سوڈان میں دوبارہ تصادم پر سعودی عرب اور امریکا کا اظہار تشویش

eAwazآس پاس

ریاض : سعودی عرب اور امریکا نے سوڈان میں ایک دن کی جنگ بندی کے بعد دوبارہ لڑائی شروع ہونے کی پرزور مذمت کرتے ہوئے اسے تشویشناک قرار دیا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق سعودی عرب اور امریکا نے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ سوڈانی فوج اور پیرا ملٹری ریپڈ فورس نے جنگ بندی کے دوران اپنی فورسز …

سمندری طوفان کے پیشِ نظر ٹھٹھہ اور بدین سے لوگ محفوظ مقامات پر منتقل

eAwazآس پاس

سمندری طوفان کے ممکنہ خدشے کے پیشِ نظر ٹھٹھہ اور بدین کی ساحلی پٹی سے لوگوں کی محفوظ مقامات پر منتقلی کا عمل شروع ہوگیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو کمشنر حیدرآباد نے سمندری طوفان سے متعلق بریفنگ دی ہے۔ بریفنگ میں وزیراعلیٰ سندھ کوآگاہ کیا گیا کہ بدین کےزیرو پوائنٹ کےگاؤں بھگڑا میمن سے لوگوں کا …

طوفان بائپر جوائے میں مزید شدت، 15 جون کوکیٹی بندر اورگجرات کے درمیان ٹکرانےکا امکان

eAwazآس پاس

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان 15 جون کی صبح تک کیٹی بندر (سندھ) اور گجرات (بھارت) کے درمیان ٹکرا سکتا ہے، بحیرہ عرب میں موجود طوفان بائپر جوائے کے پیشِ نظر کراچی پورٹ پر الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ کراچی کے ساحل پر دفعہ 144نافذ کردی گئی ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان کے باعث لہریں 8 …

سمندری طوفان بائے پرجوائے کراچی کے جنوب سے 910 کلو میٹر دور

eAwazآس پاس

سمندری طوفان بائے پر جوائے کراچی کے جنوب سے 910 کلو میٹر دور ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے طوفان کے حوالے سے بتایا کہ بحیرہ عرب میں موجود انتہائی شدید سمندری طوفان شمال اور شمال مشرق کی جانب بڑ رہا ہے۔ سردار سرفراز کے مطابق سمندری طوفان بائے پرجوائے کراچی کے جنوب سے 910 کلو میٹر دور ہے اور …

عازمین حج کی رہنمائی کیلئے 50 سے زائد حرم گائیڈز تعینات

eAwazآس پاس

مسجد الحرام میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے لئے پاکستان حج مشن نے خصوصی انتظامات کرتے ہوئے عازمین کی رہنمائی کے لئے 50 سے زائد حرم گائیڈز تعینات کیے ہیں۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ حرم گائیڈز حرم کے 7 دروازوں اور کلاک ٹاور کے سامنے پاکستانی پرچم والی جیکٹ اور ٹوپی پہنے ہر وقت موجود رہیں …

دہشت گرد ثناء اللّٰہ غفاری افغان شہر کنڑ میں ہلاک

eAwazآس پاس

پاکستان کا ایک بڑا دشمن افغانستان میں مارا گیا ہے، دہشت گرد ثناء اللّٰہ غفاری عرف شہاب المہاجر افغان شہر کنڑ میں ہلاک ہوا ہے۔ ہلاک دہشت گرد ثناء اللّٰہ غفاری ناصرف پاکستان بلکہ بین الاقوامی سطح پر انتہائی مطلوب تھا، دہشت گرد اور اُس کی اہلِ خانہ بھارت سے ہجرت کر کے افغانستان آئے تھے۔ دہشت گرد ثناء اللّٰہ …

کینیڈا کے صوبے کیوبیک کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو

eAwazآس پاس

کینیڈا کے صوبے کیوبیک کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ہوگئی جس سے تقریباً 3.8 ملین ہیکٹر کا علاقہ جل کر خاکستر ہوگیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق تقریباً 11،400 افراد کو محفوظ مقام پر پہنچا دیا گیا ہے جبکہ مزید 4 ہزار افراد کا انخلا جاری ہے۔ رپورٹس کے مطابق جنگلات کی آگ سے اونٹاریو، اوٹاوا اور ٹورنٹو کی …

خدیجہ شاہ کیس میں پاکستانی حکام سے قونصلر رسائی مانگی ہے: ویدانت پٹیل

eAwazآس پاس

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ خدیجہ شاہ کیس میں پاکستانی حکام سے قونصلر رسائی مانگی ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ خدیجہ شاہ دہری شہریت رکھتی ہیں۔ ان کے کیس پر نظر رکھی ہوئی ہے اور پاکستانی حکام سے قونصلر رسائی مانگی ہے۔ اس سلسلے میں پاکستان سے براہ راست …

جمہوری پاکستان امریکی مفادات کیلئے انتہائی اہم ہے: اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ

eAwazآس پاس

امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ شہریوں کے حقوق کی پاسداری کرنے والا خوش حال اور جمہوری پاکستان امریکی مفادات کے لیے انتہائی اہم ہے۔ یہ بات امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے اسسٹنٹ سیکریٹری برائے قانونی امور نے رکنِ کانگریس ایلیسا سلوٹکن کو جواب میں کہی ہے۔ اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے مطابق سیکریٹری آف اسٹیٹ 9 مئی کو باور کرا چکے …

عالمی یومِ ماحولیات کا مقصد قدرتی ماحول کا تحفظ اور درپیش مسائل کی آگہی دینا ہے: سربراہ پاک بحریہ

eAwazآس پاس

پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے کہا ہے کہ عالمی یومِ ماحولیات کا مقصد قدرتی ماحول کا تحفظ اور اسے درپیش مسائل کی آگہی دینا ہے۔ انہوں نے ماحولیات کے عالمی دن پر جاری کیے گئے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اس سال عالمی یوم ماحولیات کا عنوان ’پلاسٹک آلودگی کا حل‘ ہے۔ ایڈمرل محمد …