sudia filam industry

سعودی عرب میں 234 ملین ڈالر کے’فلم سیکٹر فائنانسنگ پروگرام‘ کا آغاز

eAwaz فن فنکار

سعودی عرب کے ثقافتی ترقیاتی فنڈ نے ملک میں اُبھرتی ہوئی فلمی انڈسٹری کے لیے 234 ملین ڈالر کے’فلم سیکٹر فائنانسنگ پروگرام‘ کا آغاز کیا ہے۔ اس فنڈنگ پروگرام کا مقصد نجی شعبے کو بااختیار بنانے اور مقامی مواد کو فروغ دینے کے لیے مقامی اور غیر ملکی فرمز کو اچھے مالیاتی پیکجز کی پیشکش کر کے سعودی فلم انڈسٹری …

Selena Gomez

امریکی گلوکارہ و اداکارہ سیلینا گومز نے انسٹاگرام کا اہم اعزاز اپنے نام کر لیا

eAwaz فن فنکار

امریکی گلوکارہ و اداکارہ سیلینا گومز نے انسٹاگرام کی دنیا کا ایک اہم اعزاز اپنے نام کرلیا۔ حال ہی میں سوشل میڈیا سے دوبارہ کنارہ کشی اختیا کرنے والی سیلینا گومز انسٹاگرام پر40 کروڑ فالوورز حاصل کرنے والی دنیا کی پہلی خاتون بن گئیں۔ گزشتہ دنوں سیلینا گومز نے امریکی سوشل میڈیا اسٹار، بزنس ویمن اور ماڈل کائیلی جینر کو …

Malaika Arora 6

بالی ووڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑا کا ’’خان‘‘ خاندان سے متعلق بیان

eAwaz فن فنکار

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑا نے ایک بار پھر ’’خان‘‘ خاندان سے متعلق بیان دیکر توجہ حاصل کرلی۔ بھارتی ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق ملائیکہ اروڑا نے اپنے حالیہ دیے گئے بیان میں کہا ہے کہ ’’میرے نام کے آخر سے خان ہٹ چکا ہے، مجھے انڈسٹری کے بہت سے لوگوں نے کہا کہ ارباز خان کا نام …

Hareem Shah

’ جو بھی کیا اس پر کوئی ملال نہیں ‘، ٹک ٹاکر حریم شاہ

eAwaz فن فنکار

ٹک ٹاکر حریم شاہ اپنی حال ہی میں وائرل ہونے والی نازیبا ویڈیوز سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے جذباتی ہوگئیں۔ حال ہی میں حریم شاہ نجی میڈیا کے شو میں شریک ہوئیں جس دوران نازیبا ویڈیو پر بات کرتے ہوئے حریم نے کہا کہ ’میرے والدین کئی دن گزرنے کے باوجود بھی آج تک ڈسٹرب ہیں، انہوں نے اب تک …

Bollywood superstar Salman Khan 1

لارنس بشنوئی کی جیل سے بالی وڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کو ایک اور دھمکی

eAwaz فن فنکار

بھارت کے گلوکار سدھو موسے والا کے قتل کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار لارنس بشنوئی نے جیل سے بالی وڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کو ایک اور دھمکی دی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لارنس بشنوئی نے مبینہ طور پر دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ کالے ہرن کے قتل کے معاملے پر ان کی برادری سلمان خان …

actress Priyanka Chopra

’میری انا میرے کام سے بڑی نہیں‘ ، اداکارہ پریانکا چوپڑا

eAwaz فن فنکار

’میری انا میرے کام سے بڑی نہیں‘ ہالی وڈ سے متعلق شاہ رخ کے بیان پر پریانکا کا رد عمل شاہ رخ خان کے ہالی وڈ سے متعلق بیان پر رد عمل دیتے ہوئے اداکارہ پریانکا چوپڑا نے کہا ہے کہ ’میری انا میرے کام سے زیادہ بڑی نہیں ہے‘۔ بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے ہالی وڈ نہ …

Javed Akhtar declared Urdu as an Indian language

جاوید اختر نے اردو زبان کو ہندوستانی زبان قرار دیا

eAwaz فن فنکار

بھارتی مصنف، شاعر اور نغمہ نگار جاوید اختر نے اردو زبان کو ہندوستانی زبان قرار دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جاوید اختر اور ان کی اہلیہ شبانہ اعظمی نے اردو شاعری کی اپنی کتاب کی رونمائی کرتے ہوئے ایک تقریب میں شرکت کی جہاں انہوں نے اس زبان کی اہمیت پر بات کی۔ دوران تقریب جاوید اختر نے کہا …

Malala Yousafzai12

ملالہ یوسفزئی نے آسکر ایوارڈز 2023ء کے میزبان جیمی کیمل کو لاجواب کردیا

eAwaz فن فنکار

نوبل امن انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے آسکر ایوارڈز 2023ء کی تقریب میں میزبان جیمی کیمل کو لاجواب کردیا۔ آسکر ایوارڈز 2023ء کی تقریب میں ہر سال ایک مختصر سا سوال جواب کا سیشن ہوتا ہے جس میں میزبان شرکاء سے کچھ دلچسپ اور مزاحیہ سے سوال پوچھتا ہے اور تمام شرکاء کو پوچھے گئے سوالات کے جوابات دینے ہوتے …

Oscars ceremony continues in Hollywood

ہالی ووڈ میں آسکرز تقریب جاری، بہترین انٹرنیشنل فیچر فلم کا ایوارڈ کس کے نام رہا؟

eAwaz فن فنکار

لاس اینجلس میں میں آسکرز تقریب اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ جاری ہے جب کہ تقریب سے پہلے ریڈ کارپٹ پر فلمی ستاروں نے جلوے بکھیرے۔ بہترین انٹرنیشنل فیچر فلم کا ایوارڈ All Quiet on the western front نے جیت لیا۔ مذکورہ فلم میں پہلی جنگِ عظیم کے دوران پیش آنے والے تنازعات کی داستان بیان کی گئی ہے۔ …

Oscars carpet

آسکرز کی 60 سالہ تاریخ میں پہلی بار قالین کا رنگ تبدیل

eAwaz فن فنکار

آسکر ایوارڈز کی 60 سالہ تاریخ میں پہلی بار اس تقریب میں بچھائے جانے والے سرخ قالین کا رنگ تبدیل کردیا گیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ کئی برسوں کے دوران آسکر ایوارڈز کی تقریب میں کافی تبدیلیاں دیکھنے کو ملیں لیکن گزشتہ 6 دہائیوں میں اس تقریب میں بچھنے والے سرخ قالین کارنگ نہیں بدلا …