خار : باجوڑمیں راغگان ڈیم کےقریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے، علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔تحصیل خار کے علاقہ راغگان ڈیم کےقریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں سیکیورٹی پر مامور 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے، شہدا کی لاشیں اسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔ڈی پی او عبد الصمد …
امریکا تائیوان فوج کو غلط اشارے نہ دے، چین
بیجنگ : چینی وزیر خارجہ وانگ یی کا کہنا ہے کہ امریکا تائیوان کی آزادی کی حامی افواج کوغلط اشارے نہ دے۔ترجمان چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے گزشتہ روز امریکی ہم منصب انتھونی بلنکن سے چین امریکا صدور ورچوئل ملاقات سے متعلق گفتگو کی۔چینی وزیر خارجہ نے گفتگو میں انتھونی بلنکن سے …
آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز نے پاکستان بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا فیصلہ، عوام شدید پریشان
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز نے پاکستان بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر پاکستان بھر میں پہیہ جام ہڑتال کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز نے کہا کہ اگر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم نہ کیں تواشیائے خوردونوش کی ترسیل روکنے …
عائشہ عمر کے بعد شعیب ملک کا ہانیہ کیساتھ فوٹو شوٹ وائرل
اسلام آباد: قومی کرکٹر شعیب ملک کا اداکارہ عائشہ عمر کے بعد ہانیہ عامر کے ساتھ بھی فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے۔آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اسکاٹ لینڈ کے خلاف تیز ترین ففٹی کرنے والے قومی کرکٹر شعیب ملک کا حال ہی میں عائشہ عمر کے ساتھ بولڈ فوٹو شوٹ وائرل ہوا تھا …
امریکا میں مہنگائی کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
واشنگٹن: امریکا میں مہنگائی کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ، اشیائے خور و نوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوگیا، بائیڈن نے کہا ہے کہ مہنگائی میں اضافہ عارضی ثابت ہوگا۔محکمہ محنت کے اعداد و شمار کے مطابق امریکی کنزیومر پرائس انڈیکس (سی پی آئی) اکتوبر میں ختم ہونے والے 12 مہینوں میں 6 اعشاریہ 2 فیصد بڑھ گیا، …
سنجیو کمار کی شادی نہ ہونے کی وجہ قربانی دینے والی بیوی کی خواہش تھی، ہیما مالینی
دہلی : بالی ووڈ کی معروف اور سینئر اداکارہ ہیما مالینی نے ایک بار کہا تھا کہ آنجہانی سنجیو کمار ہر قسم کی قربانی دینے والی بیوی چاہتے تھے اور یہی وجہ تھی کہ وہ زندگی بھر شادی نہ کرسکے اور ایسے ہی اس دنیا سے چلے گئے۔ ہیما مالینی اور سنجیو کمار کے درمیان ایک زمانے میں رومانس کا …
ناقابل شکست رہنے والی پاکستانی ٹیم آسٹریلیا سے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ورلڈ کپ سے باہر
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ آسٹریلیا نے 177 رنز کا ہدف 19 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا۔ اس سے قبل پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 176 رنز بنائے، محمد …
امریکا اور چین کس بات پر متفق ؟
واشنگٹن: امریکا اور چین ماحولیاتی تبدیلیوں کا مل کر مقابلہ کرنے پر متفق ہوگئے، ماحولیاتی آلودگی کے سب سے بڑے زمہ داروں نے معاہدے پر دستخط کر دیئے۔ چین نے میتھین کے اخراج میں کمی کے معاہدے پر پہلی بار آمادگی ظاہر کر دی۔چین نے کوئلے کے استعمال میں 2026 تک مرحلہ وار کمی پر آمادگی ظاہر کی ہے۔دوسری جانب …
فیس بک معاشرہ خراب کر رہا ہے، 76 فیصد امریکیوں کی رائے
واشنگٹن : امریکا کی آبادی کے تین چوتھائی سے زائد افراد کا خیال ہے کہ فیس بک معاشرے کو خراب کر رہا ہے۔امریکی ٹی وی سروے کے مطابق 76 فیصد امریکیوں نے کہا ہے کہ فیس بک کی وجہ سے لوگ سازشی نظریات پر یقین کرنے لگے ہیں۔ سروے میں کہا گیا ہے کہ 50 فیصد امریکیوں کا خیال ہیکہ …
داعش اب قابو میں ہے، تین ماہ میں 600 ارکان گرفتار کیے، ذبیح اللہ مجاہد
کابل: افغان نگراں نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ افغانستان میں داعش اب قابو میں ہے۔ کابل میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا تھا کہ اگست سے اب تک داعش کے 600 ارکان اور ساتھیوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ داعش ارکان افغانستان میں بہت زیادہ …