بلاول بھٹومودی کے موقف کوتوسیع دے رہے ہیں،اپوزیشن نظام کے خلاف سازشیں نہ کرے ، شاہ محمودقریشی

Momin Masood

  ملتان۔18اکتوبر (اے پی پی):وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم غیروقتی ‘ غیر فطری اور غیر نظریاتی اتحاد ہے ۔ حکومت نے پی ڈی ایم کو جلسہ کرنے کی کھلی اجازت دی نہ کوئی پابندی لگائی اور نہ ہی کوئی گرفتاری ہوئی۔ یہ الگ بات ہے گوجرانوالہ کے عوام نے پی ڈی ایم …