امید ہے کہ پاکستان میں عام انتخابات صاف شفاف ہوں گے؛ سفیر یورپی یونین

eAwazپاکستان

یورپی یونین کی پاکستان کے لیے سفیر ڈاکٹر رینا کیونکا نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستان میں آئندہ ماہ ہونے والے عام انتخابات صاف شفاف ہوں گے۔ جیو نیوز کے مارننگ شو میں گفتگو کرتے ہوئے سفیر یورپی یونین برائے پاکستان کا کہنا تھا کہ پاکستانی تاجروں کے لیے سرجیکل آلات اور اسپورٹس گڈز بھی یورپی ممالک بھیجنے کے …

پاکستان، افغانستان میں بہترین، مضبوط تعلقات وقت کی اہم ضرورت ہیں؛ مولانا فضل الرحمٰن

eAwazپاکستان

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ پاکستان، افغانستان میں بہترین، مضبوط تعلقات وقت کی اہم ضرورت ہیں، دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کی بہتری سے خطے میں استحکام آئے گا۔ جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن سمیت وفد کے اعزاز میں افغانستان میں تعینات پاکستانی سفیر عبید الرحمٰن نظامانی …

ای سی پی: انتخابی نشانات کی تفصیل ریٹرننگ افسران کو ارسال، پی ٹی آئی کا نام غائب

eAwazپاکستان

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے سیاسی جماعتوں کے انتخابی نشانات کی تفصیل ریٹرننگ افسران کو ارسال کردی، جس میں پی ٹی آئی کا نام اور بلے کا نشان شامل نہیں ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے ریٹرننگ اور ضلعی ریٹرننگ افسران کو بھیجی گئے مراسلے میں 145 جماعتوں کے نام اور اُن کے انتخابی نشان …

لیسکو کے تمام افسران کی مفت بجلی سہولت ختم

eAwazپاکستان

لیسکو کے ملازمین سمیت تمام افسران کی فری بجلی سپلائی سہولت جنوری سے ختم کردی گئی۔ ذرائع وزارتِ توانائی کے مطابق اب صرف گریڈ ایک سے گریڈ 16 کے ملازمین کو فری بجلی سہولت میسر ہوگی، گریڈ 17 کے افسران کو 18 ہزار روپے اور گریڈ 18 کے افسران کو 44 ہزار روپے ملیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ …

عمران خان کی جی ایچ کیو حملہ کیس میں بھی گرفتاری

eAwazپاکستان

راولپنڈی: رہائی کی روبکار جاری ہونے کے بعد بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جی ایچ کیو حملہ کیس میں بھی گرفتاری کر لیا گیا۔ جیل میں وڈیو لنک سے سماعت شروع ہوگئی اور تمام 12 مقدمات کے ایس ایچ اوز ریکارڈ سمیت کمرہ عدالت میں موجود ہیں۔ ایس ایچ او تھانہ آر اے بازار نے جسمانی ریمانڈ کی …

پاکستان کی کابل کے علاقے دشت برچی میں دہشتگرد حملے کی مذمت

eAwazپاکستان

پاکستان نے کابل کے علاقے دشت برچی میں دہشتگرد حملے کی مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ پاکستان 6 جنوری کو کابل کے علاقے دشت برچی میں دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کرتا ہے، حملے میں کئی قیمتی جانوں کاضیاع اور متعدد زخمی ہوئے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے مزید کہا کہ پاکستان حکومت …

آرمی چیف کی بحرین کے بادشاہ اور ولی عہد سے ملاقاتیں،سیکیورٹی تعاون سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

eAwazپاکستان

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے بحرین کے بادشاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن حمد الخلیفہ سے ملاقاتیں کیں جن میں فوجی اور سیکیورٹی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر بحرین …

مولانا فضل الرحمان کی افغانستان کے وزیراعظم ملامحمد حسن اخوند سے ملاقات، مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال

eAwazپاکستان

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے افغانستان کے وزیراعظم ملامحمد حسن اخوند سے ملاقات کی ہے۔ مولانا فضل الرحمان وفد کے ہمراہ افغان حکومت کی دعوت پر دورہ افغانستان پر ہیں جہاں انہوں نے افغان کی اعلیٰ حکومتی عہدیداروں سے ملاقاتیں کیں۔ سربراہ جے یو آئی نے آج افغانستان کے وزیراعظم ملا محمد حسن اخوند سے ملاقات …

نواز شریف اور جہانگیر ترین کی تاحیات نااہلی ختم ہوگئی

eAwazپاکستان

سپریم کورٹ نے آرٹیکل 62 ون ایف کی تشریح کا فیصلہ سناتے ہوئے تاحیات نااہلی ختم کر دی ہے جس کے بعد نواز شریف اور جہانگیر ترین کی تاحیات نااہلی بھی ختم ہوگئی ہے۔ سپریم کورٹ کے فیصلےکے تحت سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین کی نااہلی ختم …

جنرل ضیاء کی وجہ سے پنجاب پر مسلط لوگوں کو گھر میں گھس کر ماریں گے؛ بلاول بھٹو زرداری

eAwazپاکستان

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جنرل ضیاء کی وجہ سے پنجاب پر مسلط لوگوں کو گھر میں گھس کر ماریں گے۔ لاہور میں الیکشن آفس کے افتتاح کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ لاہور کسی بزنس مین کا ہے، نہ کسی کھلاڑی کا، لاہور ذوالفقار علی بھٹو کا …