ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار کارتک آریان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنی فلموں کو بچانے اور کامیاب بنانے کے لیے خود غرض بن جاتے ہیں۔ ایک بھارتی میڈیا ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں کارتک نے کہا کہ وہ اپنی فلم اور اپنے لوگوں کے لیے خود غرض اور لالچی ہو جاتے ہیں تاکہ وہ اپنی فلموں …
اپنے سکون کے لیے طلاق لی اور مجھے اپنے کسی فیصلے پر کوئی پچھتاوا نہیں ؛ دانیہ انور
پاکستانی خوبرو اداکارہ دانیہ انور نے اپنی پہلے طلاق کی وجہ سے پردہ اُٹھا دیا۔ حال ہی میں نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں دیے گئے انٹرویو کے دوران اداکارہ نے کہا ہے کہ مجھے اپنے کسی فیصلے پر پچھتاوا نہیں ہے لیکن پہلی طلاق میرے لیے مشکل تھی۔ دانیہ انور نے اپنی طلاق کے بارے میں کھل کر …
کامیڈین منور فاروقی کا گینگسٹر لارنس بشنوئی کی ہٹ لسٹ میں شامل ہونے کا انکشاف
ممبئی: بگ باس 17 کے فاتح اور مشہور کامیڈین منور فاروقی کا گینگسٹر لارنس بشنوئی کی ہٹ لسٹ میں شامل ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بشنوئی گینگ نے این سی پی کے ایم ایل اے بابا صدیقی کے ساتھ منور فاروقی کو بھی نشانہ بنانے کی کوشش کی۔ یہ حملہ ستمبر میں دہلی میں منور کے …
اگر کوئی برانڈ بھارت میں عالیہ بھٹ سے معاہدہ کرتا ہے تو پاکستان میں وہ مجھے لیتے ہیں؛ ہانیہ عامر
ممبئی: اداکارہ ہانیہ عامر کا کہنا ہے کہ کوئی انہیں عالیہ بھٹ کہے تو اچھا لگتا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ ہانیہ عامر نے کچھ عرصہ قبل دئیے گئے انٹرویو میں بالی ووڈ اسٹار عالیہ بھٹ کے لیے اپنی پسندیدگی کا اظہارکیا۔ ہانیہ عامرکا کہنا تھا کہ کوئی مجھے عالیہ بھٹ سے مشابہہ قرار دیتا ہے تو خوشی ہوتی …
بابا صدیقی کو قتل کرنے والے شوٹرز کی تفصیلات سامنے آگئیں
بھارتی سیاستدان اور ریاست مہاراشٹرا کے سابق وزیر بابا صدیقی کو قتل کرنے والے شوٹرز کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس کا بتانا ہے کہ بابا صدیقی کے قتل میں 3 شوٹرز ملوث تھے جن میں سے 2 کو گرفتار کرلیا گیا ہے، قتل میں ملوث ایک ملزم کو ہریانہ اور دوسرے کو اتر پردیش سے گرفتار …
آریان خان نے میری ذاتی ویڈیوز لیک کرنے کی دھمکی دی ؛ اننیا پانڈے
بالی ووڈ اداکارہ ا ننیا پانڈے نے ایک تقریب کے دوران انکشاف کیا کہ انہیں آریان خان نے ایک بار انکی ذاتی ولاگز لیک کرنے کی دھمکی دی تھی۔ اننیا پانڈے حال ہی میں نیٹ فلیکس کی تھریلر فلم سی ٹی آر ایل میں مرکزی کردار میں نظر آئیں، یہ خیالی فلم اصل میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس، کم ہوتی پرائیویسی …
بابا صدیقی کا قتل،سلمان خان کی سیکورٹی مزید سخت
ممبئی: بھارتی سیاستدان اور سلمان خان کے دوست بابا صدیقی کے قتل کے بعد بالی ووڈ کے میگا اسٹار کی سیکورٹی مزید سخت کردی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی سیاستدان بابا صدیقی کے قتل کے بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کی سیکورٹی مزید سخت کردی گئی ہے۔ سلمان خان کے ممبئی میں واقع گھر پرسیکورٹی اہلکاروں کی اضافی نفری …
اداکارہ صبا قمر یونیسیف پاکستان کی بچوں کی فلاح و بہبود کی سفیر مقرر
کراچی: اقوام متحدہ کے بچوں کی فلاح و بہبود کے ادارے یونیسیف نے پاکستانی اداکارہ صبا قمر کو ملک کا پہلا بچوں کا قومی سفیر تعینات کردیا ہے۔ صبا قمر نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں بچوں کے ساتھ گزارے گئے لمحات کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ’’اس ہفتے کچھ انتہائی حیرت انگیز لوگوں سے ملاقات ہوئی اور …
پاکستان کے لیجنڈری اداکار عابد کشمیری انتقال کر گئے
پاکستان کے لیجنڈری اداکار عابد کشمیری انتقال کر گئے۔ اہلِ خانہ کے مطابق عابد کشمیری کچھ عرصے سے بیمار تھے، ان کی عمر 74 سال تھی۔ عابد کشمیری نے سیکڑوں ٹی وی، اسٹیج ڈراموں اور فلموں میں کام کیا۔ مرحوم نے پسماندگان میں 2 بیٹے اور 2 بیٹیاں چھوڑی ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نامور اداکار عابد کشمیری کے …
دلجیت دوسانجھ اور کرن اوجلا کے کنسرٹس میں بلیک مارکیٹنگ، عدالت کا بڑا قدم
دہلی ہائی کورٹ نے موسیقی کے کنسرٹس اور دیگر تقریبات کے لیے ٹکٹ اسکالپنگ کے بڑھتے ہوئے مسئلے پر ایک اہم قدم اٹھایا ہے۔ روہن گپتا کی طرف سے دائر کی گئی ایک عوامی مفاد کی درخواست (PIL) کے جواب میں، عدالت نے مرکزی حکومت اور مشہور ٹکٹنگ پلیٹ فارمز جیسے زوماٹو، اسٹب ہب، ویاگوگ اور ٹکومبو سے جواب طلب …