global corona virus

بیجنگ: جون 2020 کے بعد سب سے زیادہ کورونا کیسز ریکارڈ

eAwazصحت

بیجنگ: بیجنگ میں جون 2020ء کے بعد سے اب تک کے سب سے زیادہ کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیشنل ہیلتھ کمیشن کا کہنا ہے کہ بیجنگ میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 20 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بیجنگ میں کورونا کیسز بڑھنے پر کچھ ہاؤسنگ کمپاؤنڈز میں …

With the onset of Corona in Lahore, fever medicine became scarce again

لاہور میں کورونا کے زورپکڑتے ہی بخار کی دوا دوبارہ نایاب ہوگئی

eAwazصحت

لاہور کے بیشتر علاقوں میں قائم فارمیسز پر بخار والی دوا غائب ہے اور مریض دوا کیلئے مارے مارے پھر رہےہیں۔ جن میڈیکل اسٹورز پر بخار کی گولی موجود ہے، وہ بلیک میں بھاری قیمت پر فروخت کر رہے ہیں۔ خریداروں کے مطابق گھر میں لوگ بیمار پڑے ہیں اور اوپر سے دوانہیں مل رہی، حکومت نوٹس لے۔ میڈیکل اسٹور مالکان کا …

Successful experiment to cure chronic heel pain and irritation with patient's own belly fat

ایڑی کے دیرینہ درد اور جلن کو خود مریض کے پیٹ کی چربی سے درست کرنے کا تجربہ کامیاب

eAwazصحت

پٹس برگ: جدید سائنس نے ایڑی کے دیرینہ درد اور جلن کو خود مریض کے پیٹ کی چربی سے درست کرنے کا تجربہ کامیاب ایڑی کا پرانا اور شدید درد پلینٹر فیسائٹس کہلاتا ہے۔ یہ بہت تکلیف دہ اور شدید جلن پیدا کرتا ہے جس کا آپریشن بھی کرنا پڑتا ہے۔ اب جامعہ پٹس برگ نے ان مریضوں کے پیٹ …

Vaccine trial begins for Pfizer's Omi Crown variant

فائزر کا اومی کرون ویرینٹ کیلئے ویکسین کا ٹرائل شروع

eAwazصحت

لندن : فائزر کا اومی کرون ویرینٹ کیلئے ویکسین کا ٹرائل شروع،فائزر، بائیو این ٹیک نے اومی کرون ویرینٹ کیلئے بنائی گئی مخصوص کورونا ویکسین کا ٹرائل شروع کر دیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق فائزر اور بائیو این ٹیک کا کہنا ہے کہ اومی کرون ویرینٹ کیلئے مخصوص ویکسین کے کلینکل ٹرائل کیلئے اندراج شروع کر دیاہے ، اس حوالیسے 1400 …

Discovery of a very effective chemical against cancer in broccoli

بروکولی میں سرطان کے خلاف نہایت مؤثر کیمیکل دریافت

eAwazصحت

ہیروشیما: شاخ گوبھی (بروکولی) اب پاکستان میں بھی دستیاب ہے۔ اب جاپانی سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ اس سپرسبزی کے اندرکینسر ختم کرنے والے طاقتور اجزا موجود ہیں۔ اس طرح یہ دوا کے علاوہ غذا بھی ہے اور مستقبل میں بروکولی یا اس کے اجزا کسی ضدِ سرطان دوا کے لیے بہترین امیدوار بھی ثابت ہوسکتے ہیں۔ پبلک لائبریری …

Scientists worried about the brain effects of code 19, urging more research

کووڈ سے دماغ کو ہونے والے نقصانات کے انکشاف پر سائنسداں پریشان، مزید تحقیق پر زور

eAwazصحت

کووڈ سے دماغ کو ہونے والے نقصانات کے انکشاف پر سائنسداں پریشان، مزید تحقیق پر زور دے دیا۔ میری لینڈ: گزشتہ ایک ماہ سے کووڈ 19 کے دیرپا منفی اثرات میں دماغ کے متاثر ہونے کی کئی خبریں منظرِ عام پر آچکی ہیں، اب سائنسدانوں نے دنیا کو اس سے خبردار کرتے ہوئے  وسیع پیمانے پر تحقیق پر زور دیا …

India More than 300,000 Corona cases reported for the fourth day in a row

بھارت: مسلسل چوتھے روز 3 لاکھ سے زائد کورونا کیسز رپورٹ

eAwazصحت

نئی دہلی: بھارت میں کورونا کیسز میں تیزی اضافہ ہوتا جارہا ہے، جہاں پر مسلسل چوتھے روز 3 لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ بھارت میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 3 لاکھ 33 ہزار 533 کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ وزارت صحت نے کہا کہ …

global epidemic Corona virus

ہربھجن سنگھ بھی کورونا کا شکار

eAwazصحت

نئی دہلی : سابق بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ بھی عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں ہربھجن سنگھ نے بتایا کہ انہیں کورونا وائرس کی ہلکی علامات ظاہر ہوئیں جس کے بعد انہوں نے ٹیسٹ کروایا جوکہ مثبت آگیا۔ہربھجن سنگھ نے کہا کہ میں نے خود کو گھر میں …

british-prime-minister-boris-johnson

انگلینڈ میں آئندہ جمعرات سے کوویڈ پابندیاں نرم ہوجائیں گی، برطانوی وزیراعظم

eAwazصحت

لندن : برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ انگلینڈ میں آئندہ جمعرات سے کوویڈ پابندیاں نرم ہوجائیں گی۔ لندن سے موصولہ اطلاعات کے مطابق کسی بھی جگہ ماسک پہننا لازمی نہیں ہوگا، گھر سے کام کرنے کی ہدایت بھی واپس لے لی گئی ہے۔انھوں نے کہا کہ بعض اجتماعات میں کوویڈ پاسز دکھانے کی شرط بھی ختم ہوجائے …

Omi kroon threat, New Zealand closes borders

اومی کرون کا خطرہ، نیوزی لینڈ نے سرحدیں بند کردیں

eAwazصحت

نیوزی لینڈ نے اومی کرون کے خطرے کے باعث عارضی طور پر بیرون ملک مقیم شہریوں اور ویزا رکھنے والوں کے لیے اپنی سرحدیں بند کردی ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق منگل کے روز نیوزی لینڈ کے عہدیداروں نے اعلان کیا تھا کہ آئسولیشن اور قرنطینہ کے لیے ابھی ملک میں جگہ دستیاب نہیں ہے۔ دوسری جانب کوویڈ …