بھارتی ریاست اتر پردیش میں 72 گھنٹوں کے دوران 54 افراد کا انتقال

eAwazآس پاس

بھارتی ریاست اتر پردیش کے بالیہ نامی علاقے کے اسپتال میں اچانک اموات میں اضافہ ہوگیا ہے۔ اس حوالے سے بتایا جاتا ہے کہ مریضوں کو بخار، سانس لینے میں تکلیف اور دیگر مسائل پر اسپتال لایا گیا اور 72 گھنٹوں کے دوران 54 افراد انتقال کرگئے، جس کے بعد اسپتال انتظامیہ نے اسٹاف کو الرٹ کردیا ہے۔ حکام کا …

کالعدم دہشت گرد تنظیم بی ایل ایف کا کمانڈر اندرونی لڑائی میں ہلاک

eAwazآس پاس

کالعدم دہشت گرد تنظیم بلوچ لبریشن فرنٹ (بی ایل ایف) کا کمانڈر نواز علی رند اندرونی لڑائی میں مارا گیا۔ نواز رند کی موت ہمسایہ ملک میں پراسرار حالات میں ہوئی، عسکریت پسند نوازعلی رند کا تعلق آواران سے تھا، جو 2014ء سے بی ایل ایف کا سرکردہ رکن تھا۔ بی ایل ایف کمانڈر نواز علی رند سیکیورٹی فورسز پر …

لاہور اسلام آباد موٹروے پر کلرکہار کے قریب بس حادثہ، 12 افراد جاں بحق

eAwazآس پاس

لاہور اسلام آباد موٹروے پر کلرکہار کے قریب بس حادثہ ہوا ہے جس میں 12 افراد جاں بحق اور 24 زخمی ہوگئے ہیں۔ موٹر وے پولیس کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والی بس راولپنڈی سے لاہور جارہی تھی کہ کلر کہار کے قریب سالٹ رینج کے علاقے میں بریک فیل ہونے کے باعث الٹ گئی۔ جاں بحق مسافروں میں …

مسلم لیگ قائد نواز شریف کی کارکنوں کو الیکشن کی تیاری کی ہدایت جاری

eAwazآس پاس

مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیراعظم نواز شریف نے کارکنوں کو الیکشن کی تیاری کی ہدایت جاری کردی۔ گزشتہ روز مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس ہوا تھا جس میں پارٹی کی قیادت کا انتخاب کیا گیا۔ شہباز شریف بلامقابلہ صدر، مریم نواز چیف آرگنائزر و سینیئر نائب صدر اور احسن اقبال جنرل سیکرٹری منتخب ہوئے۔ …

یونان میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے41 پاکستانی شہری لاپتہ

eAwazآس پاس

یونان میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے41 پاکستانی شہری لاپتہ ہوگئے، ان کا تعلق آزاد کشمیر کے علاقے کوٹلی سے ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق کھوئی رٹہ کے نواحی گاؤں بنڈلی کے ایک ہی خاندان کے 12 افراد لاپتہ ہیں۔ 4 نوجوان کھوئی رٹہ کے نواحی گاؤں گوڑا بلیال اور دیگر ڈنہ کے رہائشی ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق …

پاکستان اور روس کے درمیان کسٹمزمیں شماریاتی ڈیٹا کے تبادلے کیلیے معاہدہ

eAwazآس پاس, پاکستان

اسلام آباد / سینٹ پیٹرزبرگ: پاکستان اور روس کے درمیان کسٹمز کے درمیان شماریاتی ڈیٹا کے تبادلے کیلیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کر دیے۔ پاکستان میں روسی سفارت خانہ سے جاری تفصیلات کے مطابق پاکستان اور روس نے سینٹ پیٹرزبرگ انٹرنیشنل اکنامک فورم کے موقع پر جو 14 سے 17 جون تک ہو رہا ہے پاکستان کسٹمز دی فیڈرل …

کراچی: ڈی ایچ اے انتظامیہ کی ساحل کے قریب قیام پذیر افراد کو گھر خالی کرنے کی ہدایت

eAwazآس پاس

کراچی: ڈی ایچ اے انتظامیہ نے ساحل کے قریب قیام پذیر افراد کو گھر خالی کرنے کی ہدایت جاری کردیں۔ سمندی طوفان کے پیش نظر کراچی سی ویو روڈ بند کر دی گئی ہے جب کہ ابراہیم حیدری، منوڑہ، کیمپ ماؤنٹ اور ہاکس بے کے ساحلوں پر سمندری پانی کی سطح بلند ہے۔ ہاکس بے کے مقام پر سمندر کا …

ایران کا پاکستانی اسلامی ترقیاتی بینک کے منصوبوں میں دلچسپی کا اظہار

eAwazآس پاس

اسلام آباد: پاکستان اور ایران کے درمیان ریل، سڑک، ہوائی اور سمندری ذرائع آمدورفت، عوام سے عوام کے رابطے بڑھانے اورآئی ایس ڈی بی کے منصوبوں میں ایرانی تعاون کو فروغ دینے پراتفاق ہوا ہے، تعاون کا مقصد ایرانی کمپنیوں کو پاکستان میں متعارف کرانے میں سہولت فراہم کرنا ہے۔ ایران نے پاکستان میں اسلامی ترقیاتی بینک کے منصوبوں میں …

ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

eAwazآس پاس

لاہور ، اسلام آباد اور پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلے سے ابھی تک کسی نقصان کی اطلاعات نہیں ہیں۔ زلزلے کے جھٹکے ترنول، شیخوپورہ، مریدکے، فیروزوالہ، پھول نگر، کالاشاہ کاکو، آزاد کشمیر کے علاقوں کوٹلی، راولاکوٹ ، باغ …

چئیرمین پی ٹی آئی کا اعلی فوجی افسران کیخلاف اپنے سنگین الزامات والے ویڈیو کلپس تسلیم

eAwazآس پاس

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چئیرمین نے جے آئی ٹی کے سامنے اعلی فوجی افسران کیخلاف اپنے سنگین الزامات والے ویڈیو کلپس کوتسلیم کرلیا۔ ذرائع کے مطابق چئیرمین پی ٹی آئی کو اعلیٰ فوجی افسران پر ان کی جانب سے عائد الزامات پر مبنی ایف آئی آر بتائی گئی۔جے آئی ٹی نے چئیرمین پی ٹی آئی سے استفسار کیا کہ …