پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 24 رنز سے شکست دے دی ہے۔ پشاور زلمی کے 198 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کراچی کی کنگز کی ٹیم مقررہ اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 173 رنز بنا سکی اور اسے 24 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ …
پی ٹی آئی کی توڑ پھوڑ کے بعد اسلام آباد کی عدالتوں کے گرد احتجاج پر پابندی لگا دی گئی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ صرف وکلاء، صحافیوں، مقدمات کا سامنا کرنے والے افراد اور دیگر متعلقہ لوگوں کو عدالتوں میں جانے کی اجازت ہوگی۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی مقامی عدالتوں میں توڑ پھوڑ کے بعد، اسلام آباد پولیس نے وفاقی دارالحکومت میں واقع عدالتوں کے قریب احتجاج پر پابندی کا اعلان کیا، اسلام آباد پولیس …
اداریہ: حکومت کے لیے اب یہ ضروری ہے کہ وہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں انتخابات میں تاخیر کی کوششیں بند کرے۔
خیبرپختونخوا اور پنجاب کی صوبائی اسمبلیوں کے آنے والے انتخابات کے بارے میں ابھی بھی کافی غیر یقینی صورتحال موجود ہے، حالانکہ اس معاملے پر ازخود کارروائی شروع کرنے کے پیچھے سپریم کورٹ کا ارادہ اس کے بالکل برعکس نظر آتا ہے۔ عدالت نے ایک منقسم فیصلے کے ذریعے اس بات کا اعادہ کرنے کے لیے کہا ہے کہ …
این آئی اے نے IC-814 ہائی جیکنگ کے ساتھی مشتاق ‘لاترام’ کی جائیداد ضبط کر لی
قومی تحقیقاتی ایجنسی (NIA) نے مشتاق زرگر عرف لترام (Mushtaq Latram) کی سری نگر کی جائیداد ضبط کر لی ہے، جسے 1999 میں حرکت الانصار کے دہشت گرد مسعود اظہر اور عمر سعید شیخ کے ساتھ IC-814 یرغمالیوں کے بدلے رہا کیا گیا تھا۔ جو کہ صحافی ڈینیئل پرل کے قتل کے معاملہ میں گرفتار تھا۔ پاکستان کی سرزمین سے …
پاکستان میں انتخابات کا قضیہ سپریم کورٹ کل فیصلہ سنائے گی
پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں عام انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے لئے جانے والے ازخود نوٹس کی طویل سماعت میں چیف جسٹس پاکستان نے واضح کیا کہ کوئی بھی آئینی ادارہ انتخابات کی مدت نہیں بڑھا سکتا ہے- عدالت کےعلاوہ کسی کو انتخابی مدت بڑھانے کا اختیار نہیں، آرٹیکل 254 وقت میں تاخیر پر پردہ ڈالتا ہے دوران سماعت …
سپریم کورٹ کے سینئر جج ناراض، مقدمات کی سماعت سے انکار
پاکستان سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مقدمات کی سماعت کے لئے بنایا جانے والا بنچ اچانک تبدیل کئے جانے پر آج کے دن مقدمات سننے سے انکار کردیا – بنچ نمبر 2 میں موجود جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس یحییٰ آفریدی اُٹھ کر چلے گئے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے رجسٹرار سپریم کورٹ سے …
غزہ میں پرتشدد ہنگامے ،اسرائیلی نژاد امریکی شہری ہلاک
غزہ میں جیریکو شہر کے قریب فائرنگ کے واقعے میں 27 سالہ اسرائیلی نژاد امریکی شہری مارا گیا- فائرنگ کا یہ واقعہ اتوار کی رات اسرائیلی آباد کاروں کی جانب سے مغربی کنارے پر واقع فلسطینی دیہاتوں پر حملے کے بعد پیش آیا جس میں درجنوں کاریں اور مکانات جل گئے تھے- اسرائیلی آباد کاروں کے حملے کے بعد علاقے …
اماراتی ویزا کے حصول کیلئے کن پاکستانیوں پر پابندی ہوگی؟ قونصل جنرل یو اے ای
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں مقیم پاکستانیوں کےلیے اہم خبر ہے کہ اماراتی حکومت نے 18 سال سے کم عمر پاکستانیوں کے ویزوں کے حصول کے حوالے سے قانون پر سختی سے عملدرآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں متحدہ عرب امارات کے کراچی میں تعینات قونصل جنرل عتیق بخیت الرومیتی نے جنگ سے خصوصی گفتگو …
دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ گرفتار عام آدمی پارٹی کا احتجاج کا اعلان
دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ مانیش سسوڈیا کی گرفتاری کے بعد عام آدمی اپرٹی نے ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا مانیش سسوڈیا کو گذشتہ روز ایک وفاقی ایجنسی نے شہر میں شراب کی فروخت کے حوالے سے بنائی گئی مبینہ بے ضابطگیوں پر گرفتار کیا تھا اور انہیں آج عدالت میں پیش کیا جائے گا کسی بھی صورتحال سے …
پاک بھارت آبی تنازعات کا کیس آج ہیگ میں لگے گا
پاکستان اور بھارت کے درمیان آبی تنازعات کے معاملے پر آج ہیگ میں دونوں ملکوں کے درمیان غیرجانبدار ماہر کی سطح پر کیس لگے گا۔ ذرائع وزارت آبی وسائل کے مطابق غیرجانبدار ماہر 28 فروری تک کیس سنے گا۔ ذرائع کے مطابق غیرجانبدار ماہر مائیکل لینو کا تقرر عالمی بینک کی معاونت سے عمل میں آیا تھا۔ پاکستانی وفد سیکریٹری …