وزیراعظم شہباز شریف کا ایس سی او کے مہمانوں کے اعزاز میں عشائیہ

eAwazپاکستان

وزیراعظم شہباز شریف نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے مہمانوں کے اعزاز میں عشائیہ دیا ہے۔ وزیراعظم نے عشائیے میں شرکت کےلیے آنے والے تمام سربراہان مملکت اور دیگر مہمانوں کا استقبال کیا۔ عشائیے میں روس، تاجکستان، کرغیزستان، قازقستان، بیلاروس کے وزرائے اعظم، ترکمانستان کے ڈپٹی چیئرمین کابینہ اور بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر سمیت دیگر غیر ملکی …

‘اپنی فلم کو بچانے کے لیے خود غرض بن جاتا ہوں’؛ کارتک آریان

eAwazفن فنکار

ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار کارتک آریان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنی فلموں کو بچانے اور کامیاب بنانے کے لیے خود غرض بن جاتے ہیں۔ ایک بھارتی میڈیا ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں کارتک نے کہا کہ وہ اپنی فلم اور اپنے لوگوں کے لیے خود غرض اور لالچی ہو جاتے ہیں تاکہ وہ اپنی فلموں …

آئینی عدالت کیلئے مخالفت ذاتی پسند و نا پسند کی بنیاد پر ہے؛ بلاول بھٹو زرداری

eAwazپاکستان

اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ آئینی عدالت کیلئے مخالفت ذاتی پسند و نا پسند کی بنیاد پر ہے۔ ایک بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ 2007 سے ہر الیکشن میں عدالتی اصلاحات پیپلزپارٹی کے منشورکا حصہ ہے اور میثاق جمہوریت میں وفاقی آئینی عدالت کا ذکر ہے۔ چیئرمین پی پی نے کہا …

نیویارک اسٹاک ایکسچینج پر فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ، 200 افراد گرفتار

eAwazورلڈ

امریکی پولیس نے نیویارک اسٹاک ایکسچینج کے باہر فلسطین کے حامی 200 سے زائد مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ امریکا غزہ میں جاری جنگ میں اسرائیل کی حمایت ختم کر کے اسے ہتھیاروں کی فراہمی کو بند کرے۔ وال اسٹریٹ کے قریب اسٹاک ایکسچینج کے باہر مظاہرین نے امریکی …

یورپی یونین نے ایران کے خلاف نئی پابندیاں عائد کر دیں

eAwazآس پاس

یورپی یونین نے ایران کے خلاف نئی پابندیاں عائد کر دیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران نے یورپی یونین کی عائد کردہ نئی پابندیوں کی مذمت کی ہے۔ ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے روس کو بیلسٹک میزائل دینے کی خبروں کی تردید کر دی۔ انہوں نے کہا کہ یورپ کو اسرائیل کی بلیک میلنگ کا سامنا …

پیوٹن نے شمالی کوریا کے ساتھ اسٹریٹجک معاہدے کی توثیق کا بل ایوان کو بھجوا دیا

eAwazورلڈ

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے شمالی کوریا کے ساتھ اسٹریٹجک معاہدے کی توثیق کا بل ڈوما (یعنی ایوانِ زیریں) کو بھجوا دیا۔ نئے معاہدے کے تحت فریقین میں سے کسی ایک پر اگر کسی ملک یا ریاستوں نے حملہ کیا اور اس نے خود کو حالت جنگ میں پایا تو دوسرا فریق فوری طور پر تمام تر میسر ذرائع …

اپنے سکون کے لیے طلاق لی اور مجھے اپنے کسی فیصلے پر کوئی پچھتاوا نہیں ؛ دانیہ انور

eAwazفن فنکار

پاکستانی خوبرو اداکارہ دانیہ انور نے اپنی پہلے طلاق کی وجہ سے پردہ اُٹھا دیا۔ حال ہی میں نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں دیے گئے انٹرویو کے دوران اداکارہ نے کہا ہے کہ مجھے اپنے کسی فیصلے پر پچھتاوا نہیں ہے لیکن پہلی طلاق میرے لیے مشکل تھی۔ دانیہ انور نے اپنی طلاق کے بارے میں کھل کر …

دوسرا ٹیسٹ: انگلینڈ کیخلاف پاکستان کی 2 وکٹیں 19 رنز پر گرگئیں

eAwazکھیل

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری ہے جہاں پاکستان کی دو وکٹیں صرف 19 رنز پر گرگئیں۔ اوپنر عبداللہ شفیق 7 رنز بناکر جب کہ کپتان شان مسعود 3 رنز بناکر پویلین لوٹے، دونوں وکٹیں انگلش بولر جیک لیچ نے حاصل کیں۔ پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت …

کامیڈین منور فاروقی کا گینگسٹر لارنس بشنوئی کی ہٹ لسٹ میں شامل ہونے کا انکشاف

eAwazفن فنکار

ممبئی: بگ باس 17 کے فاتح اور مشہور کامیڈین منور فاروقی کا گینگسٹر لارنس بشنوئی کی ہٹ لسٹ میں شامل ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بشنوئی گینگ نے این سی پی کے ایم ایل اے بابا صدیقی کے ساتھ منور فاروقی کو بھی نشانہ بنانے کی کوشش کی۔ یہ حملہ ستمبر میں دہلی میں منور کے …

بلوچستان: گلے کی بیماری میں مبتلا 3بچیاں انتقال کرگئیں

eAwazصحت

بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں گلے کی بیماری میں مبتلا 3بچیاں انتقال کرگئیں۔ لیویز حکام کے مطابق گلے کی بیماری سے بچیوں کا انتقال لسبیلہ کے پہاڑی علاقے میں ہوا جب کہ گلے کی بیماری میں مبتلامزید 2 بچیوں کی حالت تشویشناک ہے۔ لیویزحکام کا کہنا ہے کہ والدین کے مطابق بچیاں2 روز سےگلےکی بیماری میں مبتلا اور تکلیف میں …