baber Azam captin

بابر اعظم کو 23 مارچ کو ستارہ امتیاز سے نوازا جائے گا

eAwaz کھیل

تینوں فارمیٹ میں قومی کرکٹ ٹیم کی قیادت کرنے والے بابر اعظم کو پاکستان کے لیے نمایاں کاکردگی دکھانے پر پاکستان کے اعلیٰ سول اعزاز سے نوازا جائے گا۔ بابر اعظم کو 23 مارچ بروز جمعرات کو یوم پاکستان کی تقریب کے موقع پر ستارہ امتیاز دیا جائے گا، 28 سالہ بابر یہ اعزاز حاصل کرنے والے کم عمر ترین …

Shahid Afridis Asia Lions

ایشیا لائنز نے ورلڈ جائنٹز کو شکست دیکر دوسری لیجنڈز لیگ کرکٹ اپنے نام کر لی

eAwaz کھیل

قطر میں ہونے والی لیجنڈز لیگ کرکٹ کے فائنل میں ایشیا لائنز نے ورلڈ جائنٹز کو 7 وکٹوں کے شکست دیکر دوسری لیجنڈز لیگ کرکٹ اپنے نام کر لی۔ ورلڈ جائنٹز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 147 رنز بنائے جو شاہد آفریدی کی ایشیا لائنز نے 3 وکٹوں کے نقصان پر پورے کر …

NEWZEALAND 1

پی سی بی: نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورۂ پاکستان کا شیڈول تبدیل

eAwaz کھیل

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کہا ہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے بورڈز نے تبدیلی پر اتفاق کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق شیڈول میں تبدیلی پنجاب میں صوبائی انتخابات کی وجہ سے کی گئی ہے۔ دورے میں 5 ٹی ٹوئنٹی اور 5 ون ڈے میچز کھیلے جائیں گے، نیوزی لینڈ کی ٹیم اب پہلے لاہور آئے گی۔ …

Pakistan U 19 and Pakistan Shaheens squad announced

پاکستان انڈر-19 اور پاکستان شاہینز کے اسکواڈ کا اعلان

eAwaz کھیل

پاکستان انڈر-19 اور پاکستان شاہینز کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق پاکستان شاہینز کی قیادت عمران بٹ اور انڈر-19 ٹیم کی قیادت سعد بیگ کریں گے۔ پی سی بی کے مطابق پاکستان انڈر-19 ٹیم 30 اپریل سے 17 مئی تک بنگلا دیش کا دورہ کرے گی۔ دورے میں 1 چار روزہ، 5 …

Lahore Qalandars became PSL champions for the second time in a row

لاہور قلندرزمسلسل دوسری بار پی ایس ایل چیمپئن بن گیا

eAwaz کھیل

لاہور قلندرزمسلسل دوسری بار پی ایس ایل چیمپئن بن گیا ملتان کو شکست دے کر لاہور قلندرز مسلسل دوسری بار پاکستان سپر لیگ کا چیمپئن بن گیا، لاہور پہلی ٹیم ہے جس نے پی ایس ایل میں اعزاز کا دفاع کیا ہے۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کی ٹرافی کیلئے حتمی معرکہ لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے …

Qalandars or Sultans

پی ایس ایل 8 کا فائنل مقابلہ قلندرز اورسلطانز کے درمیان آج ہوگا

eAwaz کھیل

ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 8 کے آخری دن فائنل مقابلے میں ایونٹ کی دو بہترین ٹیمیں دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز ٹائٹل کیلئے ٹکرائیں گی۔ پی ایس ایل کا فائنل مسلسل دوسرے سال لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے درمیان کھیلا جائے گا۔ فاتح ٹیم دوسری بار چیمپئن بنے گی، تاہم قلندرز اعزاز کا دفاع …

Lahore Qalandars

لاہور قلندرز پی ایس ایل 8 کے فائنل میں پہنچ گئی

eAwaz کھیل

بابر کو شکست شاہین کی اونچی پرواز، لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر ایچ بی ایل پی ایس ایل (پاکستان سپر لیگ) 8 کے فائنل میں جگہ بنالی۔ پی ایس ایل 8 کے دوسرے ایلیمنیٹر میں پشاور زلمی نے محمد حارث کی شاندار نصف سنچری کی بدولت دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کو جیت کے …

Lahore vs pashawer

پی ایس ایل8: ایلیمنیٹر 2، قلندرز کا سامنا آج زلمی سے ہوگا

eAwaz کھیل

ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 8 کے آج کھیلے جانے والے ایلیمنیٹر ٹو میں لاہور قلندرز کا مقابلہ پشاور زلمی سے ہوگا۔ لاہور قلندرز کے لیے اب غلطی کی گنجائش نہیں ہے مزید ایک میچ ہارنے کی صورت میں اس کا پی ایس ایل 8 کا سفر ختم ہوجائے گا۔ ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ 7 میچ جیتنے …

pashawer won

پشاور نے 12 رنز سے ہرا کراسلام آباد کو پی ایس ایل سے باہر کردیا

eAwaz کھیل

پشاور نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد کو 12 رنز سے ہرا کر پی ایس ایل سے باہر کردیا۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل (پاکستان سپر لیگ) کے پہلے ایلیمنیٹر میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 184 رنز کا ہدف دیا۔ لاہور میں بوندا باندی کے باعث پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ …

Captain Shaheen Shah Afridis costliest over of PSL career 1

کپتان شاہین شاہ آفریدی کا پی ایس ایل کیریئر کا مہنگا ترین اوور

eAwaz کھیل

لاہور: لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے پی ایس ایل کیریئر کا مہنگا ترین اوور کر دیا۔ ملتان سلطانز سے کوالیفائر میں اننگز کے 19 ویں اوورز میں کیرن پولارڈ نے تین چھکے جڑے اور ٹم ڈیوڈ کی مدد سے 6 گیندوں پر 20 رنز بٹورے، شاہین 4 اوورز میں 47 رنز دینے کے باوجود کوئی وکٹ نہ …