Former Finance Minister Ishaq Dar

اسحاق ڈار نے اشتہاری قرار دینے کیخلاف درخواست واپس لے لی

eAwaz پاکستان

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اشتہاری اور مفرور قرار دینے کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر درخواست واپس لے لی۔ سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو اشتہاری قرار دینے کے خلاف درخواست پر سماعت سپریم کورٹ میں ہوئی۔ اس موقع پر مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار نے اشتہاری قرار دینے کے خلاف درخواست واپس لے لی۔ وکیل …

PM SS

وزیراعظم کے خلاف پنجاب اسمبلی میں آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کی قرارداد منظور

eAwaz پاکستان

پنجاب اسمبلی میں وزیراعظم شہباز شریف کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی گئی، قرارداد میں بتایا گیا کہ شہباز شریف آرمی چیف کی تقرری کے معاملے پر نواز شریف سے مشاورت پر آرٹیکل 6 کی خلاف ورزی کے مرتکب ہو رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق قرارداد صوبائی وزیر پارلیمانی امور راجہ بشارت …

FIA summons Shaukat Tareen

آئی ایم ایف ڈیل ناکام بنانےکی مبینہ کوشش، ایف آئی اے نے شوکت ترین کو طلب کرلیا

eAwaz پاکستان

اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر اور سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کو وزیرخزانہ کے پی تیمور سلیم جھگڑا کو وفاق سے تعاون نہ کرنےکی کال کرنے کے معاملے پر طلب کرلیا۔ شوکت ترین کو انکوائری میں بیان ریکارڈ کرانے کے لیے 21 ستمبر صبح 10 بجے طلب کیا …

Federal Interior Minister Rana Sanaullah

عمران خان فتنہ اور اس ملک کی سیاست کیلئے ناسور ہے،رانا ثنا اللہ

eAwaz پاکستان

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی تقرری کو نہ ایشو بنایا جانا چاہیے اور نہ بنایا جا سکتا ہے ، اگر عمران خان کی مرضی سے تعیناتی ہو تو یہ تو پورے ادارے کی تباہی کا سامان کرے گی۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے …

Army chiefs visit to China

آرمی چیف کا دورہ چین، پاکستان کیلئے ہنگامی بنیادوں پر 100 ملین یوان امداد کا اعلان

eAwaz پاکستان

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ چین کے دورے پر ہیں، اس موقع پر چین کی جانب سے ہنگامی بنیادوں پر انسانی ہمدردی کے تحت 100 ملین یوان پاکستان کو دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ چینی حکومت متاثرینِ سیلاب کے لیے 300 ملین یوان دے گی جبکہ پیپلز لبریشن آرمی کی جانب سے سیلاب زدگان کے لیے 100 ملین یوان …

foreign funding case

فارن فنڈنگ کیس کی تفصیلات جمع کرانے کیلئے پی ٹی آئی کو 6 ہفتوں کی مہلت مل گئی

eAwaz پاکستان

اسلام آباد: فارن فنڈنگ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کو تفصیلات جمع کرانے کے لیے 6 ہفتوں کی مہلت مل گئی۔ پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس کی سماعت چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں اسلام آباد میں ہوئی۔ تحریک انصاف کے وکیل کی جانب سے الیکشن کمیشن میں غیر ملکی فنڈنگ کیس سے متعلق عبوری جواب جمع کرایا …

American Ambassador Donald Bloom

امریکا مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ کھڑا رہے گا، امریکی سفیر

eAwaz پاکستان

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا کہنا ہے کہ پاکستان کو اس وقت سیلاب کے چیلنجز کا سامنا ہے، امریکا اس مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ کھڑا رہے گا۔ اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا کہ سیلاب سے پاکستان میں بڑے پیمانے پر ہیلتھ کیئر سسٹم تباہ ہوا ہے۔ ڈونلڈ بلوم …

Foreign Minister Bilawal Bhutto

وزیر خارجہ بلاول بھٹو جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے امریکا پہنچ گئے

eAwaz پاکستان

وزیر خارجہ بلاول بھٹوزرداری امریکا پہنچ گئے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق وزیر خارجہ وزیر اعظم شہباز شریف کے وفد میں شریک ہوں گے جہاں وہ نیویارک میں اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو جنرل اسمبلی کی سائیڈ لائینز پر دیگر وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں کریں گے۔ سفارتی ذرائع کے …

The inside story of Prime Minister Shahbaz Sharif and PML-N leader Nawaz Sharif's meeting

وزیراعظم شہباز شریف اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی لندن میں ملاقات

eAwaz پاکستان

نواز شریف اور شہباز شریف کی ملاقات تقریباً ساڑھے 3 گھنٹے جاری رہی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں دباؤ کے باوجود مقررہ وقت پرالیکشن کرانے پر اتفاق ہوا اور فیصلہ ہوا ہے کہ حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت کی تبدیلی کیلئے کوششیں کرنے پربھی غور کیا گیا۔ پنجاب حکومت کی تبدیلی …

International Monetary Fund IMF

پاکستان میں برقرار رکھی جاسکنے والی پالیسیوں پر عملدرآمدیقینی بنائیں گے: آئی ایم ایف

eAwaz پاکستان

پاکستان میں عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے نمائندے نے کہا ہےکہ آئی ایم ایف کو پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر بہت افسوس ہے، آئی ایم ایف برقرار رکھی جاسکنے والی پالیسیوں پر عملدرآمد اور میکرو اکنامک استحکام یقینی بنائےگا ۔ ایک بیان میں پاکستان میں آئی ایم ایف کے نمائندےکا کہنا تھا کہ ان کی ہمدردیاں …