اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے 35 افراد کے نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی منظوری دے دی۔ کابینہ نے4 افراد کو ون ٹائم اجازت کے تحت بیرون ملک جانے کی منظوری دیتے ہوئے 26 افراد کے کیسز مختلف وجوہات کی بنیاد پر مؤخر کردیے۔ ذرائع کے مطا بق کرپشن، جرائم اور قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کے کیسز …
پاکستان میں حکومت بننے سے پہلے اس پر تبصرہ نہیں کرنا چاہتے؛ امریکا
امریکا کا کہنا ہے کہ پاکستان میں حکومت بننے سے پہلے اس پر تبصرہ نہیں کرنا چاہتے، کسی بھی ملک میں سیاسی اتحاد اس ملک کا اپنا فیصلہ ہوتا ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ بےضابطگیوں کے کسی بھی دعوے کی مکمل تحقیقات دیکھنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں اظہار …
ایم کیو ایم اور ن لیگ مذاکرات کا دوسرا دور، حکومتی سیٹ اپ میں مل کر چلنے پر اتفاق
اسلام آباد: ایم کیو ایم پاکستان اور مسلم لیگ ن نے نئے حکومتی سیٹ اپ میں مل کر چلنے پر اتفاق کیا ہے۔ دونوں جماعتوں کے مذاکرات کا دوسرا دوراسلام آباد میں ہوا۔ ملاقات میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری، مصطفیٰ کمال اور ڈاکٹر فاروق ستار شریک ہوئے۔ جبکہ ن لیگ کے وفد میں اسحاق ڈار، ایاز صادق، اعظم تارڑ اور …
پیپلز پارٹی کی قیادت نے گورنر پنجاب کے لیے 3 نام چن لیے
پیپلز پارٹی کی قیادت نے گورنر پنجاب کے لیے 3 نام چن لیے۔ ذرائع کے مطابق گورنر پنجاب کے لیے مخدوم احمد محمود، قمر زمان کائرہ اور ندیم افضل چن کے نام زیرِ غور ہیں۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ مخدوم احمد محمود پارٹی قیادت کی پہلی ترجیح ہوں گے اور وہ مسلم لیگ ن کے لیے …
امریکا اور چین تعاون کے فروغ میں پاکستان اہم کردار ادا کر سکتا ہے: پاکستانی سفیر
امریکا میں پاکستانی سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ پاکستان جنگ کا میدان نہیں بلکہ دو عالمی طاقتوں کیلئے میٹنگ پوائنٹ ہوسکتا ہے۔ واشنگٹن میں مقامی تھنک ٹینک سے خطاب کرتے ہوئے مسعود خان نے کہا امریکا اور چین تعاون کے فروغ میں پاکستان اہم کردار ادا کر سکتا ہے، دونوں ممالک پاکستان کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری …
پاکستان مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی میں حکومت سازی کیلیے معاہدہ طے پاگیا
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی میں حکومت سازی کیلیے معاہدہ طے پاگیا۔ تفصیلات کے مطابق اسحاق ڈار کی اسلام آباد میں واقع رہائش گاہ پر بلاول بھٹو کی قیادت میں پی پی وفد سے مسلم لیگ ن کے حکومت سازی کے حوالے سے کامیاب مذاکرات ہوئے۔ مذاکرات میں ن لیگ اور پی پی کی رابطہ کمیٹی کے …
سائفر اور توشہ خانہ کیس کے خلاف عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر اعتراض دائر
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر اور توشہ خانہ کیس میں سزاؤں کے خلاف عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر اعتراض دائر کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے اپیلوں پر اعتراض دائر کیے جانے کے بعد عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وکلا نے اعتراضات دورکرنے کے لیے اپیلیں واپس لیں۔ پی ٹی آئی وکلا کے …
ایم کیو ایم کی ن لیگ اور پی پی کیساتھ حکومت سازی میں ساتھ دینے کی یقین دہانی
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کے ساتھ حکومت سازی میں مکمل ساتھ دینے کی یقین دہانی کروا دی۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہےکہ ہم حکومت سازی کے مشکل مرحلے میں ساتھ ہیں، ہم نے اپنی حمایت کی یقین دہانی کرادی ہے۔ دوسری جانب ایم کیو ایم کے ترجمان کا کہنا تھا کہ پارٹی …
گلگت، ہنزہ اور اسکردو میں زلزلےکے شدید جھٹکے محسوس
گلگت، ہنزہ اور اسکردو میں زلزلےکے شدید جھٹکے محسوس کیےگئے ہیں۔ گلگت بلتستان کے علاقوں غذر ، دیامر،گانچھے اور کھرمنگ میں بھی زلزلےکےجھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلےکی شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی، اس کی گہرائی 25 کلومیٹر اور مرکز گلگت سے 45 کلومیٹر جنوب مشرق تھا۔ زلزلےکے بعد لوگ خوفزدہ ہو کر کلمہ طیبہ …
انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست، درخواستگزار کو پیش کرنے کا حکم؛ چیف جسٹس
سپریم کورٹ نے انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست کی سماعت کے دوران درخواست گزار کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ 8 فروری کے انتخابات کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔ جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی سپریم کورٹ بینچ کا …