وزیر دفاع سے ایرانی سفیر کی ملاقات، دفاعی شعبوں میں تعاون پر بات چیت

eAwazپاکستان

اسلام آباد: وزیر دفاع سے ایرانی سفیر نے ملاقات کی جس کے دوران دفاعی شعبوں میں تعاون پر بات چیت کی گئی۔ وزارت دفاع کی پریس ریلیز کے مطابق ایران کے سفیر رضا امیری مغادم نے اسلام آباد میں وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے ملاقات کی۔ وزیر دفاع نے کہا کہ پاکستان اور ایران کے درمیان صدیوں پرانی …

رفح، مغازی اور غزہ میں اسرائیلی حملے، بم باری کا سلسلہ جاری

eAwazورلڈ

غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی بم باری کا سلسلہ جاری ہے، رفح، مغازی اور غزہ سٹی میں اسرائیلی حملوں میں کل سے اب تک 20 فلسطینی شہید ہو گئے۔ اسرائیلی طیاروں نے وسطی غزہ کے علاقے دیر البلاح میں دوا ساز فیکٹری پر بم باری کی، غزہ کے جنوب میں الزیتون محلے کو بھی گولہ باری میں نشانہ …

وٹامن پی 12 دماغ پر مثبت طور پر اثر انداز ہوتا ہے؛ طبی ماہرین

eAwazصحت

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ وٹامن پی 12 دماغ پر مثبت طور پر اثر انداز ہوتا ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق متعدد مطالعات سے پتہ چلا ہے کہ وٹامن ڈی، یا سن شائن وٹامن ہڈیوں اور مدافعتی نظام کے لیے بے حد ضروری ہے لیکن یہ اس کے ساتھ ساتھ دماغی صحت کو بھی فروغ دیتا ہے۔ محققین جزوی …

‘بارہویں فیل’ کو چین کے 20 ہزار سینما گھروں میں ریلیز کرنے کا اعلان

eAwazفن فنکار

ممبئی: بالی ووڈ کی سپرہٹ نئی فلم ‘بارہویں فیل’ کو بہت جلد چین کے 20 ہزار سے زائد سینما گھروں میں ریلیز کیا جائے گا۔ سال 2023 میں ریلیز ہونے والی فلم ‘بارہویں فیل’ کے ہیرو وکرانت میسی نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ وہ بہت جلد اپنی ساتھی اداکارہ میدھا شنکر کے ہمراہ ‘بارہویں فیل’ کی پروموشن کے …

پاکستان اور ویسٹ انڈیز ون ڈے سیریز ٹرافی کی رونمائی

eAwazکھیل

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے کل کراچی میں کھیلا جائے گا، ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔ ویسٹ انڈین ٹیم نے سیریز کے آغاز سے قبل آخری ٹریننگ سیشن میں بھی بھرپور جان ماری جبکہ پاکستان ٹیم کی صرف 5 کھلاڑیوں نے پریکٹس کی جن میں عالیہ ریاض، ندا …

اسرائیلی فوج کا جبالیہ، نصیرت اور رفح میں حملہ، مزید 56 فلسطینی شہید

eAwazورلڈ

اسرائیلی فوج نے جبالیہ، نصیرت کیمپوں اور رفح پر بھی بمباری کی جس میں مزید 56 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔ اسرائیلی فوج نے غزہ شہر میں پولیس کی گاڑی پر بھی حملہ کیا جس کے نتیجے میں پولیس کے 7 اہلکاروں سمیت 9 فلسطینی شہید ہوگئے۔ ادھر یونی سیف کا کہنا ہے غزہ میں ہر 10 منٹ میں ایک …

جنوبی لبنان سے شمالی اسرائیل کی طرف 6 میزائل داغے گئے

eAwazآس پاس

جنوبی لبنان سے شمالی اسرائیل کی طرف 6 میزائل داغے گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل کے شمالی حصے میں فضائی حملے کے سائرن کو فعال کردیا گیا ہے۔ اس سے قبل اسرائیل نے جنوبی لبنان پر حملہ کر کے حزب اللہ کے کمانڈر سمیت 3 افراد کو شہید کردیا تھا۔ واضح رہے کہ غزہ جنگ کے بعد سے گزشتہ …