پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ڈی چوک اسلام آباد پر 15 اکتوبر کا احتجاج مؤخر کرنے کے لیے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی پارٹی رہنماؤں کی ملاقات کرانے کی شرط رکھ دی۔ ترجمان پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم نے جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پارٹی رہنماؤں کی …
پنجاب حکومت عوام کے تحفظ کیلئے جدید تقاضوں کے مطابق پلاننگ کر رہی ہے: مریم نواز
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت عوام کے تحفظ کے لیے جدید تقاضوں کے مطابق پلاننگ کر رہی ہے۔ قدرتی آفات کے خطرات میں کمی کے عالمی دن پر جاری کیے گئے پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے شعور، تیاری اور مؤثر منصوبہ بندی کی ضرورت ہے۔ انہوں …
چین کے سابق نائب وزیراعظم کا انتقال، وزیراعظم کا اظہار افسوس
بیجنگ: وزیر اعظم شہباز شریف نے چین کے سابق نائب وزیراعظم وویانگ گو کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے چین کےسابق نائب وزیراعظم ووبانگ گوکی وفات پردکھ اورافسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وو بانگ گو کمیونسٹ پارٹی آف چائناکےرہنما اورپاکستان کےسچے دوست تھے۔ وزیراعظم نے کہا کہ وو بانگ گو نے دوطرفہ تعاون …
حکومت کا آزاد ٹیکس پالیسی سیل کے قیام کا فیصلہ
بیروت: اسرائیل نے لبنان کی سرحد پر تعینات اقوام متحدہ کی امن فوج یونی فِل کی چوکی کو دوبارہ نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 2 اہلکار زخمی ہوئے۔ غیر ملکی میڈیا کا بتانا ہے کہ لبنان میں زمینی کارروائی شروع کرنے کے بعد سے اسرائیلی فوج مسلسل حملے کررہی ہے جس کی زد میں اقوام متحدہ کی امن فوج …
آئی ایم ایف کی تنقید کے درمیان حکومت کا ترقیاتی اخراجات میں کمی و دیگر اصلاحات کا عہد
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی جانب سے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل اور ’ساورن ویلتھ فنڈ‘ پر تنقید کے بعد حکومت نے پبلک سیکٹر ڈیولپمنٹ پروگرام (پی ایس ڈی پی) میں زبردست کمی، گیس اور بجلی کے شعبوں میں بروقت ٹیرف ایڈجسٹمنٹ کو یقینی بنانے، زراعت اور ریٹیل سیکٹر کو مؤثر ٹیکس نیٹ میں لانے اور فوری طور …
پی ٹی آئی کا 15 اکتوبر کو اسلام آباد ڈی چوک پر بھرپور احتجاج کا اعلان
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی نے ایک بار پھر 15 اکتوبر پر ڈی چوک پر احتجاج کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے شرکت نہیں کی۔ اجلاس کے بعد سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کی جانب …
لچک کے بغیر آئینی ترمیم کے حکومتی مسودے پر اتفاق ممکن نہیں؛ مولانا فضل الرحمان
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ لچک کے بغیر آئینی ترمیم کے حکومتی مسودے پر اتفاق ممکن نہیں، حکومت کی ترمیم کا تصور قابل قبول نہیں، جے یو آئی کی تجاویز پر آمادگی ہوجائے گی تو ووٹ دینے کے قابل ہوں گے، اٹھارہویں ترمیم میں 9 ماہ لگائے تھے، اس …
انٹرا پارٹی الیکشن فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواست، چیف جسٹس پی ٹی آئی کے التوا مانگنے پر ناراض، تاخیری حربہ قرار دیدیا
اسلام آباد: چیف جسٹس نے پی ٹی آئی کی انٹرا پارٹی انتخابات کے فیصلے کے خلاف نظرثانی درخواست پر پی ٹی آئی کی جانب سے التوا مانگنے پر ناراضی کا اظہار کیا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے تحریک انصاف انٹرا پارٹی انتخابات کے فیصلے کے خلاف دائر نظر ثانی درخواست پر سماعت …
پاکستان سعودی عرب کی آزادی اور خود مختاری کے لیے ہمہ وقت تیار ہے؛ نائب وزیر اعظم
نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان سعودی عرب کی آزادی اور خود مختاری کے لیے ہمہ وقت تیار ہے۔ پاک سعودی بزنس فورم سے خطاب میں اسحاق ڈار نے کہا کہ ہماری ترجیح میکرو اکنامک استحکام ہے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگ زیب نے کہا کہ میکرو اکنامک استحکام سے معاشی محاذ پر ہم بہتر پوزیشن میں …
ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری اہم، پاکستان کو معاشی طور پر مستحکم کرنا ہے: سعوی وزیر سرمایہ کاری
سعودی وزیر برائے سرمایہ کاری انجنینئر خالد بن عبدالعزیز الفالح کا کہنا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان لازوال تعلقات ہیں اور ہمیں پاکستان کو معاشی طور پر مستحکم کرنا ہے۔ اسلام آباد میں پاک سعودی عرب بزنس فورم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سعودی وزیر برائے سرمایہ کاری انجنینئر خالد بن عبدالعزیز الفالح کا کہنا تھا …