اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے غزہ اور لبنان میں فوری جنگ بندی کی اپیل کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انتونیو گوتیرس نے کہا ہے کہ لبنان پر اسرائیلی حملے پورے خطے کے لیے خطرہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ سال سے اب تک لبنا ن پر اسرائیلی حملوں میں 2 ہزار سے …
مقبوضہ کشمیر: جبری الیکشن میں مودی سرکار برے طریقے سے الیکشن ہار گئی
سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے جبری الیکشن میں مودی سرکار ہر قسم کے ہتھکنڈوں اور سرکاری مشینری استعمال کرنے کے باوجود برے طریقے سے الیکشن ہار گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں 18 ستمبر سے یکم اکتوبر کے دوران 3 مراحل میں مکمل ہونے والے الیکشن کے نتائج کا اعلان آج کردیا گیا۔ ووٹرز کی اکثریت نے …
حزب اللّٰہ کا تل ابیب کے مضافات میں ملٹری انٹیلی جنس یونٹ پر میزائل حملہ
حزب اللّٰہ نے کہا ہے کہ میزائل لانچ آپریشن میں تل ابیب کے مضافات میں ملٹری انٹیلی جنس یونٹ کو نشانہ بنایا ہے۔ حملے کے نتیجے میں وسطی اسرائیل میں سائرن بج گئے۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے اسرائیل میں میزائل حملے کا اعتراف کیا گیا ہے۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ کئی میزائل حملوں کو روکا گیا جبکہ …
صدر منتخب ہونے پر پاکستان کے ساتھ مؤثر تعاون کے لیے سنجیدہ کوششیں کروں گا؛ ڈونلڈ ٹرمپ
سابق امریکی صدر اور ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ صدر منتخب ہوا تو پاکستان کے ساتھ مؤثر تعاون کے لیے سنجیدہ کوشش کروں گا۔ امریکی شہر ہیوسٹن کے مقامی ہوٹل میں اعلیٰ سطح کے فنڈ ریزنگ عشائیے کا اہتمام کیا گیا۔ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دورۂ ٹیکساس کے دوران ہیوسٹن میں منعقدہ اس بڑے فنڈ …
اسرائیل کا لبنان کے دارالحکومت بیروت پر ایک اور بڑا حملہ
اسرائیل نے لبنان کے دارالحکومت بیروت پر ایک اور بڑا حملہ کیا ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بیروت میں داحیہ کے علاقے پر اسرائیلی بمباری سے پورا دارالحکومت دھماکوں سے گونج اٹھا جبکہ آگ اور بارود فضا میں بلند ہوتا میلوں دور سے دیکھا گیا۔ ابتدائی طورپر یہ واضح نہیں ہوسکا کہ اسرائیل کی بمباری سے کتنے افراد شہید …
لبنان: اسرائیلی حملے میں حزب اللہ کے ممکنہ سربراہ ہاشم صفی الدین کی شہادت کی اطلاعات
لبنان پر اسرائیلی حملے میں حزب اللہ کے ممکنہ سربراہ ہاشم صفی الدین کی شہادت کی اطلاعات ہیں۔ برطانوی میڈیا نے اسرائیلی سکیورٹی ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہےکہ حسن نصراللہ کے ممکنہ جانشین ہاشم صفی الدین شہید ہوچکے ہیں۔ گزشتہ دو روز سے بیروت کے جنوب میں اسرائیلی فوج کی جانب سے شدید بمباری کی جا رہی ہے۔ …
لبنان پراسرائیل کےحملوں میں شدت، گزشتہ 20 گھنٹوں میں 37 افراد شہید
بیروت: حزب اللہ سے جھڑپوں میں 17 اسرائیلی فوجی مارے گئے جبکہ 20گھنٹوں کے دوران اسرائیل کے لبنان پرحملوں میں 37 شہری شہید ہوئے۔ لبنان کی وزارت پبلک ورکس اینڈ ٹرانسپورٹ کے ذرائع کے مطابق بیروت بین الاقوامی ہوائی اڈے کے آس پاس جمعہ کی صبح اسرائیل نے حملہ کیا جبکہ لبنانی وزارت صحت نے بیان میں کہا کہ گزشتہ …
نائیجیریا میں کشتی الٹنے سے 100 سے زائد افراد لاپتا، متعدد ہلاکتوں کا خدشہ
ابوجا: نائیجیرا میں کشتی ڈوبنے کے بعد کشتی میں سوار 300 افراد میں سے 100 لاپتا ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کشتی نائیجیریا کے ضلع موقوا کے مقام پر دریائے نائیجر میں ڈوبی جس کے بعد سے اب تک 100 افراد لاپتا ہیں۔ رپورٹس کے مطابق کشتی مقامی طور پر لکڑی سے تیار کی گئی تھی جس میں 100 …
ملائیشیا کے وزیرِاعظم داتو سری انور ابراہیم کی وزیرِاعظم ہاؤس، گارڈ آف آنر پیش
اسلام آباد: وزیرِاعظم شہباز شریف سے ملائیشیا کے ہم منصب نے ملاقات کی۔ ملائیشیاء کے وزیرِاعظم داتو سری انور ابراہیم وزیرِاعظم ہاؤس پہنچے تو محمد شہباز شریف نے ان کا استقبال کیا۔ ملائیشیاء کے وزیرِاعظم کو وزیرِ اعظم ہاؤس میں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ بعدازاں دونوں رہنماؤں کے مابین دوطرفہ ملاقات کے ساتھ ساتھ وفود کی سطح پر …
اسرائیل کو پیچھے دھکیلنے کی صلاحیت رکھتے ہیں؛ حزب اللّٰہ کا دعویٰ
لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللّٰہ کا کہنا ہے کہ وہ اسرائیل کو پیچھے دھکیل سکتی ہے۔ اس کے پاس کافی وسائل موجود ہیں۔ حزب اللّٰہ کے میڈیا آفس کے سربراہ محمد عفیف کا کہنا ہے کہ ان کی جماعت کے پاس اسرائیل کو پیچھے دھکیلنے کےلیے کافی جنگجو، ہتھیار اور گولہ بارود موجود ہیں۔ انہوں نے جنوبی لبنان کے اس …