واشنگٹن : امریکا میں کیپیٹل ہل پر حملے میں شامل سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامی جیکب چانسلی کو عدالت نے 41 ماہ قید کی سزا سنا دی ہے۔ رپورٹس کے مطابق قدیم قبائلی کے روپ میں جیکب چانسلی کیپیٹل ہل کی عمارت میں زبردستی داخل ہونے والوں میں شامل تھا۔نیزہ اٹھائے اور سینگوں والی ٹوپی پہنے جیکب کی تصاویر …
مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوج نے 5 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا
سری نگر : مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی بدترین ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے،مزید 5 کشمیریوں کو شہید کردیا۔واقعہ ضلع کلگام میں پیش آیا، جہاں بھارتی فوج نے محاصرے اور تلاشی کی آڑ میں 5 کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا۔ علاوہ ازیں بھارتی فوج نے ضلع پلواما سے 5 کشمیری نوجوانوں کو گرفتار بھی کرلیا ہے۔گزشتہ …
بھارت میں کھیلنے کا کھلاڑیوں پر یقینی طور پر دباو ہو گا، آصف باجوہ
اسلام آباد: بھارت میں ہونے والے جونئیر ہاکی ورلڈ کپ کے حوالے سے پاکستان ہاکی فیڈریشن ، کوچز اور کھلاڑی بغیر دباو کے کھیلنے کے لیے پر عزم ہیں۔جو نئیر ہاکی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان ٹیم کی تیاریاں حتمی مرحلے میں ہیں ، پاکستان ٹیم کو بھارت کے ویزے اور حکومت کی جانب سے این او سی مل چکا …
حیدر پورہ میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں شہید 2 شہریوں کے اہلخانہ کا احتجاجی مظاہرہ
سری نگر : مقبوضہ کشمیر کے علاقے حیدر پورہ میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں شہید دو شہریوں کے اہل خانہ نیاحتجاجی مظاہرہ کیا، حیدر پورہ میں شہید ہونے والے تاجر الطاف بھٹ کی بیٹی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بڑے پیمانے پر وائرل ہو رہی ہے، جس میں انہوں نے اپنے والد پر بھارتی فوج کیظلم کی داستان سنائی اور …
جنرل انڈسٹری، سی این جی سیکٹر، پاور پلانٹس کو 2 ماہ کیلئے گیس فراہمی بند کرنے کی تجویز
اسلام آباد: شہری گیس بحران کیلئے تیار ہوجائیں کہ حکومت نے سردیوں کیلئے گیس لوڈ منیجمنٹ پلان کی تجاویز تیار کرلیں۔ذرائع کے مطابق پلان منظوری کیلئے آج کابینہ توانائی کمیٹی میں پیش کیا جائے گا جس میں گھریلو، کمرشل صارفین کو سنگین گیس بحران سے بچانے کے اقدامات تجویز کیے گئے ہیں۔ سوائے ایکسپورٹ کے جنرل انڈسٹری کو 2 ماہ …
ایران دہشت گردی کو فروغ دینے والی دنیا کی سب سے بڑی ریاست ہے،امریکا
واشنگٹن: امریکا محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ ایران دہشت گردوں اور ان کی معاونت کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک ہے، جب کہ دولت اسلامہ ابھی تک امریکا کے لیے خطرہ ہے۔العربیہ نیوز کے مطابق امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ دہشت گردوں کی سرپرستی اور ان کی مالی امداد کرنے والے ممالک …
آسٹریلیا: مہاتما گاندھی کے مجسمے کی گردن کاٹ دی گئی
وکٹوریہ : آسٹریلیا میں ایک نامعلوم شخص نے بھارت کے بانی رہنما مہاتما گاندھی کے مجسمے کا سر دھڑ سے الگ کرنے کے لیے تیز دھار آلے سے کاٹنے کی کوشش کی جس سے مجسمے کو شدید نقصان پہنچا تاحال ملزمان کی شناخت نہیں ہو سکی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلیا کے وزیر اعظم اسکاٹ موریسن نے گزشتہ …
بھارتی گلوکار نے اسلام کے لیے موسیقی کو خیرباد کہہ دیا
حیدرآباد: معروف بھارتی گلوکار و ریپر روحان ارشد نے اسلام کے لیے موسیقی کو خیرباد کہہ دیا۔بھارتی ریاست حیدر آباد سے تعلق رکھنے والے گلوکار روحان ارشد نے موسیقی اور شوبز کی دنیا کو چھوڑنے کا اعلان اپنے یوٹیوب چینل پر کیا اور بتایا کہ میوزک اسلام میں حرام اور ممنوع ہے اس لیے وہ موسیقی کو چھوڑ رہے ہیں۔گلوکار …
سوڈان میں فوجی بغاوت کیخلاف مظاہرے جاری
خرطوم : سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہرے جاری ہیں۔سیکیورٹی فورسز نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس کی شیلنگ کی ۔خرطوم میں مظاہرین نے فوجی بغاوت کیخلاف رات بھر احتجاج جاری رکھا ، خرطوم میں گزشتہ روز مظاہرے میں فائرنگ سیکم از کم 15مظاہرین ہلاک ہوئے تھے۔ سوڈان کیجنرل عبدالفتح البرہان نے25اکتوبر کو حکومت …
چین نے امریکہ کو معاشی میدان میں شکست دیدی، دنیا کا امیر ترین ملک بن گیا
نیویارک: چین امریکہ کو معاشی میدان میں شکست دے کر دنیا کا امیر ترین ملک بن گیا ہے، بلوم برگ کے مطابق گذشتہ 2 دہائیوں میں عالمی دولت میں 3 گنا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔رپورٹ کے مطابق دنیا بھر کی دولت سنہ 2000 میں 156 ٹریلین ڈالر تھی جو اب بڑھ کر 514 ٹریلین ڈالر تک پہنچ چکی ہے جس …