بھارتی گلوکار کرن اوجلا نے چاہت فتح علی خان کے سامنے ہاتھ جوڑ لیے

eAwazفن فنکار

بھارتی گلوکار کرن اوجلا نے پاکستانی مزاحیہ گلوکار و یوٹیوبر چاہت فتح علی خان کے سامنے ہاتھ جوڑ لیے۔ چاہت فتح علی خان نے حال ہی میں بھارتی فلم ’بیڈ نیوز‘ کے مشہور گانے ’توبہ توبہ‘ کو اپنے عجیب و غریب انداز میں پیش کیا ہے۔ جب لندن میں ’جیو نیوز‘ کے نمائندے مرتضیٰ علی شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو …

متحرک رہنا کمر درد سمیت دیگر طبی پیچیدگیوں سے بچانے میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے؛ تحقیق

eAwazصحت

امریکا میں کی جانے والی ایک مختصر تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ زائد فربہ یا موٹاپے کا شکار افراد کی جانب سے بیٹھنے کے بجائے گھومتے رہنا یا متحرک رہنا انہیں کمر درد سمیت دیگر طبی پیچیدگیوں سے بچانے میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔ طبی جریدے میں شائع تحقیق کے مطابق امریکی ماہرین نے موٹاپے کے شکار 64 افراد …

گوگل کا اپنی آرٹیفیشل انٹیلی جنس چھوٹے نیوکلیئر ری ایکٹرز سے چلانے کا معاہدہ

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے چھوٹے چھوٹے نیوکلیئر ری ایکٹرز کا استعمال کرتے ہوئے اپنی آرٹیفیشل انٹیلی جنس کو چلانے کے دنیا کے پہلے معاہدے پر دستخط کر دیے۔ ٹیک جائنٹ کی جانب سے یہ معائدہ کیلیفورنیا کی ایک اسٹارٹ اپ کمپنی کائروس پاور کے ساتھ کیا گیا ہے جس کا مقصد 2030 تک صاف انرجی ٹیکنالوجی کو آن لائن …

بھارت کینیڈا کے الزامات کو سنجیدگی سے لے؛ امریکا

eAwazآس پاس

سکھ رہنما کے قتل کے معاملے پر کینیڈا اور بھارت میں تنازع پر امریکا نے بھارت سے کینیڈا کے الزامات سنجیدگی سے لینے کا مطالبہ کردیا۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ بھارت کینیڈا کی طرف سے قتل کی سازش کے الزامات کو سنجیدگی سے لے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے واضح …

پائیدار ترقی کیلیے علاقائی تعاون اور روابط کا فروغ ضروری ہے؛ شہباز شریف کا خطاب

eAwazپاکستان

اسلام آباد: شنگھائی تعاون تعاون تنظیم کا سربراہ اجلاس وفاقی دارالحکومت میں شروع ہوگیا، جہاں وزیراعظم شہباز شریف اجلاس سے صدارتی خطاب کررہے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف کے ایس سی او کے کونسل آف ہیڈز آف گورنمنٹ کے 23 ویں اجلاس سے قبل مہمان کنونشن سینٹر اسلام آباد پہنچے، جہاں وزیراعظم اور دیگر اعلیٰ حکام نے ان کا استقبال کیا۔ …

دوسرا ٹیسٹ؛ پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف 6 وکٹوں کے نقصان پر 275 رنز بنالیے

eAwazکھیل

دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف 6 وکٹوں کے نقصان پر 275 رنز بنالیے۔ دوسرا روز ملتان میں کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ میچ میں اپنی ادھوری پہلی اننگز کا آغاز 5 وکٹوں کے نقصان پر 259 رنز پر کیا تو محض 5 رنز کے آضافے پر وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان 41 …

شمالی کوریا اور جنوبی کوریا کے درمیان تناؤ میں شدت

eAwazورلڈ

شمالی کوریا اور جنوبی کوریا کے درمیان تناؤ میں شدت آرہی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا نے منگل کے روز سرحد کے اطراف میں کوریائی سڑکوں اور ریلوے لائنوں کے کچھ حصوں کو دھماکے سے اڑا دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شمالی کوریا کے اس اقدام پر جنوبی کوریا کی فوج کی جانب سے بھی جوابی فائرنگ …

دوسرا ٹیسٹ میچ ؛ انگلینڈ کیخلاف پاکستان نے 5 وکٹ کے نقصان پر 259 رنز بنالیے

eAwazکھیل

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کھیل کے اختتام پر پاکستان نے 5 وکٹ کے نقصان پر 259 رنز بنالیے ہیں۔ پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان کی جانب سے عبداللہ شفیق7، سعود شکیل 4 اور کپتان شان مسعود 3 رنز بنا کر آؤٹ …

26 ویں آئینی ترمیم: وفاقی کابینہ، قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس 17 اکتوبر کو طلب

eAwazپاکستان

26 ویں آئینی ترمیم پیش کرنے کیلئے وفاقی کابینہ اور قومی اسمبلی کے اجلاس 17 اکتوبر کو طلب کرلیے گئے۔ ذرائع کے مطابق آئینی ترمیم پر پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس 17 کے بجائے اب 16 اکتوبر کو ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس کل دن ساڑھے 12 بجے ہوگا تاہم پی ٹی آئی نے خصوصی پارلیمانی کمیٹی …

قابضین کو بھگانے کیلئے فلسطینیوں کو ہر طرح کی جدوجہد کا حق حاصل ہے؛ حزب اللّٰہ

eAwazورلڈ

حزب اللّٰہ کے سکریٹری جنرل نعیم قاسم نے کہا ہے کہ فلسطین پر اسرائیل کے غاصبانہ قبضے کے 75 سال گزرنے کے بعد جنگ چھڑی ہے۔ قابضین کو اپنی سرزمین سے بھگانے کےلیے فلسطینیوں کو ہر طرح کی جدوجہد کا حق حاصل ہے۔ بیروت سے عرب میڈیا کے مطابق حزب اللّٰہ کے سیکریٹری جنرل نعیم قاسم نے اپنے خطاب میں …