بیروت: حزب اللہ سے جھڑپوں میں 17 اسرائیلی فوجی مارے گئے جبکہ 20گھنٹوں کے دوران اسرائیل کے لبنان پرحملوں میں 37 شہری شہید ہوئے۔ لبنان کی وزارت پبلک ورکس اینڈ ٹرانسپورٹ کے ذرائع کے مطابق بیروت بین الاقوامی ہوائی اڈے کے آس پاس جمعہ کی صبح اسرائیل نے حملہ کیا جبکہ لبنانی وزارت صحت نے بیان میں کہا کہ گزشتہ …
نائیجیریا میں کشتی الٹنے سے 100 سے زائد افراد لاپتا، متعدد ہلاکتوں کا خدشہ
ابوجا: نائیجیرا میں کشتی ڈوبنے کے بعد کشتی میں سوار 300 افراد میں سے 100 لاپتا ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کشتی نائیجیریا کے ضلع موقوا کے مقام پر دریائے نائیجر میں ڈوبی جس کے بعد سے اب تک 100 افراد لاپتا ہیں۔ رپورٹس کے مطابق کشتی مقامی طور پر لکڑی سے تیار کی گئی تھی جس میں 100 …
ملائیشیا کے وزیرِاعظم داتو سری انور ابراہیم کی وزیرِاعظم ہاؤس، گارڈ آف آنر پیش
اسلام آباد: وزیرِاعظم شہباز شریف سے ملائیشیا کے ہم منصب نے ملاقات کی۔ ملائیشیاء کے وزیرِاعظم داتو سری انور ابراہیم وزیرِاعظم ہاؤس پہنچے تو محمد شہباز شریف نے ان کا استقبال کیا۔ ملائیشیاء کے وزیرِاعظم کو وزیرِ اعظم ہاؤس میں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ بعدازاں دونوں رہنماؤں کے مابین دوطرفہ ملاقات کے ساتھ ساتھ وفود کی سطح پر …
اسرائیل کو پیچھے دھکیلنے کی صلاحیت رکھتے ہیں؛ حزب اللّٰہ کا دعویٰ
لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللّٰہ کا کہنا ہے کہ وہ اسرائیل کو پیچھے دھکیل سکتی ہے۔ اس کے پاس کافی وسائل موجود ہیں۔ حزب اللّٰہ کے میڈیا آفس کے سربراہ محمد عفیف کا کہنا ہے کہ ان کی جماعت کے پاس اسرائیل کو پیچھے دھکیلنے کےلیے کافی جنگجو، ہتھیار اور گولہ بارود موجود ہیں۔ انہوں نے جنوبی لبنان کے اس …
پی ٹی آئی کو روکنا آئین، قانون، جمہوریت کیلئے ضروری ہے: رانا ثناء اللّٰہ
وزیرِ اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ اعلیٰ عدالتوں میں جو کچھ ہو رہا ہے یہی مسئلہ ہے۔ ’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ پاناما میں نواز شریف کو نااہل کیا گیا، ملک معاشی طور پر مفلوج کیا گیا، یہ سب کس …
ایران کی جانب سے اگلا حملہ اس سے کہیں زیادہ تکلیف دہ ثابت ہوگا؛ آیت اللّٰہ خامنہ ای
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ ایران کی جانب سے اگلا حملہ اس سے کہیں زیادہ تکلیف دہ ثابت ہوگا۔ اسرائیل پر حملے کے بعد سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں اسرائیل کو وارننگ دی۔ آیت اللّٰہ خامنہ ای نے …
اسرائیل کی لبنان پر زمینی جنگ مسلط، ٹینکوں اور توپ خانے سے لبنان پر حملہ
اسرائیل نے لبنان پر زمینی جنگ مسلط کر دی اور عالمی برادری جنگ بندی کی باتیں کرتی رہ گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے شدید فضائی حملوں کے ساتھ ٹینکوں اور توپ خانے سے لبنان پر حملہ کردیا جس کے باعث لبنانی فوج سرحد سے 5 کلو میٹر پیچھے ہٹ گئی۔ ادھر حزب اللہ کا کہنا ہےکہ سرحدی …
معروف اسلامی اسکالر مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک اسلام آباد پہنچ گئے
معروف اسلامی اسکالر مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک اسلام آباد پہنچ گئے۔ وزیرِ اعظم یوتھ پروگرام کےچیئرمین رانا مشہود اور ایڈیشنل سیکریٹری وزارتِ مذہبی امور عطاء الرحمٰن نے ان کا استقبال کیا۔ ڈاکٹر ذاکر نائیک اسلام آباد، کراچی اور لاہور میں عوامی اجتماعات سے خطاب کریں گے۔ پاکستان میں قیام کے دوران وہ اعلیٰ حکومتی عہدے داروں سے بھی ملاقاتیں کریں …
افغانستان کی صورتِ حال جنگجو گروپوں کے لیے سازگار ہے؛ سعودی وزیرِ خارجہ
سعودی عرب کے وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کا کہنا ہے کہ افغانستان کی صورتِ حال جنگجو گروپوں کے لیے سازگار ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا کہ افغانستان کو دہشت گردوں کا شکار بننے کے لیے اکیلا نہیں چھوڑا جا سکتا۔ انہوں نے کہا کہ سعودی …
مشرق وسطیٰ ایک بار پھربڑی جنگ کے دہانے پر ہے؛ روسی وزیرخارجہ
روس کے وزیرخارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ ایک بار پھربڑی جنگ کے دہانے پر ہے اور کچھ لوگ چاہتے ہیں کہ ایسا ہو کر رہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے خطاب میں روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف نے کہا کہ اس سے پہلے کہ صورتحال مکمل طور پر قابو سے باہر ہوجائے، تشدد کو روکنا ہوگا …