بھارتی پولیس نے سکھ رہنما امرت پال سنگھ کو بالآخر گرفتار کرلیا

eAwazآس پاس

بھارتی پولیس نے سکھ رہنما امرت پال سنگھ کو بالآخر گرفتار کرلیا بھارت کی پولیس نے علیحدگی کی تحریک چلانے والے سکھ رہنما امرت پال سنگھ کو ایک مہینے سے بھی زائد عرصے تک تلاش کے بعد پنجاب سےگرفتار کرلیا۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق بھارتی پنجاب کی پولیس کے سینئر عہدیدار سکھ چین سنگھ گل نے صحافیوں کو …

کینیڈا: ٹورنٹو ایئرپورٹ سے 2 کروڑ ڈالر مالیت کا سونا چوری

eAwazآس پاس

کینیڈا کی پولیس نے کہا ہے کہ وہ 2 کروڑ کینیڈین ڈالر (ایک کروڑ 50 امریکی ڈالر) سے زیادہ کا سونا اور دیگر ’انتہائی قیمتی‘ سامان ٹورنٹو ایئرپورٹ سے لے جانے کے معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’فرانس 24‘ کی رپورٹ کے مطابق پیل ریجنل پولیس انسپکٹر اسٹیفن ڈیوسٹین نے نیوز کانفرنس میں کہا …

بھارت کی جی ٹوئنٹی اجلاس کی ممکنہ ناکامی کا ملبہ پاکستان پر ڈالنے کی کوشش

eAwazآس پاس

بھارت جی ٹوئنٹی ممالک کے اجلاس کی ممکنہ ناکامی کا ملبہ پاکستان پر ڈالنے کی کوشش کررہا ہے۔ بھارت نے پہلے ضلع راجوڑی میں فوجی ٹرک میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں 4 فوجیوں کی ہلاکت کی وجہ آسمانی بجلی کو قرار دیا پھر بھارتی فوج نے چند گھنٹوں بعد حادثے کو دہشتگردوں کی طرف سے گرنیڈ حملہ قرار …

چوہدری انوار الحق آزاد کشمیر کے بلامقابلہ وزیراعظم منتخب

eAwazآس پاس

چوہدری انوار الحق آزاد کشمیر کے بلامقابلہ وزیراعظم منتخب کرلیے گئے، انہیں 52 کے ایوان میں 48 ووٹ ملے جو آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی تاریخ کا سب بڑا مینڈیٹ ہے۔ چوہدری انوار الحق آزاد کشمیر کے 15 ویں وزیراعظم منتخب ہوئے ہیں۔ انہوں نے وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد اسمبلی سے اپنے پہلے خطاب میں کہا کہ آزاد …

خواتین عملےکوکام کی اجازت نہ ملی تو مئی میں افغانستان چھوڑ دیں گے: اقوام متحدہ

eAwazآس پاس

اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہےکہ افغان طالبان نے اقوام متحدہ کے خواتین عملےکو کام کرنے کی اجازت نہ دی تو افغانستان چھوڑ دیں گے۔ ایک بیان میں اقوام متحدہ کا کہنا تھا کہ خواتین عملےکو کام کی اجازت نہ ملنے پر افغانستان چھوڑنےکا دلخراش فیصلہ کرنا پڑےگا، افغانستان میں خواتین کےکام پر پابندی سے معاشی بحران مزیدسنگین ہوگا۔ بیان …

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن، انڈیکس میں 201 پوائنٹس کا اضافہ

eAwazآس پاس

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں 201 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے اختتام پر اس اضافے کے بعد 40 ہزار 448 پوائنٹس پر بند ہوا۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 263 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا. حصص بازار میں آج 6 …

عدالت کے حکم پر رقم مختص کی لیکن اجراکا اختیار ہمارے پاس نہیں: قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک

eAwazآس پاس

اسلام آباد: قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک نے سپریم کورٹ کی جانب سے پنجاب میں الیکشن کے لیے فنڈز دینے کے معاملے پر قائمہ کمیٹی خزانہ کو بتایا ہےکہ ہم نے سپریم کورٹ کےحکم پر رقم مختص کی لیکن اجراکا اختیاراسٹیٹ بینک کے پاس نہیں، فنڈزمختص کرنے سے پیسے اکاؤنٹ میں ہی موجود رہیں گے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی …

کویت کا برج مبارک الکبیر کے نام سے دنیا کی بلند ترین عمارت کی تعمیر کا منصوبہ

eAwazآس پاس

جب بھی آپ دنیا کی بلند ترین عمارات کے بارے میں سوچتے ہوں گے تو ذہن میں پہلی تصویر دبئی میں موجود برج الخلیفہ کی ابھرتی ہوگی۔ اور ایسا کیوں نہ ہو آخر دنیا کی سب سے بلند عمارت کا اعزاز اس وقت برج الخلیفہ کے پاس ہے۔ مگر آنے والے برسوں میں دنیا کی بلند ترین عمارت کا اعزاز …

پاکستان کے اہم دوست ممالک کی طرف سے مالی امداد کے اعلان پر آئی ایم ایف کا خیر مقدم

eAwazآس پاس

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے اہم دوست ممالک کی طرف سے مالی امداد کے حالیہ اعلان کا خیر مقدم کیا ہے۔ آئی ایم ایف مشن چیف پاکستان نیھتن پورٹر نے کہا کہ پاکستانی وفد اور آئی ایم ایف اسٹاف کی حالیہ ملاقاتوں میں مضبوط پالیسیوں کو برقرار رکھنے پر اتفاق ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ …

نریندرمودی کا برطانیہ سےخالصتان کے حامیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا مطالبہ

eAwazآس پاس

نئی دہلی: علیحدگی پسند سکھوں کی عالمگیر تحریک سے پریشان بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے برطانوی ہم منصب رشی سوناک کو ٹیلی فون کیا اور خالصتان کے حامیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا مطالبہ کردیا۔ بھارتی جبر سے آزادی، اپنے حقوق کی جنگ اور نئے آزاد وطن کے لیے جدوجہد کرنے والے خالصتان کے رہنماؤں اور کارکنان نے برطانیہ، …