26ویں آئینی ترمیم کی ہر شق 65 ووٹوں سے منظور

eAwazپاکستان

پارلیمان کے ایوان بالا (سینیٹ) سے 26ویں آئینی ترمیم کی ہر شق 65 ووٹوں سے منظور کی گئی۔ وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کے پیش کردہ بل پر سینیٹ میں بحث کے بعد ووٹنگ کا عمل شروع ہوا۔ بل کی منظوری کےلیے ووٹ دینے والوں میں حکومتی اتحاد کے 58 ووٹوں کے ساتھ اپوزیشن پارٹی جمعیت علماء اسلام …

پی ٹی آئی کا آئینی ترمیم میں ووٹنگ میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

eAwazپاکستان

پاکستان تحریک انصاف نے 26ویں آئینی ترمیم میں ووٹنگ میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کر لیا۔ پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ غیرشفاف اور متنازع انداز میں دستور میں ترمیم کے عمل کا حصہ نہ بننے کا فیصلہ کیا ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پارلیمان کے دونوں ایوانوں …

وفاقی کابینہ کے اجلاس کا اعلامیہ جاری

eAwazپاکستان

گزشتہ رات وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ اجلاس میں وزیرِ قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ نے 26 ویں آئینی ترامیم پر بریفنگ دی۔ اجلاس میں ایم کیو ایم، مسلم لیگ ق، آئی پی پی اور کابینہ ارکان کو آئینی ترمیم پراعتماد میں لیا گیا۔ وفاقی …

وفاقی کابینہ کا فوری اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں وزیراعظم چیمبر میں طلب

eAwazپاکستان

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کا فوری اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں وزیراعظم چیمبر میں طلب کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 26 ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دی جائے گی۔ تمام وفاقی وزرا پارلیمنٹ میں وزیر اعظم کے چیمبر میں پہنچ گئے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف اور اٹارنی جنرل منصور عثمان بھی پارلیمنٹ ہاؤس …

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج پھر ہوگا، آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری کا امکان

eAwazپاکستان

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس پھر ہوگا۔ گزشتہ رات بھی وفاقی کابینہ کا اجلاس رات کو طلب کیا گیا تھا تاہم اس میں بھی مسودے کی منظوری نہیں دی جاسکی تھی۔ کابینہ کا اجلاس ہفتے کی صبح 10 بجے طلب کیا گیا تاہم اب اس کا وقت تبدیل کرکے 12 بجے کردیا گیا ہدوسری …

پی ٹی آئی اور جے یو آئی آئینی ترامیم کے مسودے پر متفق

eAwazپاکستان

پی ٹی آئی اور جے یو آئی آئینی ترامیم کے مسودے پر متفق ہوگئی ہیں، بیرسٹر گوہر نے تصدیق کردی۔ پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ پارلیمانی کمیٹی نے وہی ڈرافٹ منظور کیا جس پر مولانا صاحب کے ساتھ ہمارا اتفاق رائے ہے، کل بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کریں گے جس کے بعد حتمی مؤقف دیں گے۔ …

حکومت اور اتحادی جماعتوں میں آئینی ترامیم پر اتفاق رائے نہ ہوسکا

eAwazپاکستان

اسلام آباد: حکومت اور اتحادی جماعتوں نے آئینی ترامیم پر اتفاق رائے نہ ہونے پر مزید مشاورت کا فیصلہ کیا ہے۔ مشاورت مکمل ہونے پر کابینہ کا اجلاس اب ہفتے کو ہوگا۔ آئینی ترامیم پر سیاسی جماعتوں میں اتفاق رائے نہ ہو نے کے باعث قومی اسمبلی اور سینیٹ میں ترامیم پیش نہ ہو سکیں جبکہ کا بینہ کا اجلاس …

سب کی مشاورت سے آئینی ترمیم ہوگی، کوئی مرضی مسلط نہیں کرسکتا، سعید غنی

eAwazپاکستان

وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ سب کی مشاورت سے آئینی ترمیم ہوگی، کوئی جماعت اپنی مرضی کی تجاویز مسلط نہیں کرسکتی۔ کراچی میں سعید غنی نے پیپلز پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ شہدائے سانحہ کارساز کی قبروں پر حاضری دی، قبروں پر پھول رکھے اور فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں …

آئینی عدالت کے بجائے آئینی بینچ بنےگا، پارلیمانی کمیٹی اجلاس میں اتفاق ہوگیا

eAwazپاکستان

اسلام آباد: 26 ویں آئینی ترمیم پر پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں آئینی بینچ کی تشکیل پر اتفاق ہوگیا،کمیٹی میں پیش حکومتی ڈرافٹ میں آئینی عدالت کا ذکر نہیں ہے۔ سید خورشید شاہ کی زیر صدارت پارلیمانی خصوصی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں حکومت کی جانب سے آئینی ترمیم کا ڈرافٹ پیش کردیا گیا۔ ایڈیٹرانویسٹی گیشن دی …

حکومتی بینچز سے 7 ممبران ترمیم کے حق میں ووٹ نہیں دیں گے؛ بیرسٹر گوہر علی خان

eAwazپاکستان

چیئرمین تحریکِ انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومتی بینچز سے 7 ممبران ترمیم کے حق میں ووٹ نہیں دیں گے۔ پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کے لیے پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ حکومت کے ووٹ صرف ان کی کتابوں میں پورے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے …