سید علی گیلانی سری نگر میں سپرد خاک، بھارت نے وادی میں غیر اعلانیہ کرفیو لگادیا

eAwazآس پاس, اردو خبریں, ورلڈ, پاکستان

سری نگر: کشمیر کی آزادی کے سب سے معتبر اور بزرگ رہنما سید علی گیلانی کو سپرد خاک کردیا گیا ہے جب کہ بھارت نے اس موقع پر بھی کشمیریوں کو آواز دبانے کے لیے وادی میں ٖغیر اعلانیہ کرفیو نافذ کر رکھا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سید علی شاہ گیلانی کو نماز فجر سے قبل سری نگر کی …

بالآخر افغان عوام آزاد ہوگئے ، چین کا خوشی کا اظہار

eAwazآس پاس, اردو خبریں, ورلڈ

بیجنگ:چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن کا کہنا ہے کہ افغانستان اپنے آپ کو غیر ملکی فوجی قبضے سے آزاد کرانے میں کامیاب ہوگیا ہے — ،چین کا کہنا ہے کہ امریکی فوج کا انخلا مکمل ہونے کے بعد افغانستان میں ایک نئے دور کا آغاز ہوگیا ہے۔چین کا کہنا ہے کہ 20 سال سے جاری جنگ کے …

کابل ایئر پورٹ سے امریکی انخلا طالبان کی مددکاانکشاف

eAwazآس پاس, اردو خبریں, ویڈیو

واشنگٹن:کابل ایئرپورٹ سے امریکی باشندوں کا باحفاظت انخلا طالبان کی مدد اور ان کی نگرانی میں ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔سی این این کے مطابق امریکی محکمہ دفاع کے کچھ عہدے داروں نے اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ امریکی فوج نے طالبان سے خفیہ مذاکرات کیے جس کے نتیجے میں طالبان کابل شہر میں موجود امریکی باشندوں …

Rocket attack on the airport in the Afghan capital Kabul

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں گاڑی سے ایئرپورٹ پر راکٹ حملہ

eAwazآس پاس, اردو خبریں, ورلڈ

کابل :افغانستان کے دارالحکومت کابل میں گاڑی سے ایئرپورٹ پر راکٹ حملہ کیا گیا اور 6 راکٹ داغے گئے۔ تفتیشی حکام نے جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ گاڑی سے 6 راکٹ داغے گئے جن میں سے 5 ہوائی اڈے کی جانب گئے اور ایک راکٹ سے گاڑی تباہ ہوئی ہے۔امریکا نے کابل ایئرپورٹ پر راکٹ حملے کی …

Corona Indian Delta variant

امریکہ کو بھارتی کرونا کے خطرات کا سامنا، تین ماہ میں ایک لاکھ ہلاکتوں کا خطرہ

eAwazآس پاس, اردو خبریں, ورلڈ

ٹیکساس:امریکا کو اس وقت کورونا کی چوتھی لہر میں مہلک وائرس کی خطرناک ترین قسم ڈیلٹا ویرینٹ کا سامنا ہے جس کے باعث آئندہ 3 ماہ کے دوران کورونا سے ایک لاکھ ہلاکتیں ہونے کا اندیشہ ہے۔یونیورسٹی آف واشنگٹن کی ایک تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دسمبر تک کورونا سے ایک لاکھ اموات کا خدشہ ہے یعنی رواں …

Preparations to liberate Hajj and Umrah from Corona

حج وعمرہ کو کورونا سے آزاد کرنے کی تیاریاں

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

جدہ:سعودی وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ ان کا ملک کورونا وبا سے قبل طے شدہ کوٹے کے مطابق عمرہ زائرین کی میزبانی کے لئے تیار ہے۔ عرب ویب سائیٹ کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ کے نائب وزیر ڈاکٹر عمرو المداح نے کہا ہے کہ عمرہ سیزن کے آغاز سے اب تک زائرین کو سہولیات فراہم …

The Taliban allowed the foreigners to evacuate after August 31

طالبان نے 31اگست کے بعد غیر ملکی کو انخلا ء کی اجازت دے دی

eAwazآس پاس, اردو خبریں, ورلڈ

کابل: غیرملکیوں اور سفری دستاویزات رکھنے والے افغانوں کو 31 اگست کے بعد بھی افغانستان سے جانے کی اجازت ہوگی، طالبان نے 100 ممالک کو یقین دہانی کرا دی۔ 100 ممالک کی جانب سے مشترکہ بیان بھی جاری کردیا گیا۔خبر ایجنسی کے مطابق 100 ممالک میں امریکا، برطانیہ، فرانس، جرمنی، نیٹو اور یورپی یونین بھی شامل ہیں جبکہ فہرست میں روس …

Taliban protest in Kabul over US drone strike kills civilians

کابل میں امریکی ڈرو ن سے مارے گئے عام شہری نکلے طالبان کا احتجاج 

eAwazآس پاس, اردو خبریں, ورلڈ

کابل: کابل میں امریکی ڈرون حملے میں مارے جانے والے افراد عام شہری نکلے جن میں 6 بچوں سمیت 9 افراد ہلاک ہوئے۔امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق گزشتہ روز کابل میں جس گاڑی کو امریکی ڈرون نے نشانہ بنایا تھا، اس میں سوار شخص کے بھائی نے دعویٰ کیا ہے کہ گاڑی میں سوار تمام افراد عام شہری …

China bans written exams for 7-year-olds

چین میں 7 سال کے بچوں کے تحریری امتحان پر پابندی

eAwazآس پاس, ورلڈ

بیجنگ: چین میں تعلیمی شعبے میں اصلاحات جاری ہیں جس کے تحت 6 سے 7 سال کے طالبعلموں کے تحریری امتحان لینے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔خبر ایجنسی کے مطابق چینی وزارت تعلیم کا کہنا ہے کہ 6 سے7سال کےطالبعلم کےامتحان پر پابندی کا مقصد انہیں بےجا دباؤ سے آزاد کرنا ہے، متواتر امتحانات طلبہ پر بہت زیادہ بوجھ، …

Category 4 hurricane hits Louisiana USA

کیٹگری 4 شدت کا طوفان ریاست لوزیانا سے ٹکرا گیا

eAwazآس پاس, ورلڈ

واشنگٹن ـ: لوزیانا کیٹگری 4 شدت کا انتہائی شدید طوفان آئیڈا امریکی ریاست لوزیانا  سے ٹکرا گیا۔ جس کے بعد وہاں تیز بارشوں کے ساتھ 150 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ہزاروں افراد علاقہ چھوڑ کر جاچکے ہیں تاہم علاقے میں رہ جانے والے افراد کو طوفان کے گزر جانے تک محفوظ …