state bank of pakistan 768x461 2

پاکستان اورجنوبی امریکا کے ممالک کے درمیان دوطرفہ تجارت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

Saaz O Awaz پاکستان

اسلام آباد۔21نومبر (اے پی پی):پاکستان اورجنوبی امریکا کے ممالک کے درمیان دوطرفہ تجارت میں جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں نمایاں اضافہ ریکارڈکیاگیاہے، جنوبی امریکا کے ممالک کوپاکستانی برآمدات میں جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں 8.64 فیصد اضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کی …

tahir 4 300x224 1

حافظ طاہر محمود اشرفی نے پشاور اور ننکانہ صاحب میں اقلیتی افراد کے قتل کی مذمت کی

Saaz O Awaz پاکستان

لام آباد۔21نومبر:وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی مشرق وسطی اور پاکستان علما کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی نے پشاور اور ننکانہ صاحب میں اقلیتی افراد کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام علماء اسلام اس بات پر متفق ہیں کہ کسی بھی انسان کا قتل قرآن حکیم کے حکم کے مطابق پوری انسانیت …

Shibli 2

کورونا وائرس کی وبا عالمی حقیقت ہے ،اپوزیشن عوام دشمنی کی مرتکب نہ ہو،وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کا ٹویٹ

Saaz O Awaz پاکستان

اسلام آباد۔20نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا ایک عالمی حقیقت ہے یہ کسی ذہن کی اختراع نہیں، عدالتی فیصلہ بھی آچکا،اپوزیشن اب ہوش کے ناخن لے اور عوام دشمنی کی مرتکب نہ ہو۔ جمعہ کو اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ عوام …

وزیرِ اعظم عمران خان سے پی ٹی آئی کے سندھ سے تعلق رکھنے والے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کی ملاقات

Saaz O Awaz پاکستان

اسلام آباد۔23اکتوبر (اے پی پی):وزیرِ اعظم عمران خان سے پاکستان تحریک انصاف کے سندھ سے تعلق رکھنے والے ممبران قومی اسمبلی اور ممبران صوبائی اسمبلی نے جمعہ کو یہاں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وفد میں ارکان قومی اسمبلی آفتاب صدیقی، ایم این اے عطاء اللہ اور ارکان صوبائی اسمبلی فردوس شمیم نقوی، …