امریکا کا پاکستانی میزائل پروگرام کیلیے سامان فراہم کرنے کے الزام میں 4 کمپنیوں پر پابندی عائد

eAwazپاکستان

واشنگٹن: امریکا نے پاکستان کے میزائل پروگرام کے لیے سامان فراہم کرنے کے الزام میں 4 کمپنیوں پر پابندی عائد کردی۔ پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے لیے سامان فراہم کرنے کے الزام میں 3 چینی اور بیلا روس کی ایک کمپنی پر پابندیاں عائد کیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان متھیو ملر کی جانب سے جاری بیان میں کہا …

روس کا طویل فاصلے تک مار کرنے والا سپر سونک بمبار طیارہ کریمیا میں گر کر تباہ

eAwazآس پاس

روس کا طویل فاصلے تک مار کرنے والا سپر سونک بمبار طیارہ کریمیا میں گر کر تباہ ہوگیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق یوکرین نے طیارے کو اینٹی ایئر کرافٹ میزائل سے نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ یوکرینی فضائیہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ طیارہ یوکرین کی جانب حملہ کرنے آرہا تھا، 2022ء میں شروع ہونے والی جنگ …

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل آج راولپنڈی میں کھیلا جائے گا

eAwazکھیل

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل آج راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ گزشتہ روز اسلام آباد اور راولپنڈی میں بارش کی وجہ سے کیوی ٹیم کا آپشنل ٹریننگ سیشن منسوخ کردیا گیا تھا، کھلاڑی ہوٹل میں ٹیلی ویژن پر رگبی میچ دیکھ کر محظوظ ہوئے۔ پاکستانی کھلاڑیوں نے آرام کیا، امکان ہے آج کھیلے جانے والے …

ملالہ یوسفزئی برطانوی میوزیکل ویب سیریز میں جلوہ گر ہوں گی

eAwazفن فنکار

برطانیہ: نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی سے متعلق یہ خبر سامنے آئی ہے کہ وہ جلد ریلیز ہونے والی برطانوی میوزیکل ویب سیریز میں جلوہ گر ہوں گی۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق برطانوی نژاد بھارتی لکھاری و خواتین کے حقوق کی رہنما میرا سیال اور ملالہ یوسفزئی برطانوی میوزیکل ویب سیریز ‘وی آر لیڈی پارٹس’ میں مختصر کرداروں میں …

ٹائپ 2 ذیا بیطس چھاتی، باول اور لبلبے کے کینسر کے ساتھ جینیاتی تعلق ہے؛ تحقیق

eAwazصحت

سرے: سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ ٹائپ 2 ذیا بیطس چھاتی، باول اور لبلبے کے کینسر کے ساتھ جینیاتی تعلق رکھتی ہے۔ یونیورسٹی آف سرے میں ہونے والی تحقیق میں ماہرین نے یہ جاننے کی کوشش کی کہ ٹائپ 2 ذیا بیطس میں مبتلا کچھ مریض کینسر میں بھی مبتلا ہوجاتے ہیں۔ ڈائیبیٹیز یوکے کے مطابق تحقیق کے نتائج …

شمالی کوریا کا انتہائی جدید اور نئے قسم کے اینٹی ائیرکرافٹ میزائل کا تجربہ

eAwazٹیکنالوجی

پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے انتہائی جدید اور نئے قسم کے اینٹی ائیرکرافٹ میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ شمالی کوریا کی سرکاری خبرایجنسی کے مطابق ملک کے میزائل بنانے والے ادارنے نے غیرمعمولی طورپر بڑے اور طاقت ور وار ہیڈ کا تجربہ کیا ہے۔ یہ وار ہیڈ جدید ترین اسٹریٹیجک کروز میزائل لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ رپورٹ کے …

مہنگائی کی شرح کم کرنے کیلئے اقدامات کررہے ہیں، وزیر خزانہ

eAwazپاکستان

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سمیت دیگر اداروں سے مثبت بات چیت رہی، ٹیکس نیٹ کو بڑھانے پر توجہ مرکوز ہے، پاکستان میں مہنگائی کی شرح کم کرنے کیلئے اقدامات کررہے ہیں۔ واشنگٹن میں چینی ٹی وی کو انٹرویو میں وزیر خزانہ نے کہا کہ چین نے ہمیشہ پاکستان کی ترقی میں بھرپور …

وائٹ ہاؤس کی جانب سے ایران پر اسرائیل کے حملے پر تبصرے سے گریز

eAwazورلڈ

وائٹ ہاؤس کی جانب سے ایران پر اسرائیل کے حملے پر تبصرے سے گریز کیا جا رہا ہے۔ وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری نے کہا کہ ایران پر اسرائیلی حملے سے متعلق فی الحال بیان نہیں دے سکتے۔ انہوں نے کہا کہ امریکا اس تنازعے کو بڑھتا ہوا نہیں دیکھنا چاہتا، کشیدگی میں کمی کیلئے اتحادیوں اور شراکت داروں سے …