اسرائیل کے وزارت نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کی نئی قسم کے دو کیسز منظر عام پر آئے ہیں تاہم وہ اس حوالے سے زیادہ پریشان نہیں ہیں۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق یہ نیا ویریئنٹ کووڈ۔19 کی قسم اومیکرون کی دو ذیلی اقسام کو مل کر بنی ہے اور اسرائیل کے بین گوریون …
حکومت کا کورونا کے حوالے سے عائد تمام پابندیاں ختم کرنے کا اعلان: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر
اسلام آباد: حکومت نے کورونا کے حوالے سے عائد تمام پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اور وفاقی وزیر اسد عمر نے ملک میں کورونا پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کیا۔ اسد عمر نے معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کے ساتھ پریس کانفرنس میں کہا کہ کورونا کیسز …
دنیا کو کووڈ 19 کے ساتھ رہنا سیکھنا ہوگا، فائزر سی ای او البرٹ بورلا
کورونا وائرس کی وبا کو 2 سال سے زیادہ عرصہ ہوچکا ہے اور اس حوالے سے ویکسین تیار کرنے والی فائزر کمپنی کے سی ای او البرٹ بورلا نے کہا ہے کہ دنیا کو کووڈ 19 کے ساتھ رہنا سیکھنا ہوگا۔ ایس ایکس ایس ڈبلیو ایونٹ کے دوران لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے فائزر کے سی ای او نے کہا …
چین میں کورونا کیسز کی تعداد میں تیزی سے اضافہ، لاک ڈاؤن نافذ
بیجنگ: چین میں کورونا کے نئے کیسز کی شرح دو سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی جس کے بعد پونے دو کروڑ آبادی پر لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے ’’زیرو کورونا‘‘ مہم ابھی اپنے اہداف کی جانب گامزن تھی کہ اچانک یومیہ کیسز میں ہوشربا اضافہ ہوگیا جو گزشتہ دو …
چین میں کورونا کیسز میں تیزی سے اضافے، چینگ چُن میں لاک ڈاؤن
چین میں 90 لاکھ سے زائد آبادی کے شہر چینگ چُن میں کورونا وبا کے پھیلاؤ کے سبب حکام نے لاک ڈاؤن کا حکم دے دیا ہے اور اسکولز بند کر دیے ہیں۔ خبررساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق شمال مشرقی صوبے جیلن کے دارالحکومت اور ایک اہم صنعتی اڈے چانگچن میں شہری حکام نے شہریوں کو …
پہلا سور ہارٹ ٹرانسپلانٹ مریض طبی سنگ میل کے دو ماہ بعد فوت ہوگیا۔
واشنگٹن: جینیاتی طور پر تبدیل شدہ سور سے دل کی پیوند کاری حاصل کرنے والا پہلا شخص طبی سنگ میل کے دو ماہ بعد انتقال کر گیا ہے، یہ سرجری کرنے والے ہسپتال نے بدھ کو کہا۔ اس طریقہ کار سے امید پیدا ہوئی کہ نسلی اعضاء کے عطیہ میں پیش رفت ایک دن عطیہ کے لیے دستیاب انسانی اعضاء …
کورونا کی نئی قسم’ڈیلٹاکورن’ کے مزید کیسز دریافت
جنوری 2022 میں قبرص کے سائنسدانوں نے کورونا وائرس کی 2 اقسام ڈیلٹا اور اومیکرون کے امتزاج پر مبنی ایک نئی قسم کو دریافت کرنے کا دعویٰ کیا تھا۔ اب فرانس کے سائنسدانوں نے بھی ڈیلٹاکورن نامی اس ہائبرڈ قسم کے کیسز دنیا کے مختلف حصوں میں شناخت کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ان سائنسدانوں نے امریکا اور یورپ میں …
سدابہار جوانی کے حصول میں نمایاں پیشرفت: امریکی بائیوٹیک کمپنی جینین ٹیک
بیشتر افراد بڑھاپے کے ساتھ آنے والی جسمانی کمزوریوں اور بیماریوں سے بچنے کی خواہش رکھتے ہیں اور لگتا ہے کہ بہت جلد ایسا ممکن ہوسکے گا۔ سائنسدانوں نے سدابہار جوانی کے حصول میں نمایاں پیشرفت کا دعویٰ کیا ہے۔ کم از کم درمیانی عمر کے چوہوں پر وہ ایسا کرنے میں کامیاب ہوگئے۔ امریکا سے تعلق رکھنے والے سائنسدانوں …
اعضا کی پیوندکاری کیلئے’سویپ ٹرانسپلانٹ‘ کا منصوبہ منظور: پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹیشن اتھارٹی
حکومتِ پنجاب نے اعضا کی اسمگلنگ کو ختم کرنے کی کوشش کرتے ہوئے ’سویپ ٹرانسپلانٹ‘ منصوبے کی منظوری دے دی جس کے تحت مریض ایسے عطیہ دہندگان سے اعضا کا عطیہ لے سکیں گے جن کے ساتھ کوئی خونی رشتہ نہ ہو۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹیشن اتھارٹی(پی-ہوٹا) کے اس اقدام نے پاکستان کو اعضا …
اسرائیل میں 30 سالوں میں پہلی بار پولیوکا کیس سامنے آ گیا: ڈاکٹر شیرون الروئے
وزارت صحت نے دہائیوں میں پہلا کیس سامنے آنے کے بعد پولیو ویکسین سے متعلق رہنما اصولوں کو اپ ڈیٹ کیا۔ صحت کے ایک اعلیٰ اہلکار نے پیر کو اعلان کیا کہ وزارت صحت اس بارے میں اپنے مشورے کو اپ ڈیٹ کر رہی ہے کہ کچھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے کب پلائے جائیں، اسرائیل میں 30 …