نیویارکـ: عالمی ماحولیاتی کانفرنس، کوپ 26 میں معاہدہ طے پا گیا ہے اور مندوبین نے گلوبل وارمنگ 1.5سینٹی گریڈ تک محدود رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔کوپ 26 معاہدے میں 200 ممالک نے حصہ لیا، کوئلے کا استعمال ختم یا مرحلہ وار کم کرنے کے الفاظ پر جاری تنازع بلآخر حل ہو گیا اور چین اور بھارت کے اعتراض …
جمائما کے بھائی اور برطانوی وزیر زیک گولڈ اسمتھ کروڑوں کے ٹیکس نا دہندہ نکلے
لندن : وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ کے بھائی اور برطانوی وزیر زیک گولڈ اسمتھ کروڑوں کے ٹیکس نا دہندہ نکلے۔برطانوی میڈیا کے مطابق گولڈ اسمتھ خاندان کی اسپین میں 2 پراپرٹی کمپنیوں پر ٹیکس اور جرمانوں کی مد میں 2 کروڑ 40 لاکھ یورو واجب الادا ہیں۔ اسپین کی عدالت نے گولڈ اسمتھ خاندان کی پراپرٹیزکی ڈیل …
افغانستان میں مسافر بس خوفناک بم دھماکے میں تباہ، 6 افراد جاں بحق
کابل: افغانستان کے دارالحکومت میں مسافر بس زوردار دھماکے میں تباہ ہوگئی جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل کے علاقے دشت برچی میں ایک منی بس میں دھماکا ہوا ہے، دھماکے میں 6 مسافر ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔ہلاک اور زخمی ہونے والوں کو قریبی …
امریکہ میں طوفان سے تباہی، متعدد گھروں کونقصان، ہزاروں افراد بجلی سے محروم
واشنگٹن: امریکی شہر نیویارک اور کنیکٹی کٹ میں طوفان نے تباہی مچا دی، درخت اکھڑ گئے، متعدد گھروں کو نقصان پہنچا اور ہزاروں افراد بجلی سےمحروم ہو گئے۔لانگ آئی لینڈ کے قصبے لیویٹ ٹاؤن میں ایک دیوقامت درخت گرنے سے مقامی شہری کا گھر دو حصوں میں کٹ گیا، امریکی میڈیا کے مطابق کنیکٹی کٹ میں آنیوالے دو طوفانوں نے …
ترگت الپ پاکستانی مداحوں کی محبت کے مشکور
استنبول: شہرہ آفاق ترک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں ترگت الپ کا اہم کردار ادا کرنے والے ترک اداکار جینگیز جوشقون نے اپنے پاکستانی مداحوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔جینگیز جوشقون نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے دورۂ پاکستان کی چند یادگار تصاویر شیئر کی ہیں۔ انہوں نے یہ تصاویر شیئر کرتے ہوئےلکھا کہ ’وہ پاکستانیوں کی جانب …
بنگلہ دیش کو 11 فیصد رقبہ سمندر میں ڈوبنے کے خدشات
ڈھاکہ: گلاسگو ماحولیاتی معاہدے کو بنگلہ دیش نے مایوس کن قرار دے دیا، 2050 تک بنگلہ دیش کا گیارہ فیصد رقبہ سمندر میں ڈوب سکتا ہے۔گلاسگو میں گفتگو کرتے ہوئے بنگلہ دیشی وفد کےسربراہ سلیم الحق نے کہا کہ انہیں گلاسگو معاہدے سے شدید مایوسی ہوئی، معاہدے میں اچھی چیزیں ہوں گی لیکن ہمارے لیے نہیں۔ایک رپورٹ کے مطابق ماحولیاتی …
ڈیوڈکونوے کے متبادل ڈیرل میچل دورۂ بھارت میں شامل
دہلی : دورۂ بھارت کیلئے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے ڈیرل میچل کو ڈیوڈ کونوے کی جگہ ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کرلیا ہے۔ڈیوڈ کونوے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں زخمی ہوئے، ان کی جگہ آج کھیلے جارہے ٹی ٹوئنٹی فائنل میں ٹم سیفرٹ کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔کونوے کو چوٹ اس وقت لگی تھی جب …
لانگ مارچ پر جو بھی فیصلہ ہوگا ساتھ دیں گے، نواز کی فضل الرحمان کو یقین دہائی
سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) و جمعیت علمائے اسلام کے سربراہمولانا فضل الرحما ن کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں نے موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ ذرائع نے بتایا کہ نواز شریف نے حکومت کوپارلیمنٹ میں ٹف ٹائم دینے اور …
8 سالہ بچے کا بابراعظم کو خط، کپتان نے خواہش پوری کرنے کی یقین دہانی کرادی
8 سالہ محمد ہارون سوریا نے پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو خط لکھا، خط میں بچے نے بابر اعظم اور ٹیم کی تعریف کی اور تمام کھلاڑیوں سے کے آٹو گراف مانگے جس پر بابر اعظم نے بچے کی خواہش پوری کرنے کی یقین دہانی کرادی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے سوشل میڈیا پر بچے …
عرفان خان کی خواہش ادھوری رہ گئی؟ اہلیہ نے بتادیا
دہلی : بالی ووڈ کے سابق لیجنڈری اداکار عرفان خان کی اہلیہ ستاپا سکدر نے شوہر کی ادھوری خواہش کے بارے میں مداحوں کو بتادیا۔عرفان خان کی اہلیہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بُک پر اداکار کی سال 2017 کی پُرانی پوسٹ شیئر کی جس میں اُنہوں نے اپنی فلم ’قریب قریب سنگل‘ کا پوسٹر شیئر کیا تھا۔اداکار …