pakinid

پاکستان بھارت آبی مذاکرات کا آج دوسرا روز

Momin Masood پاکستان

بھارتی دارالحکومت نئی دلی میں پاکستان بھارت آبی مذاکرات کے دوسرے روز کا آغاز ہوگیا ہے، گزشتہ روز آبی مذاکرات صبح 10 بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز ہوئے آبی مذاکرات کا کوئی باضابطہ بیان جاری نہیں کیا گیا، آبی مذاکرات میں فریقین نے ایک دوسرے کو اپنے موقف سے آگاہ کیا۔ …

23march

یومِ پاکستان ملی جوش وجذبےسےمنایا جارہاہے

Momin Masood پاکستان

آج 23 مارچ 2021 کو 81 واں یوم پاکستان بھر پور ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ 23 مارچ کی مناسبت سے ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ دن کے آغاز پر پاک فوج کی جانب سے توپوں کی سلامی دی گئی۔ نماز فجر کے بعد ملکی سلامتی و خوشحالی کے لیے خصوصی …

fraz23

23مارچ ہماری قومی تاریخ کا وہ تابناک دن ہے جب مسلمانان برصغیر نے علیحدہ وجود اور الگ پہچان کے ساتھ آگے بڑھنے کے پختہ عزم کا اظہارکیا، سینیٹر شبلی فراز

Momin Masood پاکستان

اسلام آباد۔23مارچ:پاکستان تحریک انصاف کے راہنما وسینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ23 مارچ ہماری قومی تاریخ کا وہ تابناک دن ہے جب مسلمانان برصغیر نے علیحدہ وجود اور الگ پہچان کے ساتھ آگے بڑھنے کے پختہ عزم کا اظہارکیا، اسی روز علیحدہ وطن کے حصول کیلئے عملی جدوجہد کا باقاعدہ آغاز ہوا۔ منگل کو یوم پاکستان کی مناسبت سے …

ik23

اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کا یوم پاکستان 23 مارچ 2021ء کے موقع پر پیغام

Momin Masood پاکستان

اسلام آباد۔23مارچ:وزیر اعظم عمران خان نے یوم پاکستان، 23مارچ کے حوالے سے قوم کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ہمیں قائداعظم محمد علی جناح کے دیئے ہوئے ”اتحاد، ایمان اور تنظیم” کے اصولوں پر عمل پیرا ہونے کی ضرورت ہے، ہمارا وژن پاکستان کو ریاست مدینہ کی طرز پر ایک حقیقی جمہوری فلاحی ریاست میں تبدیل کرنا ہے، …

president 23

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا یوم پاکستان کے موقع پر قوم کے نام پیغام

Momin Masood پاکستان

اسلام آباد۔23مارچ:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ آج ہم پاکستان کو معاشی طور پر مضبوط و خوشحال ملک بنانے اور بانیان وطن کی بصیرت کے مطابق جمہوری اقدار ، قانون کی حکمرانی اور اسلامی طرز ِزندگی کو برقرار رکھنے کا عہد کرتے ہیں، جنوبی ایشیاء میں پائیدار امن کےلئے جموں و کشمیر کے تنازعہ کا سلامتی کونسل …

cases of covid in pak

ملک میں کورونا وائرس کی مثبت شرح 8.4 ہوگئی، مزید 20 اموات

Momin Masood پاکستان

پاکستان میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 8 اعشاریہ 4 فیصد رہی، کورونا وائرس سے ایک دن میں مزید 20 افراد جاں بحق ہوگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 3 ہزار669کیسز سامنے آئے ہیں، …

vacinechen

چین سے ملنے والی کورونا ویکسین کی کھیپ کی صوبوں کو فراہمی شروع

Momin Masood پاکستان

چین سے ملنے والی کورونا ویکسین کی کھیپ کی صوبوں کو فراہمی شروع کردی گئی۔ صوبوں کو ساڑھے 3 لاکھ خوراک مہیا کردی گئیں جبکہ اگلی کھیپ رواں ہفتے آنے کا امکان ہے۔ 20 مارچ تک 2 لاکھ 90 ہزارایک سو سے زائد ہیلتھ ورکرز اور ایک لاکھ 45 ہزار سے زائد بزرگ شہریوں کو ویکسین لگائی گئی جبکہ بہت …

gandaour

بھارت کشمیری نوجوانوں کے ماورائے عدالت قتل کا سلسلہ بند کرے،علی امین گنڈاپور

Momin Masood پاکستان

اسلام آباد۔22مارچ:وفاقی وزیر امور کشمیر وگلگت بلتستان علی امین خان گنڈاپور نےبھارت کے غیر قانونی زیر تسلط مقبوضہ کمشیر کے علاقے شوپیاں میں بھارتی فوج کے ہاتھوں چار کشمیری نوجوانوں کی شہادت پربھارتی ریاستی دہشتگردی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں کشمیری نوجوانوں کے ماورائے عدالت قتل کا سلسلہ بند کرے۔ پیر کو اپنے …

cpec 1

سی پیک پر عملدرآمد کا سلسلہ خوش اسلوبی اور تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے،سی پیک اتھارٹی

Momin Masood پاکستان

اسلام آباد۔22مارچ:سی پیک پر عملدرآمد کا سلسلہ خوش اسلوبی اور تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے۔سی پیک اتھارٹی حکام کے مطابق سی پیک 2021 میں پاکستان کو شاندار مستقبل کی جانب گامزن کرنے میں کلیدی کردار ادا کرے گا۔ سی پیک شفافیت ، بدعنوانی سے پاک اور تیز رفتار پیشرفت کی بالادستی کو فروغ دے رہا ہے۔سی پیک 2021 ایکشن …

khiupdates

کراچی میں گجر اور اورنگی نالوں پر تجاوزات کا خاتمہ

Momin Masood پاکستان

کراچی کے گجر نالے اور اورنگی نالے پر تجاوزات کے خلاف بڑا آپریشن کیا گیا۔ بلدیہ عظمیٰ کراچی کے مطابق گجر نالے پر آپریشن کے دوران سولا سو کمرشل اور رہائشی یونٹ گرا دیے گئے۔ لیاقت آباد، لنڈی کوتل اور شفیق موڑ پر کچی پکی تعمیرات گرا کر 9 کلو میٹر کا علاقہ کلیئر کرالیا۔ ادھر اورنگی نالے سے تجاوزات …