iphone 15

آئی فون 15 پرو ماڈلز کے ڈیزائن میں ایک بڑی تبدیلی متوقع

eAwaz ٹیکنالوجی

ایپل کی جانب سے 2007 کے بعد پہلی بار آئی فون کے ڈیزائن میں ایک بڑی تبدیلی کی جا رہی ہے جو ہوسکتا ہے کہ صارفین کو زیادہ پسند نہ آئے۔ ایک نئی رپورٹ کے مطابق ایپل کی جانب سے آئی فون 15 پرو ماڈلز میں میوٹ سوئچ کو ختم کیا جا رہا ہے۔ رپورٹ میں کمپیوٹر ایڈڈ ڈیزائن (سی …

Now it is possible to create thumbnails of YouTube Shorts on iOS platform

یوٹیوب پرآئی اوایس پلیٹ فارم پر شارٹس ویڈیو کے تھمب نیل کی آزمائش شروع

eAwaz ٹیکنالوجی

سان فرانسسكو: یوٹیوب شارٹس کو ماہانہ اربوں نگاہیں دیکھتی ہیں جس کے لیے عام یوٹیوب ویڈیوز کی طرح تھمب نیل بنانے کی سہولت نہیں تھی۔ لیکن اب اینڈروئڈ کے بعد یوٹیوب نے آئی اوایس پلیٹ فارم پر شارٹس ویڈیو کے تھمب نیل کی آزمائش شروع کردی ہے اور توقع ہے کہ سہولت دنیا بھر میں جلد ہی رائج ہوگی۔ اس …

whatsapp new feature

واٹس ایپ کا تصاویر سےتحریر کشید کرنے کے لیے نیا فیچر متعارف

eAwaz ٹیکنالوجی

کیلیفورنیا: انسٹنٹ مسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے موصول ہونے والی تصاویر سے باآسانی تحریر کشید کرنے کے لیے نیا فیچر متعارف کرادیا۔ WABetainfo کے مطابق جن صارفین کو یہ فیچر دستیاب ہے وہ تحریر لکھی تصویر کو کھول کر ظاہر ہونے والے ایک بٹن کی مدد سے ٹیکسٹ کو کاپی کر سکیں گے۔ واٹس ایپ کی جانب سے متعارف …

Pemra

پیمرا نے ریلی، عوامی اجتماع کی لائیو، ریکارڈ کوریج پر پابندی عائد کر دی

eAwaz ٹیکنالوجی

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے آج کسی بھی قسم کی ریلی، عوامی اجتماع کی لائیو یا ریکارڈ کوریج پر پابندی عائد کر دی۔ پیمرا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آج کسی بھی جماعت، تنظیم اور فرد وغیرہ کے جلوس کی لائیو یا ریکارڈ کوریج پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ پاکستان الیکٹرانک میڈیا …

Tiktok3

نیوزی لینڈ اراکین پارلیمنٹ پرٹک ٹاک استعمال کرنے پر پابندی عائد

eAwaz ٹیکنالوجی

ویلنگٹن: نیوزی لینڈ میں پارلیمنٹ کے ارکان پر ٹک ٹاک استعمال کرنے پر پابندی لگا دی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیوزی لینڈ کے اراکین پارلیمنٹ سرکاری ڈیوائسز پرسوشل میڈیا اپلیکیشن ٹک ٹاک استعمال نہیں کرسکیں گے۔ حکام کا کہنا ہے کہ ٹک ٹاک پر پابندی سیکورٹی خدشات کے باعث عائد کی گئی ہے۔ نیوزی لینڈ کی پارلیمینٹری سروس …

Twitter has surprisingly offered an educational course like no other platform

ٹویٹر نے تدریسی کورس ’ان اسکپیبل‘ پیش کردیا

eAwaz ٹیکنالوجی

سان فرانسسکو: ٹویٹر نے حیرت انگیز طور پر دیگر پلیٹ فارم کی طرح تدریسی کورس پیش کیا ہے۔ پہلے مرحلے میں آٹھ حصوں پر مشتمل ایک سیریز پیش کی گئی ہے جو بالخصوص ویڈیو مارکیٹنگ میں مدد فراہم کرسکتی ہے۔ ٹویٹرنے اسے’ان اسکپیبل‘ کا نام دیا ہے جو ویڈیو مارکیٹنگ کے عملی سبق فراہم کرتا ہے۔ ٹیوٹر نے جو اسباق …

Chat GPT4

’چیٹ جی پی ٹی فور‘ ٹول جملوں کی مناسبت سے تصویر، آواز اور ویڈیو بھی بناسکے گا

eAwaz ٹیکنالوجی

برلن: حالیہ کچھ ماہ میں مصنوعی ذہانت کے طاقتور پلیٹ فارم ’چیٹ جی پی ٹی‘ نے دنیا کو ششدر کررکھاہے۔ اب مائیکروسوفٹ نے اعلان کیا ہے کہ چند دنوں بعد پیش کیا جانے والا ’چیٹ جی پی ٹی فور‘ ٹول آپ کے جملوں کی مناسبت سے تصویر، آواز اور ویڈیو بھی بناسکے گا۔ فی الحال چیٹ جی پی ٹی صرف …

Worlds smallest ball game invention based on optical traps technology

آپٹیکل ٹریپس ٹیکنالوجی پرمبنی دنیا کا سب سے چھوٹا بال گیم ایجاد

eAwaz ٹیکنالوجی

ڈیجن: جنوبی کوریا کے سائنسدانوں نے ایٹم (مادے کا سب سے چھوٹا جزو) پر مبنی دنیا کا سب سے چھوٹا بال گیم بنا لیا ہے۔ محققین نے آپٹیکل ٹریپس نامی ایک ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے ایٹمز کو ہوا میں گیندوں کی طرح حرکت دی۔ آپٹیکل ٹریپس (جس کو آپٹیکل ٹوئیزر کے طور پر بھی جانا جاتا ہے) ایک ایسی …

environment friendly karothydropower project 1669826746 6494

وزارت توانائی: 2030 تک مزید 10ہزار میگاواٹ پن بجلی کا اضافہ متوقع

eAwaz ٹیکنالوجی

اسلام آباد: واپڈا پن بجلی کے زیر تعمیر منصوبوں کی مرحلہ وار تکمیل سے 2030 تک نیشنل گرڈ میں مزید 10 ہزار میگاواٹ کم لاگت اور ماحول دوست پن بجلی کا اضافہ کریگا۔ وزارت توانائی کے مطابق پن بجلی کی موجودہ پیداوار، جو تقریباً ساڑھے 9 ہزار میگاواٹ ہے، بڑھ کر دوگنا یعنی کم و بیش 20 ہزار میگاواٹ ہو …

3D printed rocket

دنیا کا پہلا تھری ڈی پرنٹڈ راکٹ ’ٹیران ون‘ خلا کیلئے پہلی اڑان بھرنےکو تیار

eAwaz ٹیکنالوجی

دنیا کا پہلا تھری ڈی پرنٹڈ راکٹ امریکی شہر فلوریڈا سے اپنی پہلی اڑان بھرنے کے لیے تیار ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق تھری ڈی پرنٹنگ ٹیکنالوجی تیزی سے ترقی کررہی ہے اور کمپنیاں اس سے مختلف اشیاء تیار کررہی ہیں تاہم اب پہلی بار اس کی مدد سے ایک تھری ڈی …