اانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ایلیٹ پینل امپائرنگ کرنے کا اعزاز حاصل کرنے والے سابق امپائر اسد رؤف لاہور کے لنڈا بازار میں کپڑوں کا کاروبار کرنے لگے۔ کرکٹ پاکستان کو دیئے گئے انٹرویو میں سابق پاکستانی امپائر اسد رؤف نے کہا کہ ’’میں اور علیم ڈار دو ہی آئی سی سی ایلیٹ پینل کے امپائر رہے اس …
ہتھنی نے اپنے بچے کو دریا میں بہنے سے کیسے بچائیا؛ ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا پر ان دنوں ہتھنی کی ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں اسے اپنے بچے کو دریا میں بہنے سے بچاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ وائرل ہونے والی یہ ویڈیو جنوبی بنگال کے شہر نگرکاتاکے قریب ایک دریا کی ہے جس میں ہتھنی کو اپنے بچے کو دریا میں بہنے سے بچاتے اور کنارے پر لے جاتے دیکھا جاسکتا …
کابی لامے ٹک ٹاک پر سب سے زیادہ فالو کیے جانے والی شخصیت بن گئے
افریقی ملک سینیگال میں پیدا ہونے والے 22 سالہ کابی لامے ٹک ٹاک پر سب سے زیادہ مقبول صارف بن گئے ہیں۔ انہوں نے امریکا سے تعلق رکھنے والی ٹک ٹاک اسٹار چارلی ڈی امیلیو کو پیچھے چھوڑ کر یہ اعزاز حاصل کیا ہے۔ کابی لامے کے فالوورز کی تعداد 14 کروڑ 27 لاکھ سے زیادہ ہے جبکہ چارلی ڈی …
ایکشن مصالحہ فلم ’قائد اعظم زندہ باد‘ کا ٹریلر جاری
طویل انتظار اور مسلسل تاخیر کے بعد بالآخر فلم ساز نبیل قریشی اور فضا علی مرزا کی آنے والی ایکشن مصالحہ فلم ’قائد اعظم زندہ باد‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا، جس میں فہد مصطفیٰ کو فل ایکشن میں دکھایا گیا ہے۔ فلم کے ٹریلر لاؤنچ کی تقریب صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں ہوئی، جس میں فلم کی ٹیم …
جیسا ٹیلنٹ پاکستان میں ہے اس کا کوئی ثانی نہیں: نیہا ککڑ
بالی وڈ کی مقبول ترین گلوکارہ نیہا ککڑ کا کہنا ہے کہ جیسا ٹیلنٹ پاکستان میں ہے اس کا کوئی ثانی نہیں۔ حال ہی میں متحدہ عرب امارات میں منعقدہ انٹرنیشنل انڈین فلم اکیڈمی ایوارڈز کے ریڈ کارپٹ سے نیہا ککڑ کی ایک ویڈیو منظرِ عام پر آئی ہے جس میں وہ پاکستانی گلوکاروں اور ٹیلنٹ کی دل کھول کر …
عمران خان کا مردان جلسے سے متعلق اہم ویڈیو پیغام
سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے 13 مئی کو مردان میں ہونے والے جلسے کے متعلق ایک ویڈیو پیغام مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کیا ہے۔ وزارتِ عظمیٰ سے فارغ ہونے کے بعد ان دنوں عمران خان حکومت مخالف جلسے کررہے ہیں۔ عمران خان کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ …
سیکوئل اواتار 2 "دی وے آف واٹر” کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا
کیا 2009 میں ریلیز ہونے والی ہالی ووڈ فلم ‘اواتار’ یاد ہے جس نے سب سے زیادہ بزنس کرنے کا ریکارڈ قائم کیا تھا؟ اب 13 سال بعد ڈائریکٹر جیمز کیمرون کی اس فلم اس کےدوسرا حصے یا سیکوئل اواتار 2: دی وے آف واٹر کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ یہ ٹریلر اپریل کے آخر میں ایک ایونٹ …
رنویر سنگھ نےفلم ‘جیش بھائی جوردار’ میں کام کرنے کی وجہ بتا دی
بالی ووڈ کے معروف اداکار رنویر سنگھ نے اپنے ایک انٹرویو میں نئی فلم ’جیش بھائی جوردار‘ میں اپنے کردار کے بارے میں تفصیل سے بات کی ہے۔ رنویر سنگھ نے بتایا کہ فلم’جیش بھائی جوردار‘ میں کام کرنے کا فیصلہ اپنے والد جگجیت سنگھ بھونانی سے متاثر ہوکر کیا۔ اُنہوں نے کہا کہ’جس طرح سے میرے والد بطور فیملی …
ڈچ گلوکارہ کا ’پسوڑی‘ ورژن وائرل
کوک اسٹوڈیو سیزن 14 کے گانے ’پسوڑی‘ نے جہاں ریلیز ہوتے ہی پاکستان سمیت بھارت میں شہرت کے جھنڈے گاڑے وہیں اب یہ گانا یورپ میں بھی مقبولیت حاصل کر چکا ہے۔ سوشل میڈیا پر پاکستانی اور بھارتی معروف اداکاراؤں اور فنکاروں سمیت ٹک ٹاکرز بھی خوب ’پسوڑی‘ گانے پر تاحال ویڈیوز بنا رہے ہیں جس سے اس گانے کی …
پاکستانی فلمی شائقین کے لیےعید پرچار نئی فلموں کا زبردست مقابلہ
پاکستانی فلمی شائقین چار عیدیں گزر جانے اور دو سال بعد پہلی بار عید کے موقع پر سینما گھروں میں اردو فلمیں دیکھ سکیں گے اور اس عید پر صبا قمر، ہانیہ عامر، نیلم منیر اور امر خان کی فلموں کا مقابلہ ہوگا۔ صبا قمر اور زاہد احمد کی ’گھبرانا نہیں ہے‘ نیلم منیر اور احسن خان کی ’چکر‘ ہانیہ …