غزہ میں نسل کشی عیاں کرنے والی اقوام متحدہ کی خاتون کو دھمکیاں ملنے کا انکشاف

eAwazآس پاس

اسرائیل کی غزہ میں نسل کشی عیاں کرنے والی اقوام متحدہ کی خاتون کو دھمکیاں ملنے کا انکشاف ہوا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں انسانی حقوق کی صورت حال پر خصوصی نمائندہ فرانسسکا البانیس نے منگل کو اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں نسل کشی ’Anatomy of a Genocide‘سے متعلق ایک رپورٹ پیش کی جسے …

اسرائیلی فوج کی اچانک بڑی فوجی مشق کا آغاز

eAwazورلڈ

حزب اللّٰہ کے ساتھ جھڑپوں میں شدت، اسرائیلی فوج کی اچانک بڑی فوجی مشق کا آغاز ہوگیا۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ مشقوں میں تمام ڈائریکٹوریٹس، آپریشن ڈویژنز، جنرل اسٹاف اور ونگز شریک ہوں گے۔ اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ سرپرائز مشقوں کا مقصد شمال میں کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کی تیاری کو مضبوط کرنا تھا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

eAwazپاکستان

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ آج کاروباری روز کے آغاز سے ہی 100 انڈیکس میں مثبت رججان دیکھا جا رہا ہے اور ایک موقع پر 100 انڈیکس 627 پوائنس اضافے کے بعد 67 ہزار عبور 177 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتا دیکھا گیا۔ اس سے قبل پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 …

امریکا اور اس کے حواری بڑے اور مضبوط روس سے خوفزدہ ہیں: پیوٹن

eAwazورلڈ

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کا کہنا ہے کہ امریکا اور اس کے حواری بڑے اور مضبوط روس سے خوفزدہ ہیں۔ روسی فضائیہ کے اہلکاروں سے خطاب کرتے ہوئے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے واضح کیا کہ روس نیٹو ممالک یا یورپ پر حملہ نہیں کرے گا۔ ان کا کہنا ہے کہ پولینڈ، بالٹک ریاستوں یا چیک کے خلاف روس …

آئی پی ایل2024؛ ممبئی انڈینز، سن رائزرز حیدرآباد کے میچ میں ریکارڈز کی برسات

eAwazکھیل

انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) 2024 میں سن رائزرز حیدرآباد اور ممبئی انڈینز کے درمیان کھیلے گئے سنسنی خیز میچ میں ریکارڈ کے انبار لگ گئے۔ حیدر آباد میں کھیلے گئے آئی پی ایل کے آٹھویں ہی میچ میں سن رائزرز حیدرآباد نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 3 وکٹوں کے نقصان پر 277 رنز کا پہاڑ کھڑا کردیا، ٹرویس …