امریکا پاکستان میں صورتحال کو مانیٹر کر رہا ہے، میتھیو ملر

eAwazآس پاس

ترجمان امریکی وزارت خارجہ میتھیو ملر (Matthew Miller) کا کہنا ہے کہ امریکا پاکستان میں صورتحال کو مانیٹر کر رہا ہے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ ہماری کسی ایک سیاسی امیدوار یا جماعت پر کوئی پوزیشن نہیں ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ جمہوری اقدار کا نفاذ، آزادی اظہار رائے اور قانون کی عملداری کا …

لوگوں کوبہت تیزی سےعمران خان کے دھوکے کا احساس ہورہا ہے: احسن اقبال

eAwazآس پاس

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہےکہ بہت تیزی کے ساتھ لوگوں کو یہ احساس ہورہا ہے کہ وہ عمران خان کے دھوکے میں آگئے۔ جیونیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ سیاسی کارکن کو آپ کبھی دباؤ کے تحت پارٹی چھوڑنے پر مجبور …

جی 20 اجلاس کیخلاف مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال، کشمیریوں کی جانب سے سخت ردعمل

eAwazآس پاس

مقبوضہ کشمیر میں جی 20 اجلاس کروانے پر کشمیریوں کی جانب سے سخت ردعمل دیا گیا۔ آل پارٹیز حریت کانفرنس کی جانب سے دی جانے والی کال پر مقبوضہ کشمیر میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی تو سری نگر کے مختلف علاقوں میں بھارتی فوج نے دکانداروں کو طلب کر کے انہیں دکانیں کھولنے کی ہدایت کی۔ مودی سرکار …

احتساب عدالت نے بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت منظور کرلی

eAwazآس پاس

اسلام آباد: احتساب عدالت نے القادر ٹرسٹ کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ بشریٰ بی بی عمران خان کے ہمراہ احتساب عدالت راولپنڈی پہنچیں جہاں احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے درخواست ضمانت کی سماعت کی۔ بشریٰ بی بی کی کمرہ عدالت میں حاضری لگائی گئی، وکیل خواجہ …

خیبر پختون خوا، گلگت بلتستان اور شمالی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

eAwazآس پاس

پشاور سمیت خیبر پختون خوا، گلگت بلتستان اور شمالی علاقوں میں زلزلہ آیا ہے۔ زلزلے کے جھٹکے پشاور اور سوات کے علاوہ گلگت بلتستان کے ضلع غذر کے شہر گاہکوچ اور گرد و نواح میں بھی محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق خیبر پختون خوا ، گلگت بلتستان اور متصل علاقوں میں آنے والے زلزلے کی شدت …

پی آئی اے حج آپریشن کا آغاز، پہلی پرواز مدینہ روانہ

eAwazآس پاس

پاکستان میں انٹرنیشنل کے تحت حج آپریشن کا آغاز آج اتوار کو علی الصبح کراچی سے ہوگیا ہے۔ پی آئی اے کی پہلی حج پرواز پی کے 773 کراچی سے 328 عازمین کو لے کر علی الصبح مدینہ کیلئے روانہ ہوئی۔ چیف آپریٹنگ آفیسر پی آئی اے امان اللّٰہ قریشی، ڈائریکٹر جنرل بینظیر انکم سپورٹ پروگرام امتیاز شاہ، ڈائریکٹر حج …

زمان پارک کے گرد رکاوٹیں ختم، پولیس کی بھاری نفری تعینات

eAwazآس پاس

لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک کے گرد رکاوٹیں ختم کرکے پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق زمان پارک میں تجاوزات کے خلاف آپریشن آخری مرحلے میں داخل ہو چکا ہے اور وہاں لاہور ویسٹ مینجمنٹ کی جانب سے صفائی کا عمل جاری ہے۔ یہ خبر بھی پڑھیں: عمران …

خواجہ سرا اپنی جنس تبدیل نہیں کر سکتے؛ وفاقی شرعی عدالت

eAwazآس پاس

خواجہ سراؤں کے حقوق سے متعلق ٹرانسجینڈر ایکٹ کےخلاف درخواست پر فیصلہ سنادیا گیا۔ وفاقی شرعی عدالت کے قائم مقام چیف جسٹس سید محمد انور اور جسٹس خادم حسین نے خواجہ سراؤں کے حقوق سے متعلق ٹرانسجینڈر ایکٹ کےخلاف درخواست پر محفوظ شدہ فیصلہ سنایا۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ خواجہ سرا اپنی جنس تبدیل نہیں کر سکتے …

پاکستان میں سیاسی بحران پر جلد قابو پا لیا جائے گا؛ وزیر دفاع خواجہ آصف

eAwazآس پاس

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ الیکشن اکتوبر میں اپنے وقت پر ہوں گے۔ خواجہ آصف نے عرب ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں سیاسی بحران ضرور ہے لیکن بہت جلد اس پر قابو پا لیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ 9 مئی کو پی ٹی آئی کے مسلح جتھوں نے عسکری تنصیبات …

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 7 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی کمی

eAwazآس پاس

غیرملکی قرض کی ادائیگی کی وجہ سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر 12 مئی کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران مزید 7 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کمی ہو کر 4 ارب 31 کروڑ رہ گئے۔ رپورٹ میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملک کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر گر کر 9 ارب 93 کروڑ …