پاکستان کی جانب سے خام تیل درآمد میں سست روی پر روس مایوس

eAwazآس پاس

اسلام آباد: پاکستان کی جانب سے خام تیل کی درآمد کا عمل شروع کرنے میں سست پیش رفت پر روس مایوس ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق روس پہلے ہی پاکستان کی جانب سے خام تیل درآمد کرنے کے اقدام پر ’شک‘ ظاہر کر چکا ہے اس لیے اس نے پاکستان سے کہا تھا کہ وہ پہلے خام تیل کا ایک …

شمالی کوریا کا مزید بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ

eAwazآس پاس

جنوبی کوریا کی فوج نے کہا ہے کہ شمالی کوریا نے مشرقی ساحل سے کم فاصلے تک مار کرنے والے دو بیلسٹک میزائل فائر کیے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کی فوج نے کہا کہ دونوں میزائل جاپان کے خصوصی اقتصادی زون سے باہر گرے، تجربات ایسے وقت کیے جب امریکی طیارہ بردار جہاز جنوبی …

عمران خان اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش

eAwazآس پاس

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوگئے۔ سابق وزیراعظم عمران خان عدالت میں پیشی کے لیے زمان پارک سے قافلے کی صورت میں روانہ ہوئے تھے۔ عمران خان کے ساتھ 4 گاڑیوں کو عدالت میں داخلے کی اجازت عمران خان کے ساتھ اسلام آباد آنے والی گاڑیوں کو گولڑہ موڑپر روک لیا گیا اور ان …

بی بی سی نے 82 سال مسلسل نشریات کے بعد فارسی ریڈیو بند کردیا

eAwazآس پاس

بی بی سی نے 82 سال مسلسل نشریات کے بعد فارسی ریڈیو بند کردیا لندن: بی بی سی ورلڈ سروس نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنا فارسی ریڈیو بند کر رہے ہیں۔ یہ سروس 82 سال قبل شروع کی گئی تھی اور افغانستان، ایران اور تاجکستان میں کافی مقبول تھی۔ افغان میڈیا کے مطابق برطانوی نشریاتی ادارے ’’بی بی …

راہول گاندھی کو نااہل قرار دیے جانے پر کانگریس کا ملک گیر دھرنا

eAwazآس پاس

بھارتی پارلیمنٹ کی جانب سے اپوزیشن رہنما راہول گاندھی کی نااہلی کے خلاف کانگریس کا ملک گیر دھرنا جاری ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دھرنے میں کانگریس کے صدر ملک ارجن کھڑگےاورپارٹی جنرل سیکرٹری پریانکا گاندھی بھی موجود ہیں۔ رپورٹس کے مطابق تمام ریاستوں،ضلعی ہیڈ کوارٹرز میں گاندھی کے مجسمے کے سامنے 5 بجے تک دھرنا جاری رہے گا، دھرنے …

پاکستان کیساتھ تجارتی تعلقات مضبوط بنانے کیلیے تیار ہیں، روس

eAwazآس پاس

ماسکو: روس نے پاکستان کو اہم خارجہ پالیسی پارٹنر قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہم تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو مضبوط بنانے کیلیے تیار ہیں۔ روس نے یوم پاکستان پر پاکستانی عوام کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد ماسکو کا اہم خارجہ پالیسی پارٹنر ہے اور دوستانہ تعلقات کیلئے سفارتی کام بہت زیادہ ہوا ہے۔ ترجمان روسی …

پی ٹی آئی کا مینار پاکستان پر جلسہ، پولیس کا کریک ڈاؤن

eAwazآس پاس

تحریک انصاف کے آج مینار پاکستان جلسے سے پہلے پولیس نے کریک ڈاؤن کیا ہے۔ پولیس نے رحیم یارخان کے مختلف علاقوں سے پی ٹی آئی کے 50 سے زائد کارکنان گرفتار جبکہ ملتان میں پی ٹی آئی رہنما جاوید انصاری کے بیٹے سمیت 26 کارکن گرفتار کرلیے۔ تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ لودھراں اور بھکر سے بھی ان …

شمالی کوریا کا زیر سمندر حملہ کرنے والے نئے ڈرون کا تجربہ

eAwazآس پاس

شمالی کوریا نے جوہری صلاحیت کے حامل زیر سمندر حملہ کرنے والے نئے ڈرون کا تجربہ کیا ہے۔ شمالی کوریا کے میڈیا کا اس حوالے سے بتانا ہے کہ نئے ڈرون کو سونامی کا نام دیا گیا ہے جس نے مشرقی ساحل کے قریب ایک غیر جوہری پےلوڈ کو دھماکے سے اڑایا۔ مقامی میڈیا کے مطابق نیا ڈرون کسی بھی …

پی ٹی آئی قیادت پر دہشتگردی کے مقدمات، 5 رکنی JIT کا نوٹیفکیشن جاری

eAwazآس پاس

پی ٹی آئی قیادت پر دہشتگردی کے مقدمات پر تحقیقات کیلئے وزارت داخلہ نے 5 رکنی جے آئی ٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ وزارت داخلہ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈیشنل آئی جی اسپیشل برانچ ذوالفقار حمید جے آئی ٹی کے کنوینئر ہوں گے۔ آئی ایس آئی، آئی بی اور ایم آئی کے افسر بھی جے آئی ٹی میں …

جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر جدید فیشل ریکیگنیشن نظام فعال

eAwazآس پاس

کراچی میں جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر جدید فیشل ریکیگنیشن (چہرے کی شناخت) نظام (ایف آر ایس) فعال کر دیا گیا۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ترجمان کے مطابق ایف آئی اے کو ایف آر ایس کنٹرول روم میں ان کی ذمے داری سونپ دی گئی۔ نگرانی کے مقاصد کے لیے سی سی ٹی وی روم میں ڈیوٹیاں شروع کر دی …