پاکستان شوبز کی اداکارہ ماہرہ خان کو لندن میں اپنی نئی فلم لو گرو کے ایک پروموشنل ایونٹ کے دوران انتہائی ناخوشگوار صورت حال کا سامنا کرنا پڑا تھا جس پر اب ماہرہ نے لب کشائی کر دی ہے۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب وہ ہمایوں سعید کے ہمراہ لندن کے علاقے الفورڈ میں واقع انڈو-پاک سپر مارکیٹ …
ہارر فلم ’دیمک‘ نے ریلیز کے ابتدائی دنوں میں تقریباً 7 کروڑ روپے کا بزنس کرلیا
سونیا حسین اور فیصل قریشی کی ہارر فلم ’دیمک‘ نے ریلیز کے ابتدائی دنوں میں تقریباً 7 کروڑ روپے کا بزنس کرلیا۔ بزنس ریکارڈر کے مطابق، ہارر فلم ’دیمک‘ عیدالاضحیٰ سے ایک روز قبل جمعہ 6 جون 2025 کو ریلیز ہوئی تھی، جس نے ریلیز کے ابتدائی دنوں میں تقریباً 7 کروڑ روپے کی کمائی کرلی ہے۔ رافع راشدی کی …
عاصم اظہر کا میرب علی سے منگنی ختم کرنے کا اعلان
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف گلوکار عاصم اظہر نے اپنی منگیتر اور اُبھرتی ہوئی اداکارہ میرب علی سے راہیں جدا کرلیں۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر گلوکار نے رات گئے اسٹوری شیئر کرتے ہوئے میرب علی کے ساتھ منگنی ختم کرنے کا اعلان کیا۔ انہوں نے بتایا کہ منگنی ختم کرنے کا فیصلہ انہوں نے اور میرب …
فہد مصطفیٰ نے 2 نئی فلمیں بنانے کا اشارہ دے دیا
پاکستانی ڈرامہ اور فلم انڈسٹری کے نامور اداکار فہد مصطفیٰ نے 2 نئی فلمیں بنانے کا اشارہ دے دیا۔ ایک انٹرویو میں فہد مصطفیٰ نے اپنے آنے والے پروجیکٹس کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس سال 2 فلمیں پروڈیوس کررہے ہیں اور بہت جلد 2 نئی فلموں میں نظر آئیں گے۔ اداکار نے یہ بھی بتایا …
’بڑھاپے میں ڈانس کرنے کا مزہ ہے‘ — ہمایوں سعید کا مداح کے کمنٹ پر دلچسپ جواب
پاکستانی فلمی ستارے ہمایوں سعید اور ماہرہ خان نے اپنی حالیہ فلم "لو گرو” پر کیے جانے والے مداحوں کے تبصروں پر دلچسپ انداز میں ردِعمل دیا ہے۔ عید پر ریلیز ہونے والی یہ فلم سینما گھروں میں شائقین کی توجہ حاصل کر رہی ہے، اور اسٹار جوڑی مختلف انٹرویوز میں فلم کی مقبولیت کا جشن منا رہی ہے۔ ایک …
میرے شوہر پر الزامات ہیں جنہیں ابھی ثابت ہونا ہے، وہ مجرم نہیں ہیں: نادیہ حسین
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ، ماڈل و کاروباری شخصیت نادیہ حسین نے کہا ہے کہ میرے شوہر پر الزامات ہیں جنہیں ابھی ثابت ہونا ہے، وہ مجرم نہیں ہیں۔ اداکارہ نادیہ حسین نے ایک یوٹیوب چینل کے پوڈکاسٹ میں انٹرویو دیا، اس دوران انہوں نے ناصرف متعدد سوالات کے جواب دیے اور مختلف موضوعات پر کھل کر گفتگو کی …
’’اس بڑھاپے میں ڈانس کروانا ظلم ہے‘‘، ماہرہ خان اور ہمایوں سعید کا ردعمل وائرل
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف ستارے ماہرہ خان اور ہمایوں سعید نے اپنی نئی فلم کی تشہیر کے دوران سوشل میڈیا پر آنے والی تنقید کا بہترین جواب اپنے خاص انداز میں دیا ہے، جو ان کے پرستاروں کو بہت بھایا۔ عید الاضحیٰ کے موقع پر ریلیز ہونے والی فلم کی پروموشن کے دوران یہ جوڑی مختلف پلیٹ فارمز پر …
مشہور ٹاک ٹاکر کھابے لامے کو امریکا میں کیوں گرفتار کیا گیا؟
سوشل میڈیا کی دنیا کا جانا پہچانا چہرہ، کھابے لامے، جنہوں نے بنا ایک لفظ کہے دنیا کو قہقہوں کا تحفہ دیا، اب خود ایک سنجیدہ خبر کی زینت بن چکے ہیں۔ امریکا کے ہیرے ریڈ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر انہیں امیگریشن قوانین کی خلاف ورزی پر گرفتار کرلیا گیا تھا۔ یہ واقعہ 6 جون کو پیش آیا جب اٹلی کے …
عامر خان کی 91 سالہ والدہ کی فلمی دنیا میں انٹری
بالی وڈ اسٹار عامر خان کی آنے والی فلم ‘ستارے زمین پر’ جہاں اپنی کہانی کے باعث شائقین کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے، وہیں اب اس فلم میں ایک سرپرائز بھی سامنے آیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عامر خان کی 91 سالہ والدہ، زینت خان، فلم ستارے زمین پر سے فلمی دنیا میں قدم رکھ رہی ہیں۔ …
ہانیہ عامر نے حج کی سعادت حاصل کرلی
پاکستان شوبز انڈسٹری کی شوخ و چلبلی اداکارہ ہانیہ عامر نے حج کی سعادت حاصل کرلی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے منیٰ سے تصاویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں ‘چاند رات’ کی مبارکباد پیش کی۔ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ کو چند دوستوں جن میں عرب خواتین بھی شامل ہیں، کے ساتھ دیکھا …