آئی ایم ایف کو خط لکھنا ملک دشمنی کے مترادف ہے؛ نواز شریف

eAwazپاکستان

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کو خط لکھنا ملک دشمنی کے مترادف ہے۔ قائد ن لیگ نواز شریف قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس کے لیے پارلیمنٹ پہنچ گئے۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں پی ٹی آئی کی جانب سے آئی ایم ایف کو خط لکھنے سے متعلق …

نواز شریف کا شہباز شریف وزیراعظم اور ایاز صادق اسپیکر قومی اسمبلی نامزد

eAwazپاکستان

مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی نے شہباز شریف کو وزیراعظم اور ایاز صادق کو اسپیکر قومی اسمبلی نامزد کردیا۔ اسلام آباد میں نواز شریف کی سربراہی میں ہونے والے ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے اختتام پر پارٹی کے سینئر رہنما عطا تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کی۔ عطا تارڑ نے ن لیگ کی طرف سے شہباز …

پی ٹی آئی نے اسد قیصر سے سیاسی امور سے متعلق فیصلوں کا اختیار لے لیا

eAwazپاکستان

پاکستان تحریک انصاف نے عاقب اللہ کو اسپیکر کے پی اسمبلی کے عہدے سے ہٹانے کے بعد ان کے بھائی اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو پارٹی کے سیاسی امور سے متعلق فیصلے کرنے سے روک دیا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کے بھائی عاقب اللہ کو اسپیکر کیلئے نامزدگی سے ہٹانے کا …

لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس: عمران خان سمیت فیصل جاوید اور اسد عمر بری

eAwazپاکستان

عدالت نے کہا کہ وکیل صفائی کے مطابق عمران خان اور دیگر ملزمان کو دفعہ 144 نافذ ہونے کا معلوم نہیں تھا، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے دفعہ 144 کا نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا تھا، بانی پی ٹی آئی و دیگر کے خلاف سیاسی انتقام کے لیے مقدمہ درج کیا گیا۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ حکومت کی جانب سے دفعہ …

احتساب، شفافیت، کوالٹی ورک اور ٹائم ورک ریڈ لائن ہیں؛ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

eAwazپاکستان

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہےکہ مالیاتی امور میں شفافیت پر سمجھوتہ نہیں ہوگا، احتساب، شفافیت، کوالٹی ورک اور ٹائم ورک ریڈ لائن ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت دربار ہال سیکرٹریٹ میں اجلاس ہوا جس میں صوبے کے محکموں کی کارکردگی سے متعلق بریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے مریم نواز نے …

پاکستان میں نئی حکومت کی تشکیل میں فریق نہیں بنیں گے : امریکا

eAwazپاکستان

امریکا نے کہا ہے کہ نئی حکومت کی تشکیل پاکستانی قیادت کے زیر عمل ہے، ہم اس میں فریق نہیں، یہ ایسی چیز نہیں کہ اس پر ہم تبصرہ کریں ۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ ہم پاکستان میں حکومت کو اس انداز میں آگے بڑھتے دیکھنا چاہتے ہیں جو پاکستانی عوام کی …

صدر مملکت عارف علوی کی قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کی سمری مسترد

eAwazپاکستان

صدر مملکت عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کی سمری مسترد کر کے واپس بھیج دی۔ ذرائع ایوان صدر کے مطابق صدر کے مطابق پہلے خواتین اور اقلیتوں کی نشستوں کو مکمل کیا جائے۔ ذرائع کے مطابق صدر عارف علوی کو 5 دن پہلے وزارتِ پارلیمانی امور نے سمری بھیجی تھی۔ ذرائع کے مطابق صدر کا کہنا …

پاکستان کی آئی ایم ایف سے بنگلا دیش طرز کے معاہدے کی کوشش

eAwazپاکستان

اسلام آباد: پاکستان اب عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے بنگلا دیش طرز کے معاہدے کی کوشش کر رہا ہے اور پروگرام کو 7.5 سے 8 ارب ڈالر تک بڑھانے کے امکانات کیلئے سرگرم ہے۔ پاکستان کی جانب سے عالمی فنڈ کے بیل آوٹ پیکج کو بڑھانے کیلئے مختلف آپشنز پر غورکیا جا رہا ہے۔ خصوصی حقوق کے مخصوص …

مریم نواز ملکی تاریخ کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ منتخب

eAwazپاکستان

لاہور: ن لیگ اور اتحادیوں کی مشترکہ امیدوار مریم نواز پنجاب کی وزیراعلیٰ منتخب ہو گئیں۔ مریم نواز ملک کی تاریخ میں پہلی خاتون وزیراعلیٰ ہیں۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی نے ووٹوں کی گنتی مکمل ہونے پر نتائج کا اعلان کیا۔ مسلم ن لیگ اور اتحادیوں کی مشترکہ امیدوار مریم نواز220 ووٹ لے کر وزیراعلٰی پنجاب منتخب ہوئیں۔ اپوزیشن کے بائیکاٹ …

صدر نے اجلاس نہ بلایا تو 29فروری کو اسپیکر خود اجلاس بلاسکتا ہے، اسحاق ڈار

eAwazپاکستان

لاہور: مسلم لیگ ن کے سینیٹر اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ صدر مملکت نے سمری پر اجلاس نہ بلایا تو 29فروری کو اسپیکر آئینی طور پر خود اجلاس بلا سکتا ہے۔ پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو میں سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا کہ آئین میں بڑا واضح ہے کہ اگر اجلاس نہیں بلایا جاتا تو 21ویں روز …