بانی پی ٹی آئی عمران خان اور رہنما شاہ محمود قریشی کے خلاف ایک اور مقدمے میں فرد جرم عائد ہونے کا امکان ہے۔ 9 مئی کے واقعات سے متعلق انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف آج اڈیالہ جیل میں سماعت کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے واقعات سے متعلق کیس میں عمران …
ڈی آئی خان; دہشتگردوں کا تھانے پر حملہ، 10 اہلکار شہید، 6 زخمی
ڈیرہ اسماعیل خان (ڈی آئی خان) میں دہشتگردوں کے تھانے پر حملے میں 10 اہلکار شہید ہوگئے جب کہ 6 اہلکار زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ڈی آئی خان کی تحصیل درابن کے تھانے پر رات گئے نامعلوم دہشتگردوں نے حملہ کیا۔ دہشتگردوں کے حملے میں ڈیوٹی پر موجود 10 پولیس اہلکار شہید اور 6 زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات …
یومِ کشمیر: صدر اور وزیراعظم کا کشمیریوں کی دلیرانہ جدوجہد پر خراج تحسین
صدر پاکستان، نگران وزیراعظم اور پاک فوج نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر کشمیریوں کو ان کے عزم اور دلیرانہ جدوجہد پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔ صدر پاکستان عارف علوی نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر جاری بیان میں کہا کہ جموں و کشمیر کا منصفانہ حل ہماری خارجہ پالیسی کا کلیدی ستون رہے گا، پاکستان کشمیریوں …
عمران خان اور بشریٰ بی بی کوعدت میں نکاح کیس میں 7، 7 سال قید کی سز
عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف عدت میں نکاح سے متعلق کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا۔ اڈیالہ جیل میں عدت میں نکاح سے متعلق کیس سننے والے سینئر سول جج قدرت اللہ نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 7، 7 سال قید کی سزا سنائی، جج نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی موجودگی …
پشاور پولیس: انتخابات کے دوران سیاسی پارٹیوں کے امیدواروں کو سیکیورٹی دینے سے معذرت
پشاور پولیس نے مختلف سیاسی جماعتوں کے امیدواروں کو پولیس گن مین دینے سے معذرت کر لی ہے۔ پشاور پولیس کی جانب سے انتخابات کے دوران مختلف سیاسی پارٹیوں کے امیدواروں کو سیکیورٹی دینے سے معذرت کر لی گئی ہے۔ پولیس سیکیورٹی پلان کے تحت پولیس نفری کارنر میٹنگز، انتخابی جلسوں اور پولنگ اسٹیشنز پر تعینات رہےگی۔ دوسری جانب پشاور …
نیپرا: بجلی 4 روپے 56 پیسے فی یونٹ مہنگی، نوٹیفکیشن جاری
بجلی 4 روپے 56 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی، نیپرا نے بجلی مہنگی ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی دسمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی۔ بجلی مہنگی ہونے سے صارفین پر 39 ارب 80 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ نیپرا کا نوٹیفکیشن میں کہنا ہے کہ اضافے کا …
عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کا تفصیلی فیصلہ جاری
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے 44 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا ہے۔ واضح رہے کہ 1 روز قبل توشہ خانہ کیس میں بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو …
پاکستان کو جن دہشتگرد عناصر سے خطرہ ہے وہ افغانستان میں چھپے ہیں؛ دفترِ خارجہ ترجمان
دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث ہے، اُن ممالک سے رابطے میں ہیں جہاں سے بھارت دہشتگردی کراتا رہا۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ پاکستان کو جن دہشتگرد عناصر سے خطرہ ہے وہ افغانستان میں چھپے ہیں، ہم نے افغانستان …
اینٹی کرپشن عدالت: پرویز الہٰی سمیت دیگر ملزمان کو فرد جرم کے لیے فوری طلب
لاہور: اینٹی کرپشن عدالت لاہور نے پرویز الہٰی سمیت دیگر ملزمان کو فرد جرم کے لیے فوری طلب کر لیا۔ پنجاب اسمبلی میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کے مقدمے کی سماعت کے دوران عدالت نے ریمارکس دیے کہ جب ملزم احتساب عدالت پیش ہو رہے ہیں تو یہاں کیوں نہیں، ملزمان کو یہاں بھی پیش کریں میں فائل انتظار میں …
عمران خان اور شاہ محمود قریشی کیخلاف سائفر کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری
آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ سائفر کیس کا تفصیلی فیصلہ 77 صفحات پر مشتمل ہے جو جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے جاری کیا۔ عدالت کا کہنا ہے کہ سائفر کیس کا تفصیلی فیصلہ 20 فائڈنگز پر مشتمل ہے، فائنڈنگز میں سائفر، چمشم …