اسلام آباد: ایک سینئر عہدیدار نے کہا ہے کہ اس وقت پاکستان کے امریکا کے ساتھ تعلقات نچلی ترین سطح پر ہیں۔حال ہی میں ہونے والے پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں ارکان پارلیمنٹ کوبریفنگ کے دوران بتایا کہ اگر پاکستان مکمل طور پر چین کے کیمپ میں شامل ہوتا ہے تو اسے امریکا اور اس کے اتحادیوں …
کابل میں طالبان کی امریکی بکتربند گاڑیوں کے ساتھ پریڈ
کابل: غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق طالبان نے کابل میں پریڈ کے دوران قبضے میں لئے گئے روسی ہیلی کاپٹرکی بھی نمائش کی۔افغان وزارت دفاع کے ترجمان عنایت اللہ خوارزمی کا کہنا تھا کہ پریڈ کا انعقاد ڈھائی سونئے فوجیوں کی تربیت مکمل ہونے پرکیا گیا۔ پریڈ میں طالبان نے درجنوں امریکی بکتربندگاڑیوں پرسوارہوکرشہرکی سڑکوں پرگشت کیا۔طالبان فوجیوں کے پاس …
عرب اتحاد نے بحیرہ احمر میں بارودی سرنگ ناکارہ بنا دی
ریاض : عرب اتحاد نے بحیرہ احمر میں حوثیوں کی جانب سےنصب کی گئی بارودی سرنگ ناکارہ بنا دی ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق عرب اتحاد کی جانب سے اب تک 207 بحری بارودی سرنگیں ناکارہ بنائی جاچکی ہیں۔ ترجمان عرب اتحاد کا کہنا ہے کہ حوثیوں نے سمندر کے مختلف مقامات پر بارودی سرنگیں بچھا رکھی ہیں۔عرب اتحاد کے ترجمان …
مقبوضہ کشمیر میں تعینات بھارتی فوجی نے خودکشی کرلی
سرینگر: مقبوضہ وادی میں تعینات بھارتی فوج کے اہلکار نے خودکشی کرلی۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی میں تعینات بھارتی فوج کے اہلکار نے کم ہمتی اور ذہنی تناؤ کے باعث اپنی ہی سروس رائفل سے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔بھارتی فوج کا اہلکار دیپک سنگھ مقبوضہ کشمیر کے ضلع راجوڑی میں تعینات تھا جہاں اس نے …
راج کمار راؤ کی شادی کے مقام کی قیمت کتنی ہے؟
دہلی : بالی ووڈ اداکار راج کمار راؤ اور اُن کی گرل فرینڈ پترالیکھا کی شادی کی تقریبات کے لیےچندی گڑھ میں اوبرائے سکھ ولاز سپا ریزورٹ کا انتخاب کیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق، راجکمار راؤ اور پترلیکھا کی شادی کی شاندار تقریبات چندی گڑھ کے اوبرائے سکھ ولاس سپا ریزورٹ میں ہوں گی، اس ریزورٹ کی ایک …
ثاقب نثار نے جج کو نوازشریف اور مریم کو نہ چھوڑنے کا حکم دیا، سابق چیف جسٹس کا انکشاف
اسلام آباد : گلگت بلتستان کے سابق چیف جسٹس رانا ایم شمیم نے اپنے مصدقہ حلف نامے میں کہا ہے کہ وہ اس واقعے کے گواہ تھے جب اُس وقت کے چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے ہائی کورٹ کے ایک جج کو حکم دیا تھا کہ 2018ء کے عام انتخابات سے قبل نواز شریف اور مریم نواز کو ضمانت …
انگلینڈ، اسپتال کے باہر گاڑی میں دھماکا، 1شخص ہلاک
لندن : انگلینڈ کے شہر لیورپول میں اسپتال کے باہر گاڑی میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا جبکہ 3 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت گرفتار کئے گئے افراد کی عمریں 21،26 اور 29 برس ہیں۔ شبہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ جس …
کر کٹ ورلڈ کپ ٹی20 میں آسٹریلیا نے میلہ لوٹ لیا، نیوزی لینڈ کو شکست دیدی۔
کر کٹ ورلڈ کپ ٹی20 میں آسٹریلیا نے میلہ لوٹ لیا، نیوزی لینڈ کو شکست دیدی۔ دبئی (نیوز ڈیسک)آسٹریلیا نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ اپنا نام کرلیا۔۔ نیوزی لینڈ کا 173رنز کا ٹارگٹ دو وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنلز کا سب …
سوڈان میں فوجی بغاوت کیخلاف احتجاج پر پولیس کی فائرنگ؛ 5 افراد ہلاک
خرطوم: سوڈان کے دارالحکومت میں فوجی بغاوت کے خلاف ہزاروں افراد نے احتجاج کیا جس کے دوران سیکیورٹی فورسز کی مظاہرین پر براہ راست فائرنگ سے 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سوڈان میں فوجی بغاوت کے خلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے اور فوجی قیادت کے خلاف نعرے بازی کی۔ مظاہرین نے …