لندن : برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ انگلینڈ میں آئندہ جمعرات سے کوویڈ پابندیاں نرم ہوجائیں گی۔ لندن سے موصولہ اطلاعات کے مطابق کسی بھی جگہ ماسک پہننا لازمی نہیں ہوگا، گھر سے کام کرنے کی ہدایت بھی واپس لے لی گئی ہے۔انھوں نے کہا کہ بعض اجتماعات میں کوویڈ پاسز دکھانے کی شرط بھی ختم ہوجائے …
اومی کرون کا خطرہ، نیوزی لینڈ نے سرحدیں بند کردیں
نیوزی لینڈ نے اومی کرون کے خطرے کے باعث عارضی طور پر بیرون ملک مقیم شہریوں اور ویزا رکھنے والوں کے لیے اپنی سرحدیں بند کردی ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق منگل کے روز نیوزی لینڈ کے عہدیداروں نے اعلان کیا تھا کہ آئسولیشن اور قرنطینہ کے لیے ابھی ملک میں جگہ دستیاب نہیں ہے۔ دوسری جانب کوویڈ …
کورونا وائرس کی ویکسین کےحیرت انگیز اثرات
بھارت میں کورونا ویکسین لگوانے کے بعد ایک معذور شخص کرشماتی طور پر چلنے اور بولنے لگ گیا۔ ہم کورونا وائرس کی ویکسین لگوانے کے منفی اثرات کے بارے میں تو اکثر لوگوں سے سنتے رہتے ہیں لیکن آج ہم آپ کو ایک ایسے انسان کے بارے میں بتارہے ہیں جس کیلئے ویکسین ایک کرشمہ ثابت ہوئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس …
روانڈا میں نسل کشی کی پیش گوئی کرنے والے ماہر نے بھارت میں مسلمانوں کی نسل کشی سے خبردار کردیا
واشنگٹن : روانڈ میں 1994 میں نسل کشی سے برسوں قبل پیش گوئی کرنے والے جینوسائیڈ واچ کے بانی ڈاکٹر گریگوری اسٹینٹن نے روانڈا اور میانمار میں ہونے والے واقعات کا نریندر مودی کی حکومت سے موازنہ کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ بھارت میں اسی طرح مستقبل قریب میں مسلمانوں کی نسل کشی ہوسکتی ہے۔ جینوسائیڈ واچ کی بنیاد …
اومی کرون سے بچاؤ کیلئے زیادہ مؤثرماسک کونسا ہے؟ امریکی ماہرین کی رائے
دنیا بھر میں کووڈ کی نئی قسم اومی کرون کی شرح میں تیزی سے اضافہ ہور ہا ہے اور طبی ماہرین کی جانب سے عوام کو ماسک لازمی پہننے کا مشورہ دیا جا رہا ہے۔ ایسے میں ایک سوال جو انتہائی اہم ہے وہ یہ کہ کیا کورونا سے بچاؤ کے لیے سرجیکل ماسک کے بجائے کپڑے کا ماسک مؤثر …
جنیوا، پیرس میں 4 امریکی سفارتکار مشتبہ نیورولوجیکل بیماری میں مبتلا
واشنگٹن : جنیوا اور پیرس میں کام کرنے والے 4 امریکی سفارتکار مشتبہ نیورولوجیکل بیماری، ہوانا سنڈروم میں مبتلا ہوگئے۔برطانوی میڈیا کے مطابق جنیوا میں 3 امریکی سفارتکار اور پیرس میں موجود ایک امریکی سفارتکار مشتبہ نیورولوجیکل بیماری، ہوانا سنڈروم میں مبتلا ہوئے ہیں۔ امریکی وزیرخارجہ انتھونی بلنکن کا کہناہے کہ امریکی حکومت ہوانا سنڈروم کی حقیقت کا پتہ چلانے …
مریضوں کے جگر پر آٹوگراف کرنے والے ڈاکٹر کا لائسنس منسوخ
لندن: برطانیہ میں طبی تاریخ کا ایک عجیب وغریب واقعہ ہوا ہے جس میں ایک ممتاز سرجن کی رجسٹریشن کینسل کی گئی ہے۔ ان پر الزام ہے کہ انہوں نے دورانِ علاج دو مریضوں کے جگر پر اپنا نام یا نام کے الفاظ بطور آٹوگراف کندہ کئے تھے۔سرجن سائمن بریم ہال کا نام بھی طبی رجسٹریشن سے نکال دیا گیا …
فرانس میں کورونا کیسز کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، تین لاکھ پچاس ہزار افراد وبا کا شکار
پیرس: فرانس میں کورونا کیسز کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، 24 گھنٹے میں تین لاکھ پچاس ہزار نئے کورونا کیسز سامنے آ گئے جبکہ تین سو اکتالیس اموات ہوئی ہیں۔فرانس میں پانچ جنوری کو بھی تین لاکھ بتیس ہزار کورونا کیسز رپورٹ ہوئے تھے، یورپ میں اومی کرون ویرینٹ کے پھیلاؤ کے بعد فرانس میں کورونا کیسز کی تعداد میں ریکارڈ …
اومی کرون سے بچاؤ کی ویکسین مارچ تک متعارف کرادی جائیگی: فائزر
واشنگٹن : امریکا میں کورونا کے نئے ویرینٹ اومی کرون کے تیزی سے پھیلاؤ کے بعد اسپتال پہنچنے والے مریضوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوگیا۔امریکا میں محکمہ صحت کے اہلکاروں کے مطابق گزشتہ اتوار کو اسپتالوں میں ایک لاکھ40 ہزار سے زیادہ مریض داخل تھے اور یہ تعداد گزشتہ سال کی سب سے زیادہ تعداد سے بھی زیادہ ہے۔ …
بھارت: کورونا کے خوف سے خاتون نے بچے سمیت زہر پی لیا
نیو دھلی : بھارت میں عالمی وبا کورونا وائرس کے خوف سے ایک خاندان کے تین افراد نے زہر پی لیا جس کے نتیجے میں ماں اور بیٹے کی موت ہوگئی۔ پڑوسی ملک بھارت کی ریاست تامل ناڈو میں لکشمی نامی خاتون کے شوہر کی دسمبر میں موت واقع ہوگئی تھی، ابھی وہ اور اُن کا خاندان اسی صدمے میں …