پرامید ہوں نواز شریف ہی وزیراعظم ہونگے؛ خواجہ آصف

eAwazپاکستان

مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پرامید ہوں نواز شریف ہی وزیراعظم ہونگے۔ جیو نیوز کی الیکشن سے متعلق خصوصی نشریات میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھاکہ امید ہے سورج طلوع ہونے سے پہلے نتائج آجائیں گے، الیکشن کمیشن کے حتمی نتائج کا انتظار کرناچاہیے اور 15 فیصد نتائج پر حتمی رائے …

پاکستانی عوام نے بلند آواز میں واضح طور پر بات کی ہے؛ شاہد خاقان عباسی

eAwazپاکستان

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ قائدین کو تسلیم کرنا چاہیے کہ تاریخ کبھی خود غرض سیاستدانوں پر مہربان نہیں ہوتی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں سابق وزیراعظم نے کہا کہ عوامی مینڈیٹ میں ہیرا پھیری کی کسی بھی کوشش کا نتیجہ افراتفری کا باعث بنے گا۔ شاہد خاقان کا کہنا تھا …

نگران وزیر داخلہ کا مختلف پولنگ اسٹیشنز کا دورہ، سکیورٹی صورتحال پر اظہار اطمینان

eAwazپاکستان

نگران وفاقی وزیر داخلہ گوہر اعجاز نے وزارت داخلہ کے کنٹرول روم، سیف سٹی اسلام آباد اور مختلف پولنگ اسٹیشنز کا دورہ کیا اور الیکشن کے دوران سکیورٹی صورتحال پر اطمینان کا اظہار کیا۔ نگران وزیر داخلہ گوہر اعجاز کو پولنگ اسٹیشنز کے دوران سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی گئی، بریفنگ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گوہر اعجاز …

ن لیگ بمقابلہ پیپلزپارٹی;انتخابی مہم کون جیتا؟

eAwazپاکستان

عام انتخابات کے نتیجے میں کوئی بھی سیاسی جماعت کامیاب قرارپائے، پیپلزپارٹی نے جس انداز سے انتخابی مہم چلائی، اس نے ثابت کیا ہے کہ ملک بھر میں اگر کوئی ایک جماعت پوری طرح فعال ہے تو وہ صرف پیپلزپارٹی ہے۔ اتحادی حکومت یوں تو اپنی مدت سے تین روز پہلے یعنی نو اگست کو ختم کردی گئی تھی اور …

خداکا واسطہ مخلوط حکومت کانام نہ لیں،مسائل کے حل کیلئے ایک پارٹی کی اکثریت ضروری ہے;نواز شریف

eAwazپاکستان

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ مخلوط حکومت نہیں ہونی چاہیے بلکہ ایک جماعت کو پورا مینڈیٹ ملنا ضروری ہے۔ نوازشریف اور ان کی صاحبزادی پارٹی کی چیف آگنائزر مریم نواز نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 128لاہور میں استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے امیدوار عون چوہدری کے …

ملک بھر میں پولنگ پرامن طور پر جاری ہے: ترجمان الیکشن کمیشن مانیٹرنگ سیل

eAwazپاکستان

اسلام آباد: ترجمان الیکشن کمیشن مانیٹرنگ سیل ہارون شنواری کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں پولنگ کا عمل پر امن طور پر جاری ہے اور کنٹرول روم میں ابتک کوئی شکایت موصول نہیں ہوئی۔ ترجمان الیکشن کمیشن مانیٹرنگ سیل ہارون شنواری کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ الیکشن کمیشن کا مرکزی الیکشن مانیٹرنگ کنٹرول سینٹر مکمل …

حکومت انتخابات کے پُرامن انعقاد کیلئے پُرعزم ہے، نگراں وزیراعظم

eAwazپاکستان

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ضلع پشین کے علاقے خانوزئی اور قلعہ سیف اللہ میں دھماکوں کی مذمت کی ہے۔ ان واقعات سے متعلق اپنے بیان میں نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ امن و امان کی صورتحال کو سبوتاژ کرنے کی ہر کوشش کو ناکام بنایا جائے گا۔ نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا …

پشین: آزاد امیدوار کے دفتر کے باہر دھماکے کے نتیجے میں 12 افراد جاں بحق

eAwazپاکستان

صوبۂ بلوچستان کے ضلع پشین میں خانوزئی کے علاقے میں آزاد امیدوار کے دفتر کے باہر دھماکے کے نتیجے میں 12 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق خانوزئی میں پی بی 47 میں دھماکا انتخابی امیدوار اسفند یار کاکڑ کے دفتر کے باہر ہوا۔ اسپتال حکام کے مطابق دھماکے میں 30 سے زائد افراد زخمی ہوئے جنہیں تحصیل اسپتال …

انسداد دہشتگردی عدالت کا جلاؤ گھیراؤ کیس میں یاسمین راشد پر فرد جرم عائد

eAwazپاکستان

لاہور: انسداد دہشتگردی عدالت نے جلاؤ گھیراؤ کیس میں یاسمین راشد پر فرد جرم عائد کردی۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں یاسمین راشد اور دیگر کے خلاف تھانہ شاد مان ٹاؤن میں درج جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے یاسمین راشد سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔ عدالت نے مقدمے میں …

آئی ایم ایف کا پی آئی اے کی نجکاری کا پلان منظور

eAwazپاکستان

اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے قومی ائیرلائن پی آئی اے کی نجکاری کا پلان منظور کرلیا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف حکام کے ساتھ وزارت نجکاری اور وزارت خزانہ کے حکام کے مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں جس میں آئی ایم ایف سے پی آئی اے کی نجکاری کیلئے قرض ری شیڈولنگ پلان کی اصولی منظوری …