امریکا: ٹک ٹاک کی پابندی کا نفاذ ڈونلڈ ٹرمپ پر چھوڑ دیا جائے گا

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

19 جنوری کو امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا نفاذ ہونے والا ہے کیونکہ کمپنی نے اس سوشل میڈیا ایپ کے امریکی آپریشنز کو اب تک فروخت نہیں کیا۔ اب صدر جو بائیڈن نے اس حوالے سے اپنا فیصلہ کرلیا ہے کہ ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے والے قانون کا نفاذ ہونا چاہیے یا نہیں۔ خبر رساں ادارے …

پاکستان کا پہلا مقامی سطح پر تیار کردہ الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ لانچ

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

پاکستان کے قومی خلائی ادارے سپارکو نے مقامی سطح پر تیار کردہ الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ EO-1 لانچ کردیا۔ الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ کو چین کے جی چھوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے خلا میں روانہ کیا گیا، سیٹلائٹ ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ سنٹر لاہور میں ای او۔ ون کو خلا میں بھیجے جانے کے مناظر دیکھے گئے۔ سپارکو کے مطابق مقامی طور پر …

شیاؤمی کی پاکستان میں اپنا نئی اسمارٹ فون ’ریڈمی نوٹ 14‘ سیریز ریلیز

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

معروف اسمارٹ فون کمپنی شیاؤمی نے پاکستان میں اپنا نئی اسمارٹ فون ’ریڈمی نوٹ 14‘ سیریز ریلیز کر دی۔‎جدید سپیسی فیکیشنز سے آراستہ یہ فون شیاؤمی کی جانب سے ایکسپو سینٹر میں منعقدہ تقریب میں کیا گیا۔ شیاؤمی نے Redmi Note Note 14 Pro+5G، Redmi Note 14 Pro اور Redmi Note 14 سریز لانچ کردی۔ موبائل میں ہائی ریزولوشن AI …

چیٹ جی پی ٹی میں ٹاسکس نامی کارآمد فیچر کا اضافہ

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

چیٹ جی پی ٹی آپ کے پسندیدہ ڈیجیٹل اسسٹنٹ کا متبادل بننے کے لیے تیار ہے۔ اوپن اے آئی کی جانب سے چیٹ جی پی ٹی کا ایک نیا فیچر ٹاسکس بیٹا (beta) ورژن میں متعارف کرایا گیا ہے۔ اس فیچر سے صارفین اس آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) چیٹ بوٹ کو کوئی کام ایک بار یا بار بار …

اے آئی ٹولز کے استعمال کیلیے واٹس ایپ میں ‘اے آئی ٹیب’ کا جلد اضافہ

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

ٹیکنالوجی کمپنی میٹا اپنے ذیلی پلیٹ فارم واٹس ایپ پر سال کی پہلی بڑی تبدیلی کرانے جا رہی ہے۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو پر جاری ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق میٹا کی جانب سے مصنوعی ذہانت کو ایپلی کیشن کا ہر طرح سے حصہ بنایا جا رہا ہے۔ اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے واٹس ایپ بیٹاورژن میں کمپنی نے اے آئی …

ٹک ٹاک یو ایس آپریشنز ایلون مسک کو فروخت کرنے پر غور

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

چینی حکام مبینہ طور پر ٹک ٹاک کے امریکی آپریشنز ایلون مسک کو فروخت کرنے کے امکانات پر غور کر رہے ہیں اگر یہ پلیٹ فارم امریکی حکام کی مجوزہ پابندی سے بچنے میں ناکام رہتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بلومبرگ کی ایک رپورٹ کے مطابق حکام ٹِک ٹاک کو اس کی پیرنٹ کمپنی …

سام سنگ گلیکسی ’ایس 25‘ سیریز کے چار فون پیش کیے جانے کا امکان

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

اسمارٹ فون بنانے والی جنوبی کوریا کی کمپنی سام سنگ کی جانب سے رواں ماہ کے اختتام تک اپنی گلیکسی سیریز کے ’ایس 25‘ کے چار فون پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ عام طور پر سام سنگ امریکی کمپنی ایپل اور گوگل کے پکسل فونز کے ٹکر کے گلیکسی فونز کے تین فون متعارف کراتی ہے، تاہم اس بار …

سام سنگ اے 36 گلیکسی کے حیرت انگیز فیچر کا اعلان

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

سام سنگ گلیکسی اے سیریز کی کسی بھی ڈیوائس نے اب تک 45 واٹ وائرڈ چارجنگ متعارف نہیں کرائی ہے۔ لیکن اس سال کے آخر میں کمپنی اپنا گلیکسی اے 56 متعارف کرانے جا رہی ہے جو 45 واٹ ٹاپ اپس کو سپورٹ کرے گا۔ آج ہمارے پاس ان لوگوں کے لئے کچھ دلچسپ خبر ہے جو اس کے بجائے …

میٹا نے ’ہم جنس پرستوں‘ سے متعلق اہم پابندی ہٹادی

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

ٹیکنالوجی کی کمپنی ’’میٹا‘‘ نے فیس بک سمیت اپنے دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ہم جنس پرستوں سے متعلق اہم پابندی کو ہٹانے کو اعلان کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق میٹا کے سی ای او مارک زکر برگ نے اعلان کیا ہے کہ فیس بک سمیت میٹا کے دیگر پلیٹ فارمز پر اظہار رائے کی آزادی کو توسیع دی …

2 سیکنڈ میں اسمارٹ فون کو چارج کرنے والی ٹیکنالوجی تیار

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

موجودہ عہد میں اسمارٹ فونز کو چارج کرنے کی ٹیکنالوجی کافی بہتر ہوئی ہے مگر ابھی بھی کسی فون کی 100 فیصد چارجنگ کے لیے کم از کم ایک گھنٹہ تو انتظار کرنا پڑتا ہے۔ تاہم بہت جلد آپ اپنے اسمارٹ فون کو محض 5 سیکنڈ کے اندر مکمل چارج کر سکیں گے۔ جی ہاں ایک کمپنی نے ایسی ڈیوائس …