پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج کینسر سے آگاہی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے کراچی: پاکستان سمیت دنیا بھر میں کینسر سے آگاہی کا عالمی دن4 فروری کو منایا جا رہا ہے۔ پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن (پیما) کی جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق گزشتہ سال پاکستان میں کینسر کے 178,000 نئے کیس رجسٹرڈ ہوئے اور اندازاً …
بھارتی ہٹ دھرمی برقرار، ٹیم پاکستان بھیجنے سے پھر انکار
بھارتی ہٹ دھرمی برقرار، ٹیم پاکستان بھیجنے سے پھر انکار لاہور: بھارتی ہٹ دھرمی برقرار ہے جب کہ بورڈ نے ٹیم پاکستان بھیجنے سے پھرانکار کر دیا۔ ایشین کرکٹ کونسل کی میٹنگ میں رواں سال شیڈول ایشیا کپ کی میزبانی پاکستان کو دی گئی تھی، مگر سیکریٹری بی سی سی آئی و صدر اے سی سی جے شاہ نے چند …
شاہد آفریدی نے بیٹی اور داماد کی ایک ساتھ تصویر جاری کردی
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنی بیٹی اور فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی کی نکاح کے بعد کی تصاویر جاری کردیں۔ انسٹاگرام پر تصویر شیئر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بیٹی باغ کا ایک خوبصورت پھول ہے کیونکہ یہ بڑی نعمت سے کھِلتا ہے۔ شاہد آفریدی نے لکھا کہ ’بیٹی وہ ہے جس کے ساتھ آپ …
امریکی سیکریٹری خارجہ انٹونی بلنکن نے دورۂ چین ملتوی کردیا
امریکی سیکریٹری خارجہ انٹونی بلنکن نے دورۂ چین ملتوی کردیا امریکی سیکریٹری خارجہ انٹونی بلنکن نے چین کا دورہ ملتوی کر دیا ہے۔ امریکا میں چین کے مبینہ جاسوس غبارے کی پرواز کے بعد یہ دورہ ملتوی کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق سیکریٹری خارجہ نہیں چاہتے تھے کہ چینی حکام سے ملاقات میں صرف جاسوس …
سنی لیونی کے فیشن شو کے وینیو پر زوردار دھماکا
سنی لیونی کے فیشن شو کے وینیو پر زوردار دھماکا امریکا ، کینیڈا اور بھارتی فلم انڈسٹری سے وابستہ معروف ماڈل و اداکار کرنجیت کور وہرا المعروف سنی لیونی کے فیشن شو کے وینیو پر دھماکا ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست منی پور کے شہر امپفال میں ہفتے کے روز دھماکا ہوا جہاں اتوار کو ایک …
کینیڈا، امریکا کے شمالی علاقے شدید برفیلی ہواؤں کے طوفان کی زد میں
کینیڈا، امریکا کے شمالی علاقے شدید برفیلی ہواؤں کے طوفان کی زد میں کینیڈا اور امریکا کے شمال مشرقی علاقے شدید ترین برفیلی ہواؤں کے طوفان کی زد میں آگئے۔ کینیڈا میں آئندہ چند گھنٹوں کےدوران موسم انتہائی شدید رہے گا، ریاست Maine میں منفی 51 ڈگری سینٹی گریڈ کی برفیلی ہواؤں کا امکان ہے۔ Boston میں منفی 34 سینٹی …
پاکستان کی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے بھارتی ایجنسیوں کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا
پاکستان کی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے بھارتی ایجنسیوں کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ منصوبے کے مطابق مجبور کشمیریوں کو پیسے کا لالچ دےکر اسمگلنگ پر آمادہ کیا جاتا اور موقع ملنے پر بےخبر اسمگلرز کو جعلی آپریشن میں مار دیا جاتا۔ بھارتی ایجنسیوں کے منصوبے کے مطابق بعد میں اسے آپریشن کا رنگ دے کر ذاتی تشہیر کی جاتی …
پاکستان اور ترکیہ کو ہر شعبے میں تعاون بڑھانا ہوگا، ترک سفیر
ترکیہ کے سفیر ڈاکٹر مہمت پیکاسی نے کہا ہے کہ دوطرفہ تجارت 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کیلئے پاکستان اور ترکیہ کو ہر شعبے میں تعاون بڑھانا ہوگا۔ لاہور چیمبر میں خطاب کرتے ہوئے ترک سفیر نے کہا کہ دوطرفہ تجارتی حجم باہمی تعلقات کا عکاس نہیں۔ انہوں نے کہا کہ زمینی، سمندری اور فضائی روابط سے فائدہ اٹھانے کے …
’توہین آمیز مواد نہ ہٹانے پر‘ پاکستان میں وکی پیڈیا بلاک
پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے غیر قانونی مواد نہ ہٹانے پر پاکستان میں انسائیکلو پیڈیا ویب سائٹ ’وکی پیڈیا‘ کو بلاک کردیا۔ پی ٹی اے کے ترجمان ملاحت عبید نے ڈان نیوز سے بات کرتے ہوئے ملک میں وکی پیڈیا ویب سائٹ بلاک کیے جانے کی تصدیق کی۔ ترجمان پی ٹی اے نے بتایا کہ عدالتی حکم …
Saaz O Awaz (16:00) Fri 3rd Feb 2023
