ممبئی: بھارت رواں سال مس ورلڈ مقابلے کی میزبانی کا اعزاز حاصل کرے گا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق 27 سالوں بعد ایک مرتبہ پھر بھارت میں 71 ویں مس ورلڈ مقابلے کا رنگارنگ میلا سجنے جارہا ہے۔ اس مقابلے میں دنیا بھر سے منتخب کی جانے والی ماڈلز حسن کے جلوے بکھیرتے ہوئے اپنے ملک کی نمائندگی کریں گی۔ …
‘مشکل وقت سے گزر رہی ہوں’، کاجول کا سوشل میڈیا سے دوری کا اعلان
ممبئی: مشہور بھارتی اداکارہ کاجول نے سوشل میڈیا سے دوری اختیار کرنے کا اعلان کر دیا۔ ماضی کی مقبول فلم ’دل والے دلہنیا لے جائیں گے‘ اسٹار کاجول نے اعلان کیا ہے کہ وہ سوشل میڈیا سے دوری اختیار کر رہی ہیں۔ اداکار نے انسٹاگرام پر پوسٹ میں لکھا کہ ’زندگی کے مشکل ترین وقت سے گزر رہی ہیں ساتھ …
کینسر سے صحتیابی کا راز صرف اللّٰہ پر توکّل ہے؛ اداکارہ نادیہ جمیل
پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ نادیہ جمیل کا کہنا ہے کہ ان کی کینسر سے صحتیابی کا راز صرف اللّٰہ پر توکّل ہے۔ نادیہ جمیل ایک بہت باہمت عورت ہیں جوکہ اپنی زندگی کے کچھ مشکل ترین مراحل سے گزرنے کے بعد پہلے سے بھی زیادہ مضبوط ہوکر دنیا کے سامنے آئی ہیں۔ وہ 2021ء میں کینسر جیسے جان …
’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کا لاہور میں باکس آفس کا نیا ریکارڈ قائم
جیو فلمز کی پیشکش، انسائیکلو میڈیا اور لاشاری فلمز کی شاہ کار فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ ریلیز کے بعد سے اب تک باکس آفس پر مسلسل شاندار کارکردگی کا مظاہرہ اور ریکارڈ توڑ بزنس کرتے ہوئے نت نئے ریکارڈز قائم کر رہی ہے۔ اب بلاک بسٹر فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ نے 32 ہفتوں کے دوران صرف …
پاکستانی اداکارہ حنا الطاف کو دبئی کا گولڈن ویزا مل گیا
پاکستانی اداکارہ حنا الطاف کو دبئی کا گولڈن ویزا مل گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کی حکومت کی جانب سے پاکستانی اداکارہ کو دبئی کا گولڈن ویزا دیا گیا۔ حنا الطاف نے اس حوالے سے سوشل میڈیا پر تصویر شیئر کی اور خوشی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ متحدہ عرب امارات ہمیشہ سے ہی میرے دل …
برانڈ کا آغاز 25 سو روپے سے کیا: ایچ ایس وائی
پاکستان فیشن انڈسٹری سے وابستہ فیشن ڈیزائنر حسن شہریار یاسین المعروف ’ایچ ایس وائی‘ نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اپنے برانڈ کا آغاز 25 سو روپے سے کیا اور اپنے ساتھ فیشن ماڈل ایمان علی کو بھی فیشن انڈسٹری میں متعارف کروایا۔ حال ہی میں فیشن ڈیزائنر ایچ ایس وائی نے نجی چینل کے پروگرام میں بطور مہمان …
مایہ ناز پاکستانی ڈیزائنرعالیہ نذیر کے انتقال پر شوبز شخصیات کا اظہارِ افسوس
پاکستان کی معروف فیشن ڈیزائنر عالیہ نذیر المعروف نِکی نذیر جہانِ فانی سے رخصت ہوگئیں جس کے بعد شوبز انڈسٹری کی کئی معروف شخصیات نے اس افسوسناک خبر پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔ عالیہ نذیر کے انتقال کی تصدیق مقبول سوشل میڈیا سائٹ کے ایڈیٹر اور پبلشر راحیل راؤ نے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے کی، انہوں نے مرحومہ کی …
فلم ایوارڈز واش روم کے ڈور ہینڈل کے طور پر استعمال کرتا ہوں: اداکار نصیرالدین شاہ
بالی ووڈ کے ورسٹائل اور شہرت یافتہ اداکار نصیرالدین شاہ نے کہا ہے کہ وہ اپنے فلم ایوارڈز واش روم کے ڈور ہینڈل کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔ لیجنڈری اداکار کو انکی نصف صدی سے زیادہ عرصے پر محیط فلمی کیریئر کے دوران شاندار پرفارمنس پر متعدد ایوارڈز دیے گئے۔ اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں سینئر اداکار نے انکشاف …
سارہ علی خان نئی فلم میں سابق بوائے فرینڈ کیساتھ جوڑی بنائیں گی
سارہ علی خان نئی فلم میں سابق بوائے فرینڈ کیساتھ جوڑی بنائیں گی بالی ووڈ معروف اداکارہ سارہ علی خان اسکائی فورس فلم میں سابق بوائے فرینڈ ویر پہاڑیا کے ساتھ جوڑی بنائیں گی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اکشے کمار کی فلم اسکائی فورس میں سارہ علی خان سابق بوائے فرینڈ ویر پہاڑیہ کے ساتھ نظر آئیں گی، …
عورت مارچ کی وجہ سے خلع کی شرح میں بھی اضافہ ہورہا ہے؛ اداکارہ نازش جہانگیر
پاکستان کی نوجوان اداکارہ نازش جہانگیر کا خیال ہے کہ سڑک پر عورت مارچ کرنا فیمنزم نہیں ہے، اس سے کوئی فرق نہیں پڑے گا، عورت مارچ کی وجہ سے خلع کی شرح میں بھی اضافہ ہورہا ہے۔ اداکارہ نازش جہانگیر نامور یوٹیوبر نادر علی کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی اور اپنے کریئر کے علاوہ فیمنزم اور عورت مارچ کے …