controversial agricultural laws

مودی کسانوں کے آگے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ،متنازع زرعی قوانین واپس لینے کا اعلان

eAwazآس پاس

نئی دہلی : مودی حکومت نے کسانوں کے احتجاج کے آگے سر جھکاتے ہوئے متنازع زرعی قوانین واپس لینے کا اعلان کردیا ہے۔مودی حکومت نے گزشتہ ایک سال سے ملک میں جاری کسانوں کے احتجاج کے آگے سر جھکاتے ہوئے زرعی اصلاحات کے نام پر منظور متنازع زرعی قوانین کو واپس لینے کا اعلان کردیا ہے۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی …

Iranian nationals and an Iranian company

امریکا نے6ایرانی شہریوں،ایک ایرانی کمپنی پرپابندیاں لگا دیں

eAwazورلڈ

واشنگٹن: امریکا نے6ایرانی شہریوں اورایک ایرانی کمپنی پرپابندیاں عائد کردیں۔امریکی محکمہ خزانہ نے بیان میں کہا کہ 6ایرانی شہریوں اورایک ایرانی سائبر کمپنی پر2020کے صدارتی انتخابات میں مداخلت کی کوششوں پرپابندی عائد کی گئی ہے۔ بیان میں مزید کہا گیا کہ امریکی حکومت نے ایرانی شہریوں سمیت ایسے افراد کی شناخت کی ہے جنہوں نے امریکی صدارتی انتخابات میں سائبرمداخلت …

Complete strike against Indian atrocities in Occupied Kashmir

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم کیخلاف مکمل ہڑتال

eAwazآس پاس

سرینگر: مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فورسزکے مظالم کیخلاف آج مکمل شٹ ڈاؤن یا گیا ۔ کشمیری میڈیا کے مطابق قابض بھارتی فورسزکے نہتے کشمیریوں کیخلاف کریک ڈاؤن اورقابض فوج کی جانب سےکشمیری نوجوانوں کے ماورائے عدالت قتل کیخلاف آج مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال ہوئی۔ حریت رہنما میرواعظ عمرفاروق کی کال پرمقبوضہ کشمیرمیں کاروبار،دکانیں اورٹرانسپورٹ بند رہی۔عوام نےگھروں پرسیاہ پرچم …

South African wicketkeeper AB de Villiers

جنوبی افریقی وکٹ کیپر اے بی ڈی ویلیئرز کاریٹائرمنٹ کا اعلان

eAwazکھیل

جوہانس برگ: جنوبی افریقن مایہ ناز وکٹ کیپر بلے باز اے بی ڈی ویلیئرز نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی۔ایکسپریس نیوز کے مطابق دنیائے کرکٹ کے مایہ ناز بلے اور جنوبی افریقن وکٹ کیپر اے بی ڈی ویلیئرز نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا اعلان کردیا۔ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ڈی ویلیئرز نے …

Tim Paine resignation

ٹم پین کا آسٹریلیا کی ٹیسٹ کپتانی چھوڑنے کا اعلان

eAwazکھیل

ہوبارٹ: آسٹریلیا کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان ٹم پین نے کپتانی سے دستبردارہونے کا اعلان کیا ہے۔ٹم پین نے آسڑیلیا کے شہرہوبارٹ میں پریس کانفرنس کے دوران مختصربیان میں ٹیسٹ کرکٹ کی کپتانی چھوڑنے کا اعلان کیا۔ٹم پین کا کہنا تھا کہ میں آسٹریلیا کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے دستبردارہونے کا اعلان کرتا ہوں۔ یہ ایک مشکل …

PCB CEO Waseem Khan

ذہنی صحت کے مسائل؛ پی سی بی آفیشل نے عہدہ چھوڑ دیا

eAwazکھیل

کراچی: ذہنی صحت کے مسائل کی وجہ سے ایک پی سی بی آفیشل نے عہدہ چھوڑ دیا ان کے قریبی ذرائع نے 2 آفیشلز پر فقرے کسنے اور دباؤ کا شکار کرنے کے الزامات عائد کیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے ایک آفیشل نے ذہنی صحت کی وجوہات پر گذشتہ عرصے ملازمت چھوڑ دی۔ ذرائع نے بتایا کہ …

Malcolm X murder case

میلکم ایکس قتل کیس، 2 مسلمان 56 برس بعد بری

eAwazآس پاس

واشنگٹن : امریکا میں انسانی حقوق کے علمبردار میلکم ایکس کے قتل میں ملوث دو مسلمانوں کو واقعے کے 56 برس بعد بری کردیا گیا ہے۔عدالت نے نظرثانی فیصلے میں تسلیم کیا کہ محمد عزیز اور خلیل اسلام کو غلط سزائیں سنائی گئی تھیں، وہ دونوں بے قصور تھے۔محمد عزیز کو 1985اور خلیل اسلام کو 1987میں رہائی دی گئی، خلیل …

Beijing Winter Olympics

امریکی صدر نے بیجنگ سرمائی اولمپکس کے سیاسی اور سفارتی بائیکاٹ کا عندیہ دیدیا

eAwazورلڈ

واشنگٹن: امریکی صدر بائیڈن نے چین سے عداوت کے سبب بیجنگ سرمائی اولمپکس کے سیاسی اور سفارتی بائیکاٹ کا عندیہ دے دیا۔واشنگٹن میں کینیڈین وزیراعظم کے ہمراہ گفتگو کرتے ہوئے صدر بائیڈن نے کہا کہ وہ بیجنگ سرمائی اولمپکس کی سیاسی اور سفارتی بائیکاٹ پر غور کررہے ہیں، بائیکاٹ کی صورت میں امریکا افتتاحی تقریب میں اپنا حکومتی وفد نہیں …

Dr.Adnan Khan Commonwealth and Development Office

پاکستانی نژاد ماہر معاشیات کامن ویلتھ اینڈ ڈویلپمنٹ آفس کے چیف اکانومسٹ آفیسر مقرر

eAwazپاکستان

اسلام آباد : پاکستانی نژاد ماہر معاشیات ڈاکٹر عدنان خان کامن ویلتھ اینڈ ڈویلپمنٹ آفس کے چیف اکانومسٹ آفیسر مقرر کردیے گئے۔ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عدنان جنوری 2022 میں اپنا نیا عہدہ سنبھالیں گے۔ ڈاکٹر عدنان خان ایل ایس ای میں بحیثیت اکیڈمک ڈائریکٹر اور پروفیسر کئی برسوں سے خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ڈاکٹر عدنان کا آبائی تعلق ڈیرہ غازی …

Bangladesh cannot be taken lightly in home series: Babar Azam

بنگلا دیش کو ہوم سیریز میں آسان نہیں لیا جا سکتا، بابر اعظم

eAwazکھیل

ڈھاکہ : پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ بنگلا دیش کی ہوم سیریز میں انہیں آسان نہیں لیا جا سکتا، سینئر کھلاڑیوں کے نہ ہونے کے باوجود ٹیم میں جو کھلاڑی شامل ہیں انہیں بنگلا دیش پریمیئر لیگ کھیلنے کا تجربہ ہے اس لیے ہم سیریز میں اعتماد کے ساتھ کھیلیں گے۔ بابر اعظم نے …