نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ، ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع ہوگی

eAwazکھیل

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع ہورہی ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) کے مطابق آج سے آن لائن اور کل سے شائقین کرکٹ بوتھ سے ٹکٹ خرید سکتے ہیں۔

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کا پہلا مرحلہ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں 30 اگست سے 7 ستمبر تک کھیلا جائے گا۔