے …

گیس کی قیمت میں اضافےکے حوالے سے خبروں میں کوئی صداقت نہیں، ترجمان پٹرولیم ڈویژن

Momin Masoodپاکستان

اسلام آباد۔25فروری:ترجمان پٹرولیم ڈویژن نے کہا ہے کہ گیس کی قیمت میں اضافےکے حوالے سے خبروں میں کوئی صداقت نہیں، اوگرا نے اپنی سفارشات بھجوا دی ہیں ،حکو مت کی حتی الامکان کوشش ہو گی کہ گیس کی قیمت میں اضافہ نہ ہو۔جمعرات کو ایک بیان میں ترجمان نے کہا کہ اوگرا نے حکومت کو گیس کی قیمت بڑھانے کیلئے …

اکستان اور سری لنکا کااعلی سطح پر وفود کے تبادلوں،تجارت،دفاعی تعاون،سرمایہ کاری،سائنس وٹیکنالوجی،ثقافت اورسیاحت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

Momin Masoodپاکستان

پاکستان اور سری لنکا نے اعلی سطح پر وفود کے تبادلوں،تجارت،دفاعی تعاون،سرمایہ کاری،سائنس وٹیکنالوجی،ثقافت اورسیاحت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔وزیر اعظم میڈیا آفس سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے منگل کو سری لنکا کے وزیر اعظم مہندرا راجا پاکسے کے ساتھ ٹمپل ٹریز (وزیر اعظم کے دفتر) میں وسیع مشاورت کی۔ دونوں …

وزیر اعظم عمران خان کی سری لنکا کے ہم منصب مہندا راجا پاکسے کے ساتھ ون آن ون ملاقات ،دوطرفہ اورعلاقائی اہمیت کے امور پرتبادلہ خیال

Momin Masoodپاکستان

وزیر اعظم عمران خان نے سری لنکا کے ہم منصب مہندا راجا پاکسے کے ساتھ ون آن ون ملاقات کی جس میں دوطرفہ اورعلاقائی اہمیت کے امور پرتبادلہ خیال کیا گیا۔وزیر اعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنماؤں نے سری لنکا کے وزیر اعظم کے دفتر ٹیمپل ٹریس میں منعقدہ اجلاس میں متنوع شعبوں میں تعلقات کو …

چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 1196 کیس ، 50 اموات رپورٹ،سب سے زیادہ اموات پنجاب میں ریکارڈ کی گئیں ، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر

Momin Masoodپاکستان

اسلام آباد۔24فروری:گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے باعث پنجاب کے بعد سندھ میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈ کی گئیں۔ ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 50 اموات ہوئیں جن میں سے 18 اموات وینٹیلیٹرز پر موجود مریضوں کی تھیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی طرف سے جاری اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ …