Dr.Adnan Khan Commonwealth and Development Office

پاکستانی نژاد ماہر معاشیات کامن ویلتھ اینڈ ڈویلپمنٹ آفس کے چیف اکانومسٹ آفیسر مقرر

eAwazپاکستان

اسلام آباد : پاکستانی نژاد ماہر معاشیات ڈاکٹر عدنان خان کامن ویلتھ اینڈ ڈویلپمنٹ آفس کے چیف اکانومسٹ آفیسر مقرر کردیے گئے۔ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عدنان جنوری 2022 میں اپنا نیا عہدہ سنبھالیں گے۔ ڈاکٹر عدنان خان ایل ایس ای میں بحیثیت اکیڈمک ڈائریکٹر اور پروفیسر کئی برسوں سے خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ڈاکٹر عدنان کا آبائی تعلق ڈیرہ غازی …

Gas supply to General Industry

جنرل انڈسٹری، سی این جی سیکٹر، پاور پلانٹس کو 2 ماہ کیلئے گیس فراہمی بند کرنے کی تجویز

eAwazپاکستان

 اسلام آباد: شہری گیس بحران کیلئے تیار ہوجائیں کہ حکومت نے سردیوں کیلئے گیس لوڈ منیجمنٹ پلان کی تجاویز تیار کرلیں۔ذرائع کے مطابق پلان منظوری کیلئے آج کابینہ توانائی کمیٹی میں پیش کیا جائے گا جس میں گھریلو، کمرشل صارفین کو سنگین گیس بحران سے بچانے کے اقدامات تجویز کیے گئے ہیں۔ سوائے ایکسپورٹ کے جنرل انڈسٹری کو 2 ماہ …

Sajid Sadpara suffers from severe depression

ساجد سدپارہ سخت ذہنی دباؤ کا شکار

eAwazآس پاس, پاکستان

گلگت: پاکستانی کوہ پیما علی سدپارہ کے بیٹے ساجد سدپارہ نیپال میں سخت ذہنی دباؤ کا شکار ہیں جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ٹوئٹر پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ علی سدپارہ کے بیٹے ساجد سدپارہ نیپال میں موجود ہیں جہاں مقامی کوہ پیماؤں نے اُنہیں رسیوں سے باندھا ہوا ہے۔ ویڈیو شیئر …

Sheikhupura-train-van-collision

شیخوپورہ، ٹرین اور کالج وین میں تصادم، 3 طالبات جاں بحق

eAwazپاکستان

جڑانوالہ: لاہور جانے والی ٹرین باہڑیانوالہ کے قریب پھاٹک نہ ہونے کے سبب اسکول وین سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 3 طالبات جاں بحق اور 9 زخمی ہو گئیں۔ریسکیو 1122کے اہلکاروں اور مقامی افراد نے زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال شیخوپورہ میں منتقل کر دیا جہاں 2 طالبات کی حالت نازک بتائی جاتی ہےریلوے حکام کا کہنا …

Kartarpur corridor

بھارت کا 19نومبر سے کرتارپور راہداری کھولنے کا اعلان

eAwazپاکستان

دہلی : بھارتی حکومت نے 19نومبر سے بالآخر کرتارپور راہداری کھولنے کا اعلان کردیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بی جے پی کے سکھ ارکان پارلیمنٹ نے وزیراعظم نریندر مودی سے کرتارپور راہداری کھولنے کی درخواست کی تھی۔ رپورٹس کے مطابق بھارت میں سکھوں کی تمام تنظیموں نے بھی راہداری کھولنے کے لئے حکومت پر دباؤ ڈالا تھا۔بھارت نےکورونا کو وجہ …

Pakistan's relations with the United States

پاکستان کے امریکا کے ساتھ تعلقات نچلی ترین سطح پر آ گئے

eAwazپاکستان

اسلام آباد: ایک سینئر عہدیدار نے کہا ہے کہ اس وقت پاکستان کے امریکا کے ساتھ تعلقات نچلی ترین سطح پر ہیں۔حال ہی میں ہونے والے پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں ارکان پارلیمنٹ کوبریفنگ کے دوران بتایا کہ اگر پاکستان مکمل طور پر چین کے کیمپ میں شامل ہوتا ہے تو اسے امریکا اور اس کے اتحادیوں …

Justice-Mian-Saqib-Nisar

ثاقب نثار نے جج کو نوازشریف اور مریم کو نہ چھوڑنے کا حکم دیا، سابق چیف جسٹس کا انکشاف

eAwazپاکستان

اسلام آباد : گلگت بلتستان کے سابق چیف جسٹس رانا ایم شمیم نے اپنے مصدقہ حلف نامے میں کہا ہے کہ وہ اس واقعے کے گواہ تھے جب اُس وقت کے چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے ہائی کورٹ کے ایک جج کو حکم دیا تھا کہ 2018ء کے عام انتخابات سے قبل نواز شریف اور مریم نواز کو ضمانت …

Hasan Ali

ہم آپ سے ناراض نہیں ہیں: شرمیلا فاروقی کا حسن علی کو پیغام

eAwazپاکستان

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی بھی قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کی حمایت میں سامنے آگئیں۔شرمیلا فاروقی نے حسن علی کے حالیہ بیان پر ردّعمل دیا جو کہ اُنہوں نے گزشتہ روز ہی اپنے چاہنے والوں کے لیے ٹوئٹر پر جاری کیا تھا۔پی پی رہنما نے حسن علی سے مخاطب ہوتے …

Fazlur Rehman

لانگ مارچ پر جو بھی فیصلہ ہوگا ساتھ دیں گے، نواز کی فضل الرحمان کو یقین دہائی

eAwazپاکستان

سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) و جمعیت علمائے اسلام کے سربراہمولانا فضل الرحما ن کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں نے موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ ذرائع نے بتایا کہ نواز شریف نے حکومت کوپارلیمنٹ میں ٹف ٹائم دینے اور …

Important advice from Shahid Afridi to Virat Kohli

شاہد آفریدی کا ویرات کوہلی کو اہم مشورہ

eAwazپاکستان, کھیل

اسلام آباد : قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بھارتی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی کو اہم مشورہ دے دیا۔روہیت شرما کو نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز کے لیے بھارتی ٹیم کا کپتان مقرر کرنے پر شاہد آفریدی نے بی سی سی آئی کے فیصلے کی تعریف کی اور انکشاف کیا کہ انہیں …