جموں کشمیر لبریشن فرنٹ (جے کے ایل ایف) بھارت کی نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) کی طرف سے قید پارٹی چیئرمین یاسین ملک کو سزائے موت دینے کی مذموم کوشش کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ تشویش ناک پیش رفت یاسین …
آسٹریلوی امپورٹرز کا پاکستانی ٹیکسٹائل مصنوعات کی درآمد میں گہری دلچسپی کا اظہار
کراچی: آسٹریلیا کے درآمد کنندگان نے پاکستانی ٹیکسٹائل مصنوعات کی درآمد میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ سڈنی میں پاکستانی قونصل جنرل محمد اشرف نے ایکسپریس سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ٹیکسپو نمائش میں آسٹریلیا کے 15 درآمد کنندگان کا وفد شریک ہے جو پاکستان کی ٹیکسٹائل مصنوعات ہوم ٹیکسٹائل، کارپٹ، رگز اور لیدر، اسپورٹس ویئر، تولیہ …
جب بھی مذاکرات کی پیش کش کرتا ہوں تو مزید سختی ہوجاتی ہے، عمران خان
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں کہ کوئی بات چیت کر کے مسئلے حل کرلے مگر جب بھی مذاکرات کی پیش کش کرتا ہوں اُس روز سے مزید سختی شروع ہوجاتی ہے۔ قوم سے اپنے ویڈیو خطاب میں عمران خان نے کہا کہ فیصلے کرنے والے جو بیٹھے ہیں میری بہت …
ورلڈ بینک کا بلوچستان کیلئے 21 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا فنڈ منظور
ورلڈ بینک نے بلوچستان کے لیے 21 کروڑ 30 لاکھ ڈالرز کا فنڈ منظور کرلیا۔ ورلڈ بینک کا منظور کیا گیا فنڈ بلوچستان میں روزگار بڑھانے اور دیگر ضروری خدمات کی فراہمی کے لیے استعمال ہوگا۔ ورلڈ بینک کا فنڈ بلوچستان میں 2022 کے سیلاب متاثرین کی بحالی اور آئندہ کے خطرات سے تحفظ کے لیے بھی استعمال کیا جائے …
پاکستان میں قانون کی حکمرانی کو شدید خطرہ لاحق ہے؛ وولکر ترک
اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر ترک کا کہنا ہے کہ پاکستان کی موجودہ صورتحال گہری تشویش کا باعث ہے ، پاکستان میں قانون کی حکمرانی کو شدید خطرہ لاحق ہے۔ جینیوا میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر ترک کا کہنا تھا کہ پاکستان میں تشددکے واقعات میں اضافے …
عمران خان، بشریٰ بی بی سمیت پی ٹی آئی کے600 سےزائد رہنماؤں کے نام نوفلائی لسٹ میں شامل
عمران خان، بشریٰ بی بی سمیت پی ٹی آئی کے600 سےزائد رہنماؤں کے نام نوفلائی لسٹ میں شامل سابق وزیراعظم عمران خان سمیت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 600 سے زائد رہنماؤں اور سابق ارکان اسمبلی کے نام نو فلائی لسٹ میں شامل کرلیےگئے۔ ذرائع ایف آئی اے کے مطابق 9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ کے واقعات میں …
عمران خان کی آرٹیکل245 کے نفاذ کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے آرٹیکل245 کے نفاذ کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ عمران خان نے ایڈوکیٹ حامد خان کی وساطت سے آئینی درخواست دائر کی سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے درخواست میں استدعا کی ہے کہ آرٹیکل 245 کے نفاذ کو کالعدم قرار دیا جائے، تحریک انصاف کے کارکنان کی گرفتاریوں کو …
چیلنجز پر قابو پانے کے لیے اتحاد کی ضرورت ہے، صدر مملکت
یوم تکریمِ شہداء پر صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ آج پاکستان کو مختلف چیلنجز کا سامنا ہے۔ ان چیلنجز پر قابو پانے کے لیے ہمیں اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کرنے کی ضرورت ہے۔ وڈیو پیغام میں صدر مملکت عارف علوی نے کہا کہ جوانوں اور افسران نے قربانیوں کی بدولت پاکستان کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنا …
جب تک ٹھوس ثبوت نہ آئے تحریک انصاف پر پابندی نہیں لگائیں گے: وزیر دفاع
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ جب تک ہمارے پاس ٹھوس ثبوت نہ آئے تحریک انصاف پر پابندی نہیں لگائیں گے۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ 9 مئی کے حملوں کی باقاعدہ منصوبہ بندی کی گئی، ایک ساتھ پاکستان کے …
فواد چوہدری نے پچھلے 15 برسوں کے دوران چوتھی پارٹی چھوڑ دی
سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے پچھلے 15 برسوں کے دوران چوتھی پارٹی چھوڑ دی۔ 2008 کے بعد وہ پرویز مشرف کی آل پاکستان مسلم لیگ کے رکن بنے۔ اس دوران وہ پرویز مشرف کے ترجمان بھی رہے۔ مارچ 2012 میں وہ آل پاکستان مسلم لیگ سے مستعفی ہو کر پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے۔ انھیں وزیراعظم یوسف رضا …