قومی اسمبلی اجلاس میں اعلیٰ عدلیہ سے متعلق اور پارلیمنٹ کی بالادستی کیلئے قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی گئی، قرارداد آغا رفیع اللّٰہ نے پیش کی۔ قرارداد میں کہا گیا کہ سپریم کورٹ پریکٹس اور پروسیجر بل کو سماعت کیلئے مقرر کرنے کی مذمت کرتے ہیں۔ قومی اسمبلی میں پیش کی گئی قرارداد میں 8 رکنی بینچ کو تحلیل …
عمران خان اور بشریٰ بی بی کے غیر شرعی نکاح کے خلاف کیس کا تحریری حکم نامہ جاری
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے غیر شرعی نکاح کے خلاف کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ سینئر سول جج نصر من اللّٰہ نے گزشتہ روز کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کیا۔ تحریری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ مقدمے کی سماعت 28 …
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج ایک اور اہم ورچوئل اجلاس
پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے درمیان آج ایک اور اہم ورچوئل اجلاس ہوگا جس میں دونوں فریقین کے درمیان پیش رفت متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار آئی ایم ایف کی ڈپٹی ایم ڈی اینٹونیٹ سیہ سے میٹنگ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار ملک کی معاشی صورتحال اور اصلاحات …
میانمارفوج کے فضائی حملے میں مرنے والوں کی تعداد 100 ہوگئی
میانمار میں فوجی حکومت کی فضائی بمباری سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 100 ہوگئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق میانمار کے شمال مغربی علاقے ساگانگ میں منگل کو فوج نے فضائی حملے کیے جس میں سانگ گانگ کے گاؤں بالو کو نشانہ بنایا گیا۔ میانمار کی قومی اتحادی حکومت کا کہنا ہےکہ بالو گاؤں کو نشانہ اس …
میانمار فوج کے لڑاکا طیاروں اور ہیلی کاپٹرزکی مخالفین پر بمباری، 53 سے زائد ہلاک
ینگون: میانمار میں فوجی حکومت نے مارشل لا کے خلاف جدوجہد کرنے والے سیاسی رہنماؤں اور مزاحمت کاروں کے گڑھ پر فضائی حملے کیے جس کے نتیجے میں 50 سے زائد افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق میانمار کی فوج کے لڑاکا طیاروں اور ہیلی کاپٹرز نے ینگون کے مضافاتی علاقے پر بمباری کی۔ …
واہگہ بارڈر کے راستے 3 ہزار سکھ یاتری پاکستان پہنچ گئے
بیساکھی میلے میں شرکت کے لیے بھارت سے سکھ یاتری واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچ گئے۔ متروکہ وقف املاک بورڈ کے حکام کی جانب سے سکھ یاتریوں کا استقبال کیا گیا۔ واہگہ کے راستے 3 ہزار کے قریب بھارتی سکھ یاتری لاہور پہنچے ہیں جنہیں خصوصی بسوں پر واہگہ سے ننکانہ صاحب پہنچایا جائے گا۔ خالصہ جنم دن اور …
صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع، جس میں پنجاب میں الیکشن فنڈز کا معاملہ زیر غور
وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا ہے، جس میں پنجاب میں الیکشن کے لیے فنڈز کا معاملہ زیر غور ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف ویڈیو لنک پر وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں جبکہ بیشتر کابینہ اراکین بھی ویڈیو لنک پر اجلاس میں شریک ہوئے ہیں۔ …
پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی کوششوں میں بھارت کا مسخ کردار, بھارت کا اعتراف
پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی کوششوں میں بھارت کا مسخ کردار سامنے آیا ہے، بھارتی سیاسی اور عسکری قیادت نے اس بات کا بے شرمی کے ساتھ اعتراف کرلیا۔ نیوز کے مطابق گزشتہ روز انٹیلی جنس ایجنسیوں کی کاوشوں سے گرفتار ہونے والے گلزار امام عرف شمبے کی دہشت گردانہ کارروائیوں کے پس پشت بھاری ہاتھ نکلا ہے۔ بھارتی …
بی این اے سربراہ کی گرفتاری سے امن کے ایک نئے دورکا آغاز، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کالعدم بی این اے کے بانی کی گرفتاری پر آئی ایس آئی کو کامیاب آپریشن پردلی مبارکباد پیش کی۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے انٹر سروسز انٹیلی جنس( آئی ایس آئی) کو کالعدم بلوچ نیشنل آرمی(بی این اے) کے بانی گلزار امام کو گرفتار کرنے کے کامیاب آپریشن پر مبارک …
صدر مملکت نے سپریم کورٹ سے متعلق بل نظرثانی کیلئے پارلیمنٹ کو واپس بھیج دیا
اسلام آباد: صدر مملکت نے سپریم کورٹ (پریکٹس اینڈ پروسیجر) بل 2023 کو نظرثانی کے لیے واپس بھیج دیا۔ صدر پاکستان نے سپریم کورٹ (پریکٹس اینڈ پروسیجر) بل 2023 آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت نظر ثانی کیلئے پارلیمنٹ کو واپس بھجوایا ہے۔ صدر نے کہا کہ بادی النظر میں یہ بل پارلیمنٹ کے اختیار سے باہر ہے، بل قانونی …