نئے پروگرام پر عملدرآمد کیلیے پاکستان کو مضبوط پالیسیوں کی ضرورت ہے، نمائندہ آئی ایم ایف

eAwazپاکستان

اسلام آباد: انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ ( آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ پاکستان میں معاشی استحکام کی صورتحال میں بتدریج بہتری آ رہی ہے۔ آئی ایم ایف کی نمائندہ برائے پاکستان ایسٹر پیریز روئز نے پالیسی ادارہ برائے پائیدار ترقی میں پاکستان میں زندگی کے معیار کو بہتر کرنے اور اقتصادی استحکام پرمکالمے میں کہا کہ پاکستان میں 2023 …

صدر آصف علی زرداری سے سعودی سرمایہ کاری وفد کی ملاقات

eAwazپاکستان

صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے سعودی وزیر سرمایہ کاری خالد بن عبدالعزیز الفالح کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی۔ اس موقع پر پاکستان اور سعودی عرب نے معیشت، زراعت، کان کنی اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا۔ دونوں برادر ممالک نے زراعت اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر …

سعودی عرب اور پاکستان کے مابین 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کے معاہدے متوقع

eAwazپاکستان

اسلام آباد: سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کے معاہدے متوقع ہیں، اس سلسلے میں سعودی عرب کے ساتھ سرمایہ کاری معاہدوں کے لیے فریم ورک بھی تیار کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے 2027ء تک 5 ارب ڈالر سے زائد کی مجموعی سرمایہ کاری ہوگی اور اس سلسلے …

راولپنڈی: 9 مئی کے مقدمات میں فردِ جرم عائد نہ ہو سکی

eAwazپاکستان

راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کے واقعے اور جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت 19 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔ علاوہ ازیں 9 مئی کے دیگر 13 مقدمات کی سماعت 4 نومبر تک ملتوی کر دی گئی۔ جی ایچ کیو حملہ کیس میں چالان کی نقول آئندہ سماعت پر پیش کیے جانے کا امکان …

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے منفی اثرات پاکستان پر بھی پڑنے کا خدشہ

eAwazپاکستان

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے منفی اثرات پاکستان پر بھی پڑنے کا خدشہ ہے۔ توانائی ماہرین کشیدگی بڑھنے پر خام تیل کی قیمت 100 ڈالر بیرل تک جاتی دیکھ رہے ہیں، اس کے نتیجے میں پاکستان میں پیٹرول، ڈیزل اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کے بعد خام تیل برینٹ کی قیمت …

چینی وزیراعظم کے متوقع دورہ پاکستان میں ڈیٹ ری پروفائلنگ کےایم اویو پردستخط کا امکان

eAwazپاکستان

چینی وزیراعظم کے متوقع دورہ پاکستان میں ڈیٹ ری پروفائلنگ کےایم اویو پردستخط کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق دورے میں سی پیک کے تحت بجلی منصوبوں کے 15 ارب 40 کروڑ ڈالرز قرضے کی ری پروفائلنگ کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان نےسی پیک کےتحت بجلی منصوبوں کے قرضوں کی ری پروفائلنگ کی تجویزدی ہے، ڈیٹ …

بانی پی ٹی آئی و علی امین گنڈاپور کیخلاف اقدام قتل اور دہشتگردی کا مقدمہ درج

eAwazپاکستان

اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مقدمہ سرکار کی مدعیت میں تھانہ نون میں درج کیا گیا مقدمہ اقدام قتل اور انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت درج کیا گیا ہے۔ اعظم سواتی، عمر ایوب، بیرسٹر سیف، پی ٹی …

چینی دوستوں کی سلامتی اور بہبود کو یقینی بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے؛ وزیرِ اعظم پاکستان

eAwazپاکستان

وزیرِ اعظم پاکستان شہباز شریف نے کراچی میں گزشتہ رات ہونے والے خودکش دھماکے کے المناک واقعے پر گہرے صدمے اور افسوس کا اظہار کیا ہے، جس کے نتیجے میں 2 چینی باشندے ہلاک اور 1 زخمی ہوا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر شہباز شریف نے بیان جاری کرتے ہوئے کراچی میں ایئر پورٹ کے قریب ہونے والے …

چین کا کراچی دھماکا کی مکمل تحقیقات اور حملہ آوروں کو سخت سزا دینے کا مطالبہ

eAwazپاکستان

کراچی ائیرپورٹ کے قریب گزشتہ رات ہونے والے دھماکے سے متعلق چینی سفارتخانے کا بیان سامنے آیا ہے۔ کراچی میں ائیرپورٹ کے قریب رات گئے ہونے والے دھماکے میں چینی باشدوں سمیت 3 افراد جاں بحق اور 17 افراد زخمی ہوئے۔ وزیراعظم پاکستان، وزیر داخلہ محسن نقوی، گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی ائیر …

کراچی: ائیرپورٹ سگنل کے قریب دھماکے میں 3 غیر ملکی جاں بحق، 17 افراد زخمی

eAwazپاکستان

کراچی ائیرپورٹ سگنل کے قریب دھماکے میں 3 غیر ملکی جان گنوا بیٹھے جبکہ 17 افراد زخمی ہوئے۔ ذرائع کے مطابق ائیرپورٹ دھماکے میں زخمی ہونے والوں میں خاتون، پولیس اور رینجرز اہلکار بھی شامل ہیں۔ ایس ایس پی ملیر کے مطابق کراچی میں ائیرپورٹ سگنل کے قریب زودار دھماکا ہوا جس کے بعد گاڑیوں میں آگ لگ گئی۔ دھماکے …