پاک ایران کشیدگی پر چین کی جانب سے ثالثی کی پیشکش

eAwazپاکستان

پاک ایران کشیدگی پر چین کی جانب سے ثالثی کی پیشکش کی گئی ہے۔ جیو نیوز کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں کراچی میں چین کے قونصل جنرل یانگ یوڈونگ کا کہنا ہے کہ پاک ایران اختلافات بات چیت سے حل کیے جاسکتے ہیں۔ یانگ یوڈونگ نے کہا کہ پاک ایران تعلقات پرامن طریقوں سے حل کیے جاسکتے ہیں، دونوں …

آپریشن مرگ بر: سرمچار پر پاکستان کا ایران کو جواب، شہباز شریف کا کارروائی پر خراج تحسین

eAwazپاکستان

آپریشن مرگ بر، سرمچار پر پاکستان نے ایران کو جواب دے دیا۔ دفترِ خارجہ کے مطابق پاکستان نے آج صبح ایران کے صوبے سیستان میں دہشت گردوں کی مخصوص پناہ گاہوں کو نشانا بنایا ہے۔ پاکستان کی جانب سے اس انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کو آپریشن مرگ بر، سرمچار کا نام دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے بتایا گیا ہے …

عام انتخابات کے حوالے سے ہمارا پلان سی بھی تیار ہے، 8 فروری کو جھٹکا لگے گا؛ عمران خان

eAwazپاکستان

اسلام آباد: بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کا کہنا ہے کہ عام انتخابات کے حوالے سے ہمارا پلان سی بھی تیار ہے۔ اڈیالہ جیل میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ لندن پلان کے تحت جمہوریت کو روندا جا رہا ہے، انتخابی مہم شروع ہونے کے باوجود ہمارے لوگوں کو …

ایران کی جانب سے پاکستان کی سرحدی حدود کی خلاف ورزی سے دھچکا لگا؛ شہباز شریف

eAwazپاکستان

بلوچستان میں ایرانی میزائل حملے پر مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا بیان سامنے آیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کیے گئے بیان میں شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے پاکستان کی سرحدی حدود کی خلاف ورزی سے دھچکا لگا۔ انہوں نے کہا کہ ایرانی میزائل حملے میں جاں بحق …

عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف ناجائز تعلقاقت کا کیس ختم

eAwazپاکستان

اسلام آباد کی عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف ناجائز تعلقاقت کا کیس ختم کردیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں عمران خان اور بشریٰ بی بی عدت میں نکاح کے کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے خلاف ناجائز تعلقات کے الزامات کا کیس …

غیر شرعی نکاح کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد

eAwazاردو خبریں, پاکستان

راولپنڈی: غیر شرعی نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ سینیئر سول جج قدرت اللہ نے اڈیالہ جیل میں سماعت کی۔ عدالت نے غیر شرعی نکاح کیس کی مزید سماعت 18 جنوری تک ملتوی کر دی۔ دوران سماعت، عدالت کے استفسار پر وکیل نے …

معیشت کی بحالی کیلئے ایمرجنسی بنیادوں پر کام کیا جائیگا: نواز شریف

eAwazپاکستان

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہےکہ ملکی معیشت کی بحالی کے لیے ایمرجنسی بنیادوں پر کام کیا جائے گا۔ سابق وزیراعظم نواز شریف سے پارٹی کی معاشی ٹیم نے مشاورت کی جس میں پارٹی قائد کو پارٹی منشور میں معیشت سےمتعلق کیےگئے وعدوں پربریفنگ دی گئی۔ ذرائع کےمطابق معاشی ٹیم سے مشاورت میں نواز شریف …

عمران خان کا توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ نیب کیس میں جیل ٹرائل چیلنج

eAwazپاکستان

بانی پی ٹی آئی نے توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ نیب کیس میں جیل ٹرائل کو چیلنج کردیا۔ بانی پی ٹی آئی نے جیل ٹرائل کے دونوں نوٹیفکیشن کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کیا ہے۔ اس حوالے سے درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ 190 ملین پاؤنڈ نیب کیس میں 14 نومبر کو جیل ٹرائل کا …

دہشت گرد جماعت کو سیاسی جماعت کا انتخابی نشان نہیں مل سکتا؛ مریم نواز

eAwazپاکستان

مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ نواز شریف پر ظلم کرنے والا ایک ایک کردار اپنے انجام کو پہنچ رہا ہے، دہشت گرد جماعت کو سیاسی جماعت کا انتخابی نشان نہیں مل سکتا۔ اوکاڑہ میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف نے مجھے کہا کہ اوکاڑہ …

پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت کیس واپس لے لیا

eAwazپاکستان

سپریم کورٹ کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت کیس پشاور ہائی کورٹ سے بھی واپس لے لیا۔ پی ٹی آئی نے عدالتی احکامات پر عمل درآمد نہ کرنے پر الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت کیس دائر کیا تھا۔ اس سے قبل سپریم کورٹ نے لیول پلیئنگ فیلڈ نہ دینے سے …