سائنسدانوں نے مصنوعی ذہانت کی مدد سے کان کے امراض قبل از وقت دریافت کرنے کے لیے بلیو ٹوتھ ایئر بڈز تیار کرلیے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ مذکورہ بلیو ٹوتھ ایئر بڈز کو ’ایئرہیلتھ‘ سسٹمز کا نام دیا گیا ہے۔ ایئر بڈز کو جب کان سے لگایا جاتا ہے تو ان سے ہلکی سی آواز خارج ہوتی ہے جو …
بڑھتا درجہ حرارت جِلد کے سرطان کے کیسز میں اضافہ کرسکتا ہے، ماہرین
شیفیلڈ: ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ موسمیاتی بحران کے سبب موسمِ گرماکا بڑھتا درجہ حرارت ممکنہ طور پر مہلک جِلد کے سرطان کے کیسز میں اضافہ کر سکتا ہے۔ برطانیہ میں گزشتہ ماہ تاریخ کا سب سے زیادہ درجہ حرارت 40.2 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔ طبی ماہرین نے خبردار کررہے ہیں کہ موسمیاتی تغیر کے ماحول پر مرتب …
منکی پاکس کا انسانوں سے جانوروں میں منتقلی کا پہلا مصدقہ کیس سامنے آگیا
پیرس: انسان سے جانور میں منکی پاکس کے منتقل ہونے کا پہلا مصدقہ کیس سامنے آگیا، فرانس میں ایک پالتو کتے میں منکی پاکس کی تشخیص کی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 10 جون کو چار سالہ اٹیلین گرے ہاؤنڈ کے جسم پر چھالے نمو دار ہونے کے بعد مالکان اس کو پیرس کے ایک اسپتال لے کر گئے …
مخصوص اوقات میں کھانا کھانے سے وزن میں کمی ممکن ہے، تحقیق
موٹاپے سے پریشان افراد اب صرف 3 مہینوں میں اپنا وزن کم کرسکتے ہیں۔ ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ دن کے کچھ مخصوص اوقات میں کھانا کھانے سے صرف 3 مہینوں کے اندر ہی وزن میں نمایاں کمی آسکتی ہے۔ تحقیق کے مطابق، صبح 7 بجے سے دوپہر 3 بجے کے درمیان کھانے سے انسان …
خنزیر کی جلد سے بنے قرنیہ سے 20 افراد کی بینائی بحال
اوٹاوہ: انسانی آنکھ کا قرنیہ متاثر ہوجائے تو بینائی زائل بھی ہوسکتی ہے۔ اب ٹشو انجینیئرنگ کی بدولت خنزیر کی تبدیل شدہ جلد سے قرنیہ بنا کر انسانوں میں منتقل کیا گیا تو تمام افراد کی بینائی جزوی یا کلی طور پر بحال ہوگئی۔ اس طبی کارنامے کو اس ضمن میں اہم پیشرفت قرار دیا جا رہا ہے۔ انسانوں پر …
ضرورت سے زیادہ سوچنے سے دماغ میں زہریلے کیمیکلز کی نشوونما ہوتی ہے: تحقیق
ضرورت سے زیادہ سوچنے سے دماغ میں زہریلے کیمیکلز کی نشوونما ہوتی ہے: تحقیق نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ معمول سے زیادہ سوچنا دماغ میں زہریلے کیمیکلز کی نشوونما کا باعث بن سکتا ہے۔ امریکی جریدے کرنٹ بائیولوجی میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق جب دماغ زیادہ دیر تک متحرک رہتا ہے تو ایسی شکل …
بستر پر لیٹے رہنے والے مریضوں کوجسمانی ناسور سے بچانے والے سینسر تیار
آسٹریلیا: مسلسل بستر تک محدود رہنے والے مریضوں کی کمراور رانوں کے پچھلے حصے پر گہرے زخم اور ناسور (بیڈ سور) بن جاتے ہیں جنہیں اب ٹیکنالوجی کی مدد سے روکا جاسکتا ہے۔ اس ضمن میں روشنی خارج کرنے والے آپٹیکل فائبر سینسر بنائے ہیں جو ان مریضوں کی زندگی آسان اور محفوظ بناسکتے ہیں۔ یونیورسٹی آف ساؤتھ آسٹریلیا کے …
غذا میں نمک کا کم استعمال فالج اور امراض قلب سے بچاتا ہے: طبی تحقیق
غذا میں نمک کا کم استعمال کرکے آپ بلڈ پریشر کی سطح میں کمی لانے کے ساتھ ساتھ امراض قلب، فالج اور دیگر امراض سے موت کا خطرہ کم کرسکتے ہیں۔ یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ جرنل ہارٹ میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ نمک کا بہت زیادہ استعمال بلڈ پریشر کو بڑھاتا ہے جبکہ …
خواتین کے مقابلے میں مردوں کو کینسر کے خطرات زیادہ ہوسکتے ہیں، تحقیق
میری لینڈ: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ طرزِ زندگی کے بجائے ممکنہ طور پر حیاتیاتی فرق کی وجہ سے عورتوں کے مقابلے میں مردوں کو کینسر کا مرض لاحق ہونے کے خطرات زیادہ ہو سکتے ہیں۔ امیریکن کینسر سوسائٹی کے جرنل میں شائع ہونے والی یہ تحقیق نیشنل کینسر انسٹیٹیوٹ کی رہنمائی میں کی گئی۔ تحقیق کی …
برطانیہ میں کمسن بچوں کو پولیو بوسٹر ویکسین لگانے کی منصوبہ بندی
پولیو کے پھیلاؤ کے خدشات کو مدّ نظر رکھتے ہوئے برطانیہ کے محکمۂ صحت نے کم سن بچوں کو پولیو کی بوسٹر ویکسین لگانے کی منصوبہ بندی کی ہے۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، برطانیہ کی ہیلتھ سیکیورٹی ایجنسی کی جانب سے پولیو کی بوسٹر خوراکوں سے متعلق اعلان کل متوقع ہے۔ رپورٹ کے مطابق، ہیلتھ سیکیورٹی ایجنسی لندن …